Author: admin

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ آج پھر پاکستانی کرکٹ فینز اور عوام کے لئے مشکل دن بلکہ دن گزار کرشام اور پھر رات مشکل ہوگی،ایک بار پھر آئی سی سی ناک آئوٹ سٹیج پر آسٹریلیا مقابل ہے،پاکستان اسے کسی بھی ناک آئوٹ کائونٹر میں کائونٹر کر نہیں سکا ہے۔ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج نارتھ سائونڈ میں سپرلیگ کوارٹر فائنل3 کھیلا جارہا ہے۔یہ سیمی فائنل کی جنگ کا میچ ہے۔اس سے قبل  انگلینڈ اور افغانستان فائنل 4 میں پہنچ چکے ہیں۔ آسٹریلیا اپنے گروپ ڈی میں نمبر 2 اور پاکستان گروپ سی میں نمبر ون ٹیم کے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا،جمعہ 28 جنوری کو بھی ایک ہی میچ شیڈول ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں یہ میچ بھی نائٹ کرکٹ شو ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔ ملتان سلطانز نے کراچی کو ہراکر پی ایس ایل 7 کی پہلی پرواز پکڑلی،کرک اگین تجزیہ سچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹررز دونوں ہی سابق چیمپئنز ہیں۔وہاب ریاض کی عدم موجودگی میں آل رائونڈر شعیب مک سرفراز احمد کے مقابل ہونگے جو پہلے روز سے مسلسل کوئٹہ کی کمان سنبھالے ہوئے…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ Twitter Image کرک اگین کی ایک اور پیش گوئی سچ،آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سپر لیگ کوارٹر فائنل کا بڑا اپ سیٹ،افغانستان نے سری لنکا کو  سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 4 رنز سے ہراکر دنیائے کرکٹ کوورطہ حیرت میں ڈال دیا،افغان بچے یوتھ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔آخری وکٹ پر بڑا ڈرامہ ہوا۔سری لنکا نے معمولی ہدف کے تعاقب میں 4 وکٹیں رن آئوٹ کی شکل میں گنوادیں تو افغان بائولرز نے معمولی اسکور کی حفاظت میں 32 وائیڈ بالز کروادیں۔ جمعرات کی رات ویسٹ انڈیز میں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کرک اگین کے 2 تجزیہ سچ ثابت،ٹاس ملتان سلطانز کا،پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ اور میچ بھی ملتان ہی جیتے گا۔فیلڈنگ اور بعد کی بیٹنگ ایک ثانوی بات ہوسکتی ہے لیکن ٹاس کی بات اہم ہے،اس پر پیش گوئی کا درست ہونا غیر معمولی بات ہے،کرک اگین ایسے تجزیے جاری رکھے گا،ثبوت کے لئے لنک پیش خدمت ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی چمک کے بعد اب پی ایس ایل دنیا کے ریڈار پر،آج پہلا میچ جمعرات کو ملتان سلطانز نے اسی اسٹائل میں پہلی کامیابی نام کی ،جیسے گزشتہ سال فائنل کی جیت پر…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 میں مسائل آڑے آرہے ہیں،پہلے ہفتہ میں مزا کرکرا ہورہا ہے۔ایک کے بعد ایک کھلاڑی باہر ہورہے ہیں۔کرک اگین یہ خبر تو دے چکا ہے کہ کراچی کنگز سے محمد عامر ان فٹ ہوکر باہر ہیں۔عماد وسیم اور غیر ملکی پلیئر کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔شاہد آفریدی کا بھی ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔ عامر اور عماد باہر،آفریدی کوکورونا،عمران طاہر کا جشن شاہد آفریدی کے بارے میں ایک اور خبر یہ ہے کہ وہ لیگ کے پہلے 4 میچز سے باہر ہونگے،اس طرح کوئٹہ کو ان کی خدمات حاصل نہیں ہونگی۔ اب ایک…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ عامر اور عماد باہر،آفریدی کوکورونا،عمران طاہر کا جشن شاہد آفریدی کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا بائیو سیکیور ببل سے باہر آنے کے بعد دوبارہ جوائننگ دینے والے کویٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کو بھاری نقصان کا سامنا ہے ۔ گزشتہ سیزن میں ملتان کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی اب اس لیگ کے 3 میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ کرکٹ فینز کلب کو ان کی عدم موجودگی سے نقصان ہوگا۔ ادھر آج کراچی کنگز کو بھی نقصان ہوا ہے۔ملتان سلطانز کے خلاف محمد عامر نہیں کھیلیں گے۔ان کی انجری جاری ہے۔عماد وسیم اورجارڈن تھامپسن کی شرکت بھی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کا آج سے آغاز ہورہا ہے،1 ماہ تک جاری رہنے والے ایونٹ کے حوالہ سے پوری دنیا میں جوش و خروش  پایا جاتا ہے،آج ایک تقریب ہوگی،پھر ملتان سلطانز اور کراچی کنگز پہلا میچ کھیلیں گے۔یہ بات صرف اتنی نہیں ہے ۔عاطف اسلم اور ائمہ بیگ  شام 6 بجے پرفارم کریں گے،اس کے بعد کرکٹ کی وسل بجے گی۔بات پھر بھی اتنی نہیں ہے،اس سے زیادہ ہے ۔ دنیا بھر کے کرکٹ بورڈز اس جانب متوجہ ہیں لیکن انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے لئے یہ شرمندگی اور آنکھیں چرانے والی بات ہوگی۔لوگ بھول جاتے…

