Author: admin

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز،مچل سٹارک،جوش ہیزل ووڈ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کے ایک دورے سے باہر ہوگئے ہیں۔آسٹریلین سلیکٹرز نے پاکستان میں محدود اوورز سیریز کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیاہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز سمیت تمام ٹاپ بائولر اور اوپنر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں،ان کو ڈراپ نہیں کیا گیا بلکہ ان کی درخواست پر انہیں آرام دیا گیا ہے۔یہ پلیئرز چونکہ ٹیسٹ سیریز میں شریک ہونگے۔بھارت میں 27 مارچ سے آئی پی ایل شروع ہونی ہے،اس میں شرکت کے لئے انہیں ریلیف دیا گیا ہے۔ پاکستان کا دورہ اور آئی پی ایل،کرکٹ…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن  پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ہے۔مہمان ٹیم 24 برس بعد پاکستان آرہی ہے۔بلاشبہ ایک تاریخی اور بڑی سیریز ہونے جارہی ہے۔1998 کی آخری سیریز اور موجودہ سیریز میں بہت فرق ہے۔ہر چیز بدل گئی ہے۔اب تو ٹیسٹ مقابلے بھی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت ہوتے ہیں،اس حوالہ سے بھی پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز اہمیت کی حامل ہوگی۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،مجموعی میچز کا ریکارڈ،ہوم اور نیوٹرل سیریز کا احوال کرک اگین کے انہی صفحات پر آسٹریلیا کے تمام 8 ٹیسٹ دوروں کی تفصیلات شائع کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہد آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر کیا کہا،راشد خان بنگلہ دیش سے جڑے رہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شاہین شاہ آفریدی کے سسر شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد کی بیٹنگ پر ایک ہی جملہ لکھا ہے لیکن کمال لکھا ۔پشاور زلمی کے خلاف میچ ٹائی ہونے میں شاہین شاہ کی شاندار بیٹنگ کا ہاتھ تھا۔ شاہد آفریدی نے ٹویٹ کیا کہ شاہین آفریدی!یو بیوٹی اس کے ساتھ ہی جس انداز میں شاہین شاہ نے چھکا لگاکر بانہیں پھیلا کر خوشی کا اظہار کیا،یہ شاہد آفریدی کی نقل تھی،اس پر سوشل میڈیا پر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سپر اوور میں شاہین خود پٹ گئے،زلمی پر کورونا اٹیک،5 ٹیسٹ مثبت،میچ پھر بھی جیت لیا۔پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز ٹیم پشاور زلمی سے ہارگئی،فیصلہ سپر اوور میں ہوا،جب قلندرز ٹیم پہلے کھیل کر صرف 5 ہی رنزبناسکی۔وہاب ریاض نے شاندار اوور کیا۔فخرزمان کھل کر نہ کھیل سکے۔ زلمی کے اوپنرز نے ہدف صرف 2 بالز پر پورا کرلیا۔اس سے قبل میچ ٹائی ہوا تھا،اس میں شاہین شاہ آفریدی کا خاص کمال تھا۔ زلمی نے پہلے کھیل کر 7 وکٹ پر 158 اسکور کئے تھے۔جواب میں قلندرز نے 8 وکٹ پر 158 اسکور…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 ،شاہین پھر صرف آفریدی بن گئے،ہارا ہوا میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ٹائی۔پی ایس ایل 7 کی ٹرافی کاخواب دیکھنے والی لاہور قلندرز اپنے آخری میچ میں ڈرامائی رنگ اختیار کرلیا،کپتان شاہین آفریدی میں شاہد آفریدی کی روح آگئی ۔آخری اوور میں ناقابل یقین 22 رنز،آخری بال پر چھکا لگاکر میچ ٹائی کردیا،نتیجہ میں مقابلہ سپر اوور میں چلا گیا۔۔،158 کے کم اسکور کے باوجود لاہور قلندزر کو وہاں تک  مشکلات رہیں۔۔مقابلہ برابر ہوا۔کوالیفائر میں 23 فروری کو ملتان اور لاہور مد مقابل ہونگے۔24 فروری کو پشاور زلمی اور اسلام آباد کھیلیں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Immage پاکستان سپر لیگ 7 کے آخری میچ کے ختم ہونے سے قبل ہی لاہور قلندرز کی دوسری پوزیشن کنفرم ہوگئی ہے۔اس طرح پلے آف میں ملتان کے مقابل لاہور قلندرز ہونگے۔ حارث رئوف کا دوران میچ کامران کا تھپڑ،زلمی نے بھی ہدف سیٹ کردیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے دوران جب لاہور قلندرز ٹیم 159 رنزکے تعاقب میں تھی کہ 5 اوورز بعد اس کی پوزیشن کا فیصلہ ہوگیا۔اس کی وجہ نیٹ رن ریٹ تھا،اس کے بعد قلندرز ہاریں یاجیتیں،ان کی نمبر 2 پوازیشن فائنل ہوگئی ہے۔ پی ایس ایل 7 میں پلے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کو براڈ کاسٹنگ ٹیم بھی تڑکے لگارہی ہے۔دلچسپ اور رنگا رنگ تصاویر نے سماں باندھ دیا ہے۔ایسے میں کرکٹ فینز نے بھی پلیئرز میں جان ڈال دی ہے۔آخری لیگ میچ میں دلچسپی عروج پر رہی۔ادھر زلمی نے قلندرز کو جیت کے لئے 159 رنز کا ہدف دیا۔ اننگ کے دوسرے اوور میں زازائی کا کیچ کامران غلام سے ڈراپ ہوگیا۔اس پر حارث رئوف نے کامران کو گھورنا شروع کردیا۔2 بالز بعد آئوٹ ہونے کے بعد وہ کامران کو گھورتے رہے۔ہلکا سا تھپڑ جڑدیا۔اسے میڈیا میں کوریج مل گئی۔میچ ریفری کی جانب سے…

