Author: admin

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ File photo,Getty Images شین وارن کی آخری رسومات کی تاریخ سیٹ،بہت تاخیر۔شین وارن کی آخری رسومات کی حتمی تاریخ سامنے آگئی،کرکٹ کے لیجنڈری اسپن ماسٹر کی آخری رسومات 2  مرتبہ ہونگی۔پہلی بار ان کی فیملی یہ فریضہ سر انجام دے گی،اس کے لئے اگلے ہفتہ کے آخری ایام میں سے ایک دن ہوگا۔سرکاری سطح پر دوسری بڑی تقریب اس ماہ کے آخر میں ایم سی جی میں ہوگی۔ شین وارن کی لاش کو لے جانے والی ایمبولینس میں جرمن خاتون کی ڈرامائی انٹری،ی،تھائی پولیس کی دوڑیں آسٹریلین میڈیا کے مطابق شین وارن کی آخری  رسومات میلبون کرکٹ…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلش کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں گر کر سنبھل گئی،4 بڑی چوٹوں کے بعد اسے جونی بیئرسٹو کی ناقابل شکست سنچری نے اچھل کود کے قابل بنادیا ہے۔انٹیگا میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے خاتمہ پر مہمان ٹیم نے 6 وکٹ پر 268 اسکور بنالئے تھے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی،دوسرا ٹیسٹ بابر اعظم کے لئے کڑا امتحان،پاکستان کبھی نہیں ہارا مہمان ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ اس وقت سر پر پڑا جب ٹاپ انگلش پلیئرز 48 کے قلیل اسکور پر پہلے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ قوانین میں تبدیلیاں کردی ہیں،متعدد قوانین سخت،تبدیل یا مستقل کردیئے ہیں،اس طرح انٹرنیشنل کرکٹ اس سال یکم اکتوبر سے نئے قوانین کے ساتھ کھیلی جائے گی،اس بات کا اعلان آئی سی سی کے تحت کام کرنے والی میلبورن کرکٹ کلب (ایم سی سی ) نے کردیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی،دوسرا ٹیسٹ بابر اعظم کے لئے کڑا امتحان،پاکستان کبھی نہیں ہارا کرکٹ شائقین  کے لئے کئی نہایت دلچسپ باتیں بھی ہونگی۔دیکھا جائے تو کچھ بہتر ہے اور کچھ ایسا کہ فاسٹ بائولرز اس سے ناخوش،کئی بائولرز مطمئن بھی ہونگے۔ تھوک کے استعمال پر…

Read More

راولپنڈی،کراچی:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے پہلا ٹیسٹ ڈرا کھیلا ہے،میزبان ملک پاکستان ہے،پچ اس کی مرضی کی بنی تھی،5 دن کے کھیل میںمیچ ڈرا کھیل کر،3 سنچریز بناکر،انفرادی ریکارڈز اپنے نام جوڑ کر پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر 10 کے قریب پوائنٹس شرح کا نقصان کرچکا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم اس پر خوش ہیں تو کرک اگین حسب سابق سب سے پہلے یہاں انہیں ایک اور پوائنٹ خبردار کرہا ہے،جیسا کہ گزشتہ رات یہ خبر دی تھی کہ ڈرا میچ پاکستان کو 75 فیصد شرح سے 66.66 فیصد پر لے جائے گا،اس…

Read More

کرک اگین رپورٹ خواتین ڈے پر شعیب ملک کا منفرد،عملی پیغام،بڑا خاص سبق۔پاکستان کے کھلاڑی شعیب ملک بچے کا فیڈر دھونے لگے۔ساتھ ہی اس پر خوشی کا اظہار کیا،انہوں نے نہایت ہی منفرد انداز میں  خواتین کے عالمی دن کو چند سیکنڈز میں ایک جملہ کے ساتھ منایا اور اچھا پیغام دیا ہے۔ حسن علی کا نیا پیغام آگیا سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب سائٹ پر شعیب ملک نے اپنی مختصر ویڈیو جاری کی ہے ،جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ بچے کا فیڈر دھورہے ہیں۔نہایت انہماک سے فیڈر کو دھوتےوہ کہتے ہیں کہ ہیپی ویمنز ڈے ٹو آل…

