Author: admin

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ  سری لنکا بھی پاکستان کے پیچھے،کھڑے کھڑے ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم نے بھی پاکستان کی پیروی کرلی۔ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں کر ڈالیں۔اسی سری لنکن بورڈ نے ایک ماہ قبل جس ٹیم کا علان کیا ،اس میں شامل 4 پلیئرز اب ناقابل  ضرورت بن گئے ہیں۔یہی کچھ پاکستان نے گزشتہ 2 روز میں کیا تھا جب جمعہ کو اعلان کردہ اسکواڈ میں 3 اور ہفتہ کو ایک اور کرکے تعداد 4 کرلی۔پاکستان اور سری لنکا کے ایسے فیصلوں سے کمزوری،عدم پلاننگ کی عکاسی ہوتی ہے۔ساتھ میں کرکٹ بورڈز…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے اپنے آل رائونڈر بین سٹوکس کو ایشز سیریز کے پلان اے سے باہر نکال دیا۔دنیا کے بہترین پلیئر کو پلان بی میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔انگلش ہیڈ کوچ سلور ووڈ نے بتایا ہے کہ ہمارا آسٹریلیا کے دورے میں ایک پلان موجو ہے۔اسے پلان بی کہا جائے گا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ بین سٹوکس کے لئے ہم پلان بی سجارہے ہیں۔ یہ ایک عجب بات ہے،پلان اے میں بین سٹوکس موجود نہیں ہیں۔پلان بی میں بین سٹوکس کی آمد کا اشارہ دیا گیا ہے۔انگلش آل رائونڈر مسلسل انجری میں…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20،پلیئنگ کنڈیشن جاری،2 بڑی تبدیلیاںورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے پہلی بار ایک ایسی چیز استعمال ہونے جارہی ہے جو اس سے قبل 6 ٹی 20 ورلڈ کپ  میں نہیں ہوئی۔آج کی دنیا میں یہ اتنی ضروری ایسے ہے کہ گزشتہ ماہ پاکستان میں شیڈول نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لئے یہ سہولت موجود نہ تھی۔اسی وجہ سے وہ سیریز ورلڈ کپ سپر لیگ سے باہر نکال دی گئی تھی۔یہ الگ بات ہے کہ عین سیریز سے قبل کیوی ٹیم راولپنڈی سے فرار ہوگئی۔ یہی نہیں بلکہ آئی…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ Image source : PCB ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ آج سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔اسکواڈ دوپہر 2 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ شروع کرے گا۔آل راؤنڈر شعیب ملک بھی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے۔شعیب ملک کے گزشتہ روز کروائے گئے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ اس طرح کہا جاسکتا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں شامل قومی کرکٹ ٹیم کے تمام پلیئرز اس کے خطرے سے باہر ہوگئے ہیں کہ کورونا ٹیسٹ کی تلوار ان پر لٹک رہی تھی۔ پاکستان کرکٹ…

Read More

کرک اگین تحقیق آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں 16 ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں۔پاکستانی ٹیم میں بیک وقت 2 پرانے پلیئرز شعیب ملک اور محمد حفیظ کی موجودگی سب کے لئے حیران کن ہے۔شاید بہت سوں کے لئے اطمینان بخش بھی ہو۔وہ لوگ جو یہ سوچ رہے ہوں کہ پاکستانی ٹیم بوڑھے یا زیادہ عمر کے پلیئرز کے ساتھ ٹی 20 جیسا تیز فارمیٹ کھیل رہی ہے تو تیزی،چستی بلکہ چابکدستی کے امکانات کم ہوجائیں گے تو ان کے اطمینان کے لئے کرک اگین نے نہایت ہی منفرد تحقیق ہے،اسے دیکھنے کے بعد آپ کی پریشانی ختم…

Read More

تحقیق وتحریر:کرک اگین اسپیشل انوسٹی گیشن ڈیسک یہ پاکستان کرکٹ ہے،یہاں کچھ بھی ممکن ہے۔تعلقات،شور شرابہ،دبائو اور آوازیں بلند کرکے درست کو غلط اور غلط کو درست کردو۔پاکستان کے نومنتخب چیئرمین رمیز راجہ کے خیالات جو بھی تھے،اس کی مثال ایسی ہے کہ سیٹ پر جانے کے بعد عمران خان کو دیکھ لیں۔پہلے کیا کہتے تھے،ان دنوں کیا کر رہے ہیں۔رمیز راجہ بھی اسی لائن پر چل نکلے ہیں۔عمران خان کی طرح یہاں کرکٹ کا اقتدار سنبھالتے ہی بڑی بڑی باتیں۔ہر ہفتہ کرکٹ فینزکے لئے آن لائن سیشن کا اعلان۔یہ سب ایسا ہی ہوا کہ جیسے ملک کے وزیر اعظم…