Read More

کرک اگین رپورٹ یہ بات خاصی پرانی ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے اختتام سے قبل آئی پی ایل نہ کھیلنے کی ہدایت کی تھی۔ اس رپورٹ میں یہ بھی تھا کہ کنٹریکٹ میں شامل پلیئرز پاکستان میں محدود اوورز کی سیریز کھیلیں یا نہیں۔ان کو دورہ ختم کرنے تک 6 اپریل سے قبل آئی پی ایل کی اجازت نہیں ہوگی۔ اب اس کا تذکرہ پھر ہوا ہے۔گلین میکسویل سمیت اہم پلیئرز محدود اوورز سیریز سے باہر ہوسکتے۔ اب یہ بات طے ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں یا نہ کریں ۔پھر بھی آئی پی ایل…

Read More

کرک اگین رپورٹ غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے قصیدے پڑھنے شروع کردیئے ہیں۔ کراچی کنگز کے لئے کھیلنے والے جوئے کلارک نے کہا ہے کہ ہم فائنل 4 میں نہیں جاسکے،اس کا فسوس ہے لیکن پی ایس ایل اور کراچی کنگز کے ماحول نے بہت متاثر کیا ہے،آئندہ بھی لیگ کا حصہ بننے پر فخر محسوس کروں گا۔ ادھر لاہور قلندرز کے لئے کھیلنے والے ڈیوڈ ویزا تولاہوری فینز کے مداح بن گئے ہیں۔ کہتے ہیں کہ ابھی پلے آف باقی ہے۔اس سے قبل کے میچز میں فل ہائوس اور سپورٹ نے جو مزا دیا اس…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے پاکستان لینڈنگ کی ابتدائی تاریخ سامنے آگئی ہے،اس سے قبل ٹیم کے منیجر پاکستان اتر بھی گئے ہیں۔یہ کمال بات ہوگئی ہے۔عام طور پر سپورٹ سٹاف بھی ساتھ ہی آیا کرتا ہے لیکن اس بار تاریخی دورہ ہے تو نئی باتیں آرہی ہیں۔ دورہ پاکستان،مارک وا اور این چیپل کے پچز کے حوالہ سے اہم انکشافات،ایک اور کوچ کی تیاری،اہم شخصیات،بین ڈنک بھی آگئے آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کا آغاز 4 مارچ کے ٹیسٹ میچ سے کرنا ہے۔کرکٹ ٹیم کے اتوار کو پاکستان لینڈ کرنے کی اطلاعات ہیں،ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے اسلام…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے،اس حوالہ سے اہم باتیں سامنے آنے لگی ہیں،اب وہ انکشافات بھی ہورہے ہیں جو عام دنوں میں ممکن ہی نہ تھے۔ آسٹریلیا نے آخری دورہ پاکستان 1998 میں کیا تھا،کراچی کے آخری ٹیسٹ کو ڈرا کرنے میں سنچری بناکر اہم کردار اداکرنے والے مارک واہ کہتے ہیں کہ  پاکستان کی پچز بھارت کی طرح خراب نہیں ہیں۔بھارت میں دھول اڑاتی،ٹوٹی پھوٹی وکٹیں ہوتی ہیں۔پاکستان میں اگر اسپن کے لئے زیادہ مددگار پچز نہ بھی ہوں تو وہاں رہورس سوئنگ کو مدد دیتی صاف مگر خطرناک پچز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 جوں جوں اختتام کی جانب جارہی ہے،ویسے ہی مسائل بھی سر اٹھارہے ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ ابتدائی 2 بڑے مسائل کے باوجود پی ایس ایل شیڈول متاثر نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی خوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ پی ایس ایل 7کےا ختتامی لمحات میں کورونا کا حملہ،ٹیسٹ مثبت،ایک ٹیم آئیسولیشن میں اب تازہ ترین واقعہ کے بعد بھی بڑا خطرہ کوئی نہیں ہے،واقعہ یہ ہے کہ کورونا نے ایک اور حملہ کردیا ہے۔اس بار کمنٹری پینل زد میں آگیا ہے،پی ایس ایل کمنٹری پینل میں ایک کمنٹیٹر کاکووڈ ٹیسٹ…

Read More