Read More

راولپنڈی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان سے ڈرا ٹیسٹ شکست کی طرح،آسٹریلین میڈیا میں بھونچال،کڑی تنقید۔پاکستان اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ کے ڈرا ہونے پر آسٹریلین میڈیا نے اپنی ٹیم کی سلیکشن اورپلاننگ پر ہیڈلائنز قائم کردی ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے آسٹریلیا کے ہاں پاکستان میں ٹیسٹ ڈرا کھیلنا گویا ان کی شکست ہو۔بات صرف ڈرا میچ کی نہیں ہے،بلکہ اس سے بڑھ کر کچھ اس طرح ہے کہ پاکستان نے بہر حال اپنی برتری ثابت کی ہے۔ آسٹریلیا برتری کے چکر میں مقروض ہوکر آئوٹ،نیتھن لائن کی شاہین آفریدی کو ٹکر پہلی اننگ میں 17 رنزکی لیڈ،آسٹریلیا کی…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ حسن علی کا نیا پیغام آگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممتاز کھلاڑی حسن علی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنی اہلیہ اور  بچے کے ساتھ تصویر شیئر کرکے پیغام دیا ہے۔ شین وارن کے متعلق متنازعہ ترین بیان پر گاواسکر کا یوٹرن،معافی مانگ لی حسن علی کہتے ہیں کہ  آج ایک اور موضوع کے ساتھ  یہاں سامنے آیا ہوں۔خواتین قابل احترام ہیں۔کبھی بچی،بیٹی،ماں ،بہن اور بیوی کے روپ میں۔سب کو احترام ہونا چاہئے،سب روپ میں احترام ضروری ہے۔ آج 8 مارچ 2022 کو پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی یوم خواتین منایا گیا۔ بھارت…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست،آسٹریلیا نے 7 وکٹ سے شکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 190 رنزکے جواب میں  اس نے ہدف 35 ویں اوور میں صرف 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ ترنگا میں کھیلے گئے میچ میں اوپنر ایلیسا ہیلی نے72 اور کپتان میک لیننگ نے 35 کر کے منزل آسان کردی،باقی کاکام 2 اور کھلاڑیوں نے کردیا۔ عمیمہ نے 2 اور نشرہ نے 1 وکٹ لی۔ ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان کا آسٹریلیا کو 191 رنزکا ہدف اس سے قبل پاکستانی ٹیم 6 وکٹ پر 190 اسکور کرسکی تھی۔کپتان بسمعہ معروف نے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف برتری کا خواب پورا نہ ہوسکا،راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ کے آخری روز آسٹریلیا  کی باقی ماندہ 3 وکٹیں 20 منٹ کے اندر 10 رنزکے اضافہ کے ساتھ گرگئیں۔پاکستان نے الٹا 17 رنزکی سبقت اپنے نام کرلی،آسٹریلین اننگ 459 رنزپر تمام ہوئی۔میزبان ٹیم کے نعمان علی نے وکٹوں کا چھکا دے مارا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلی وکٹ پیٹ کمنز کی گری جو نعمان علی کی بال پر امام کے ہاتھوں  8 کرکے کیچ ہوگئے۔4 رنزکے اضافہ سےمچل سٹارک شاہین شاہ کے ہاتھوں ایل بی ہوئے،انہوں نے13 کئے ،آخری وکٹ نیتھن لائن…

Read More

ترنگا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 191 اسکور کا ہدف دے دیا ہے۔بے اوول میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی اننگ کا آغازتباہ کن تھا۔11 پر دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئیں۔سدرہ 2 اور ناہندہ 9 کرکے آئوٹ ہوئیں۔44 کے مجموعہ تک 2 مزید وکٹیں عمیمہ 12 اور ندا5 کرکے گرگئیں۔ ویمنز ورلڈ کپ،راولپنڈی ٹیسٹ،دونوں جانب پاکستان آسٹریلیا صف آرا،اسپنرز اہم نازک ترین موقع پر کپتان بسمعہ معروف اور عالیہ ریاض نے 5 ویں وکٹ پر 101 رنزکی شراکت بناکر…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر پاکستان کی پوزیشن خطرے میں،طریقہ جانیئے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان روالپنڈی ٹیسٹ کے آخری روز کوئی نتیجہ نکل آیا تو یہ انہونی ہوگی لیکن بظاہر میچ ڈرا کی جاب گامزن ہے۔سوال یہ ہے کہ اگر میچ ڈرا ہوا تو آئی سی سی پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کہاں کھڑا ہوگا۔حال ہی میں موہالی ٹیسٹ میں سری لنکا کی شکست کے بعد پاکستان کو دوسری پوزیشن مل گئی تھی۔آسٹریلیا پہلے اور آئی لینڈرز تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔ پاکستان کی یہ ہوم سیریز ہے،اپنے میدانوں میں ہر…

Read More

نئی دہلی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ شین وارن کے متعلق متنازعہ ترین بیان پر گاواسکر کا یوٹرن،معافی مانگ لی۔ْبھارت کے سابق کپتان سنیل گاواسکر نے شین وارن سے متعلق اپنے متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی ہے،انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں  شین وارن سے متعلق کہی گئی اپنی باتوں کو واپس لیا اور کہا ہے کہ واقعی یہ مناسب وقت نہیں تھا کہ میں ایسی بات کرتا۔ شین وارن کی لاش کو لے جانے والی ایمبولینس میں جرمن خاتون کی ڈرامائی انٹری،ی،تھائی پولیس کی دوڑیں سابق لیجنڈری کرکٹر کہتے ہیں کہ مجھ سے ٹی وی شو میں سوال کیا گیا تھا…

Read More