Author: admin

ہوو،کرک اگین رپورٹ کیوی کیمپ کو جھٹکے،وارم اپ میچ سےقبل3 کووڈ ٹیسٹ مثبت،رضوان باہر۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں پر 2022 کے وسط میں کورونا حملہ ،کھلاڑیوں سمیت 3 افراد کے کووڈ ٹیسٹ میچ کے روز مثبت آگئے۔تینوں کو 5 روزہ قید میں ہوٹل کمرے میں بند کردیا گیا ہے،۔میچ شیڈول کے مطابق شروع ہوگا ،اس کے آغاز میں کچھ ہی منٹ باقی ہیں۔ میچز میں 3 گھنٹے کا وقفہ،خاص کیپ،گیلا تولیہ،پی سی بی کا نیا فیصلہ کیوی ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہے،جہاں 4 روزہ فرسٹ کلاس وارم اپ میچ سے دورے کا آغاز ہوگا۔اتفاق سے یہ میچ آج…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter image شاہد آفریدی خود لالا دربار پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اپنی فیملی کے ہمراہ ایک خاص ریسٹورینٹ میں پہنچ گئے۔ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ لالا دربار ریستورینٹ کی چیبن شاہد آفریدی سے متعلق ہی ہے۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد آفریدی دبئی میں اس دیسی کھانے کے ریستورینٹ میں اپنی بچی کے ساتھ موجود ہیں۔سامنے بہترین کھانے سجے ہیں۔ میچز میں 3 گھنٹے کا وقفہ،خاص کیپ،گیلا تولیہ،پی سی بی کا نیا فیصلہ شاہد آفریدی لالا کے نام سے بھی پہچان رکھتے ہیں۔بوم بوم آفریدی کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ  File photo بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں،بھائی کیمپ سے نکال دیئے گئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تنقید کی زد میں ہیں،وہ اپنے بھائی کو پی سی بی کرکٹ راہداریوں میں لے آئے ہیں۔اس پر شدید تنقید ہوئی ہے۔پی سی بی نے مداخلت کی ہے۔بابر اعظم  کو بیک فٹ پر جانا پڑا ہے۔ حسن علی،شاداب اور حارث کے ڈنر میں بل مسئلہ بن گیا معاملہ یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کھلاڑیوں کے 2 کنڈیشنگ کیمپ لگانے کا اعلان کیا تھا،اس کا پہلا مرحلہ جاری ہے۔بابر اعظم…

Read More

لاہور، 20 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز میچز میں 3 گھنٹے کا وقفہ،خاص کیپ،گیلا تولیہ،پی سی بی کا نیا فیصلہ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن انڈر 19 ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن، سندھ اور سدرن پنجاب کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے 93 اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ پچاس اوورز پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ 21 مئی سے 4 جون تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈز میں وہ کھلاڑی شامل ہیں جو یکم ستمبر 2003 کو یا اس کے بعد یا یکم ستمبر 2007 سے پہلے پیدا ہوئے ہیں۔ یہ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کے 3 کھلاڑی انگلینڈ میں ڈنر پر اکٹھے ہوگئے،ان میں سے ایک نے بل کو ہائی لائٹ کردیا۔یہ مذاق میں تھا لیکن کمال تھا۔ معاملہ یہ ہے کہ حسن علی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایک بہترین ڈنر کا موقع ملا،میرے ساتھ حارث رئوف اور شاداب خان تھے۔ساتھ ہی انہوں نے اس کی تصویر شیئر کی،جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ حسن علی کی اہلیہ اور بچہ بھی تھے۔ کائونٹی میں اظہر علی کو روکنا محال،نیا کارنامہ،محمد عباس کی بھی چمک اس پر حارث رئوف نے تبصرہ لکھا ہے کہ بہترین ڈنر کا بہت شکریہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ File photo پی سی بی کو ہرجانہ،حسن علی کو کیپ،بسمعہ معروف کو سکون حاصل،پاکستان کو نیوزی لینڈ سے بڑی رقم مل گئی۔کیوی بورڈ نے ہرجانے کے طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو راضی کرلیا ہے،اس بات کا انکشاف میڈیا میں ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال نیوزی لینڈ نے پاکستان میں عین میچ کے آغاز سے قبل سکیورٹی کی من گھڑت وجوہ کی بنیاد پر پاکستان میں کھیلنے سے انکار کیا تھا،پی سی بی نے سکیورٹی،ٹی وی رائٹس اور دیگر اخراجات کی مد میں ہرجانے کے طور پر ملین ڈالرز وصول کرلئے ہیں۔کیوی بورڈ…