Read More

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی 20 کپ،سیمی فائنل کی انٹری شروع،ٹیم کو ٹکٹ مل گیا۔نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھائیسویں میچ میں ناردرن نے بلوچستان کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ ناردرن نےسنسنی خیز مقابلے کے بعد 186 رنز کا ہدف ایک گیند قبل حاصل کرلیا۔اوپنر علی عمران نے 64 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر ناردرن کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ سہیل تنویر نے جنید خان کو آخری اوور میں ایک چوکا اور ایک چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو فتح دلادی۔ 186 رنز کے تعاقب…

Read More

کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 اسکواڈ میں پاکستان نے جو کچھ کیا ہے۔شاید ہی دنیا کی کوئی ٹیم کرے۔اس قدر تبدیلیاں کہ ایک چوتھائی سے زائد ٹیم ہی بدل جائے،کہاں ہوتا ہے۔نتیجہ میں پاکستان میں سب کچھ ہوگیا۔اس پر تو الگ سے بات ہوگی۔فی الحال ایک اور ٹیم کی بات کرتے ہیں کہ اس نے بھی پاکستان کی راہ لے لی۔شاید خطہ ایک ہے بلکہ کہنے کو تو ملک بھی پہلے ایک ہی تھا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے اسکواڈ میں ایک تبدیلی کا اعلان کیا ہے اورفاسٹ بائولررابل حسین کو اپنے 15 رکنی دستے کا حصہ بنایا…

Read More

لاہور، پی سی بی پریس ریلیز نیشنل ٹی ٹونٹی کے پچیسویں میچ میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے جی ایف ایس سندھ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ افتخار احمد اور صاحبزادہ فرحان کی 100 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری نے کے پی کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ خیبرپختونخوا نے 153 رنز کا ہدف 18 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا کا آغاز بھی زیادہ پراعتماد نہ تھا اور اس کے ابتدائی تین وکٹیں 54 رنز گر چکی تھیں۔مصدق احمد 23، عامر عظمت 18 اور محمد حارث 7 رنز بناکر…

Read More

لاہور. پی سی بی پریس ریلیز تھری ڈے نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ اور ون ڈے نیشنل انڈر 19 کپ کاآغاز اتوار سے ہوگا۔ چھ مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے ایونٹس میں 200 کے قریب نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی مجموعی طور پر 12 ٹیموں پر مشتمل نیشنل انڈ 19 چیمپئن شپ (تھری ڈے فارمیٹ) اور نیشنل انڈر 19 کپ ( ون ڈے فارمیٹ) 10 اکتوبر سے 19 نومبر تک جاری رہیں گے ہر تین روزہ میچ کے بعدہر ٹیم ایک ون ڈے میچ کھیلے گی ۔ ان دونوں میچز کے دوران ایک دن…

Read More

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز شعیب ملک بھی ورلڈ ٹی 20 کپ ٹیم میں آگئے،پی سی بی کا مکمل یو ٹرن۔ مڈل آرڈر بیٹر شعیب ملک کو صہیب مقصود کی جگہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ۔ صہیب مقصودکمر کی تکلیف کے باعث قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ان کا ایم آر آئی سکین 6 اکتوبر کو کروایا گیا تھا۔چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ صہیب مقصودکا آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے باہر ہونا افسوسناک ہے ۔ انہوں نے اس ایونٹ کے…

Read More

پی سی بی میڈیا ریلیز آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے م،نتخب پاکستانی اسکواڈ اور معاون اسٹاف کےکورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے۔پی سی بی نے اس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت مل گئیقومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے آرائیول کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے ۔ قومی اسکواڈ اتوار کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کرے گاپیر اور منگل کو قومی اسکواڈ کے ٹریننگ سیشنز ایل سی سی گراؤنڈ لاہور میں منعقد…

Read More