Read More

کرک اگین رپورٹ انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج دھڑکنوں کو تیز کرنے والا کوارٹر فائنل۔انڈر 19 ورلڈ کپ میں آج ایک اہم کوارٹر فائنل کھیلا جارہا ہے،یہ مقابلہ اس کئے بھی اہم اور خاص ہے کہ ایک جانب ایونٹ میں اپنے گروپ کی ناقابل شکست ٹیم ہے،ساتھ میں اپنے گروپ میں اس نے آسٹریلیا جیسی ٹیم کو شکست دے کر بڑا اعتماد حاصل کیا ہے،یہی نہیں بلکہ قریب ایک ماہ قبل اس نے ایشیا کپ انڈر 19 سیمی فائنل مین پاکستان کو بھی شکست سے دوچار کیا تھا۔سری لنکا کی یوتھ ٹیم میں بڑی ٹیم سے زیادہ طاقت دکھائی…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کو پھر شکست،ویسٹ انڈیز نے تیسراٹی 20 جیت لیا۔انگلینڈٖ معین علی کی قیادت میں بھی ہار گیا،ویسٹ انڈیز نے تیسرے ٹی20 میچ میں 20 رنز سے شکست دے دی،اننگ کی خاص بات رومین پاول کی سنچری اور کچھ انفرادی اننگز تھیں۔دونوں جانب سے لگنے والے ڈبل سنچری کے مجموعہ جات کے باوجود بائولرز کی کفایتی گیند بازی بھی اہم رہی۔ انگلینڈ کو معین علی کی کپتانی میں 225 رنزکے بڑے ہدف کا چیلنج بارباڈوس میں انگلینڈ کو 225 رنزکے ہدف کا سامنا تھا۔جیسن رائے 19 اور جیمز ونس 16 تک ہی محدود رہے،کپتان معین…

Read More

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کو معین علی کی کپتانی میں 225 رنزکے بڑے ہدف کا چیلنج.انگلینڈ نے کپتان بھی تبدیل کیا اور تبدیلیاں بھی اچھی کیں،ویسٹ انڈیز نے اپنے ہوم گرائونڈ میں کرائوڈ کے سامنے ٹی 20ا نٹرنیشنل میچ میں ڈبل سنچری کا آکڑا لگادیا ہے،معین علی کی قیادت میں انگلینڈ کو 5 ٹی 20 انٹر نیشنل میچزمیں تاریخ کے دوسرے بڑے225 رنز کے ہدف کے تعاقب کا چیلنج درپیش ہے۔2016 میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف 230 اسکور کا ہدف حاصل کیا تھا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی چمک کے بعد اب پی ایس ایل…

Read More

ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ File Photo کورونا سے دنیا کے محفوظ ترین ملک نیوزی لینڈ میں بھی کرکٹ سرگرمیاں متاثر ہونے لگی ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے اپنے ہی ملک میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خوف سے ہوم سیزن کا انٹرنیشنل شیڈول بدل کر رکھ دیا ہے،مقامات میں تبدیلی ہوگئی ہے۔اس طرح اس کے بھارت،جنوبی افریقا،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف میچز کے مقامات میں رد وبدل ہوگیا ہے۔ ویلنگٹن میں شیڈول بلیک کیپس اور پروٹیز کا ٹیسٹ میچ ختم کرکے اسے بھی کرائسٹ چرچ منتقل کردیا گیا ہے،اس طرح اب دونوں ٹیسٹ میچز ہاگلے اوول میں ہونگے۔یہی نہیں…

Read More

کراچی،کرک اگین ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی چمک کے بعد اب پی ایس ایل دنیا کے ریڈار پر،آج پہلا میچ۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور ہوم ٹیم کراچی کنگز آمنے سامنے ہونگے،فائنل الیون کیا ہوگی،کون ایکشن میں ہوگا اور کون باہر۔پہلے میچ سے دونوں ٹیمیں اپنا اثر جمانے کی کوشش کریں گی۔ آئی سی سی ایوارڈز جیتنے والے پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ایک فارمیٹ کے نائب کپتان محمد رضوان کپتان کے طور پر ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں یہ میچ ایک قسم کا رات کاہی ہوگا،پی ایس ایل کی ایو…

Read More