Read More

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کائونٹی میں اظہر علی کو روکنا محال،نیا کارنامہ،محمد عباس کی بھی چمک۔ انگلش کائونٹی کرکٹ میں اظہرعلی کی فارم بحال،روکنا محال۔مسلسل چوتھی ہاف سنچری جڑدی،اننگ جاری ہے۔سیزن کی پہلی سنچری کی شدید خواہش۔ ووسٹر میں کائونٹی کرکٹ کے 7 ویں رائونڈ کے پہلے دن کے کھیل میں  ووسٹر شائر نے جوابی اننگ میں 2 وکٹ پر 159 اسکور بنالئے۔ پاکستان کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی اس بار کچھ بہتر یوں کھیلے کہ سٹرائیک ریٹ اچھا رہا،انہوں نے 76 بالز پر 65 کے سٹرائیک ریٹ سے ففٹی مکمل کی۔6 چوکے بھی لگائے۔ مہنگائی کی چیخ…

Read More

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کرکٹ میں بڑا اپ سیٹ۔زمبابوے کو کمزو ر ترین ٹیم سے شکست،ڈیوڈ ویزا نے اہم کردار اداکیا ہے۔بلاوایو میں  5 ٹی 20 میچزکی سیریز کے دوسرے میچ میں نمیبیا نے زمبابوے کو8 وکٹ سے ہرادیا ہے۔اس طرح سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔مزید 3 میچز کھیلے جانے ہیں۔ شان مسعود کو بڑا دھچکا،ٹیسٹ ڈرا،ٹیم کی کراچی آمد،کھلاڑی سیزن سے آئوٹ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرکے8 وکٹ پر 122 اسکور بنائے۔ملٹن شومبا نے  نمایاں 29 اسکور کئے۔جواب میں نمیبیا نے ہدف 2 وکٹ پر بڑی آسانی سے پورا کرلیا۔اکیلے ولیمز نے ہی 62 اسکور کئے۔ویزا…

Read More

لاہور، 19 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز مہنگائی کی چیخ وپکار میں پی سی بی نے خزانہ کھول دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نےپلیئرز ویلفیئر پالیسی کے تحت تمام کٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد اب دس یا اس سے کم ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو ماہوار ایک لاکھ 42 ہزار روپے پینشن ملے گی۔ گیارہ سے بیس ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ریٹائرڈ کھلاڑی اب ماہوار ایک لاکھ 48 ہزار روپے ماہوار پینشن…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کو بڑا دھچکا،ٹیسٹ ڈرا،ٹیم کی کراچی آمد،کھلاڑی سیزن سے آئوٹ۔کرکٹ کی دنیا سے متعدد اہم خبریں ہیں۔کئی دلچسپ ہیں اور کئی اپنی جگہ اہم ہیں۔سب سے بل رخ کرتے ہیں چٹا گرام کا،جہاں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو اچھا فریم میں سیٹ کیا لیکن  وہ ایک موقع پر جیت کے خواب دیکھنے کے باوجود خوشی نہ مناسکے،2 میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیاہے۔ کھیل کے آخری روز ایک موقع پر مہمان ٹیم کے 4 کھلاڑی 110 اور 6 وکٹ 143 پر گرگئے تھے ۔دن بھر کے 40 کے قریب اوورز…

Read More

ملتان،لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین رامیز راجہ کے حوالہ سے مسلم لیگ نون کے صوبائی وزیر رانامشہود کی جانب سے دیئے گئے ریمارکس کے بعد  کہیں ایکشن ہوا ہے،اس کے بعد یہ سلسلہ مزید نہیں چلے گا۔ سب سے پہلے یہ وضاحت ہوکہ رانا مشہود نے بدھ کے روز دن کے حصہ میں کہا ہے کہ  رمیز راجہ کو حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی استعفیٰ دے دینا چاہئے تھا ۔انہوں نے بدقسمتی سے ایسا نہیں کیا،خیر ہم جلد ہی مستحکم ہوکر ان کو ہٹادیں گے۔ رانا مشہود کے اس بیان کو انتہائی اہم حلقوں میں…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ Photo: Instagram/Hasan Al کائونٹی ،حسن علی اگلا میچ کھیلیں گے یا نہیں،فیصلہ ہوگیا۔پاکستان کے 5 کھلاڑی گزشتہ ہفتہ کائونٹی رائونڈ کا میچ نہیں کھیلے تھے،کل جمعرات 19 مئی سے 7 واں رائونڈ شروع ہوگا۔کائونٹی ڈویژن 1 کے ٹاپ وکٹ ٹیکر حسن علی بھی آرام کی غرض سے نہیں کھلائے گئے تھے۔اچھی خبر یہ ہے کہ وہ جمعرات سے شروع ہونے والے میچ میں لنکا شائر کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری،سری لنکا کے خلاف بنگلہ دیش کی دگنی ڈبل سنچری میچ اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ایسکیس کے خلاف کھیلا جائے گا۔حسن  علی بھی…

Read More