وسیم اکرم اور اظہر الدین دوبارہ کرکٹ کھیلنے لگے
| | | | | |

وسیم اکرم اور اظہر الدین دوبارہ کرکٹ کھیلنے لگے

دبئی،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم اور اظہرالدین میدان میں آگئے۔آل رائونڈر وسیم اکرم دونوں شعبوں میں کھیلتے دکھائی دیئے۔اظہر الدین نے اپنی بیٹنگ کے کلر دکھائے۔لیجنڈری کا یہ جوڑ دبئی ہوٹل میں پڑا،یہ لیجنڈری پلیئرز کمنٹیٹرز کی شکل میں یو اے ای  میں موجود ہیں۔ وسیم اکرم اور اظہر الدین نے دونوں سائیڈز پر شاٹس…

بگ بیش،ڈیوڈ وارنر پر 5ہزار ڈالرز جرمانہ،بارش نے ایونٹ چھین لیا
| | | |

بگ بیش،ڈیوڈ وارنر پر 5ہزار ڈالرز جرمانہ،بارش نے ایونٹ چھین لیا

ملبرن،کرک اگین رپورٹ Image by CA بگ بیش،ڈیوڈ وارنر پر 5ہزار ڈالرز جرمانہ،بارش نے ایونٹ چھین لیا۔آسٹریلیا کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پر بگ بیش لیگ میں 5000 ڈالرزکا جرمانہ ہوا ہے۔انہوں نے امپائر کے فیصلے کا مذاق اڑایا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سخت رویہ کے خلاف براڈ کاسٹرز نے تنقید کی ہے۔سیزن کے آغاز میں…

سائوتھ افریقا ٹی20 لیگ،بک میکرز کے 8 ملازم  بے دخل،لائیو معلومات دینے کا الزام
| | | | |

سائوتھ افریقا ٹی20 لیگ،بک میکرز کے 8 ملازم بے دخل،لائیو معلومات دینے کا الزام

  کیپ ٹائون،لندن:کرک اگیبن رپورٹ دنیائے کرکٹ میں طلوع ہونے والی نئی ٹی 20 لیگ اپنے پہلے ہی ایڈیشن میں جوئے اور فکسرزکے ریڈار میں آگئی ہے۔8 جواریوں بلکہ مافیاز کے لئے کام کرنے والے ملازمین کو ٹی 20 لیگ میچز،گرائونڈز سے باہر کردیاگیا۔یہ معاملہ سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ کا ہے ،جسے شروع ہوئے…

فیلڈر نے اپنے ہی بائولر کو بال ماردی،چہرہ خونی
| | | |

فیلڈر نے اپنے ہی بائولر کو بال ماردی،چہرہ خونی

    کرک اگین رپورٹ فیلڈر نے اپنے ہی بائولر کو بال ماردی،چہرہ خونی پرتھ سکارچر کے پیسر اپنے ہی ساتھی فیلڈر کے ہاتھوں منہ پر بال لگواگئے۔شدید زخمی۔خونی چہرہ ہوگیا ۔ میچ میلبورن رینی گیڈز سے تھا۔بگ بیش لیگ کا یہ میچ پرتھ نے جیتا۔میٹ کیلی کی حالتِ دیکھنے لائق تھی۔وہ بال کرکے واپس…

پاکستانی  خاتون کمنٹیٹر مرد کھلاڑی کی ڈائیو کی لپیٹ میں ،گرائونڈ میں جاگریں
| | | |

پاکستانی خاتون کمنٹیٹر مرد کھلاڑی کی ڈائیو کی لپیٹ میں ،گرائونڈ میں جاگریں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستانی خاتون کمنٹیٹر مرد کھلاڑی کی ڈائیو کی لپیٹ میں ،گرائونڈ میں جاگریں۔کرکٹ کی دنیا میں دلچسپ واقعات ہوتے رہتے ہیں،ایسا ہی ایک واقعہ جنوبی افریقا میں جاری سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ میں پیش آیا۔پاکستانی خاتون ٹی وی براڈ کاسٹر ایک کھلاڑی کی ڈائیو کی لپیٹ میں آگئیں اور میدان…

انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں شارجہ کو شکست
| | |

انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں شارجہ کو شکست

    ا دبئی (پریس ریلیز) متحدہ عرب امارات کے ماسٹر بلاسٹر محمد وسیم اور ویسٹ انڈیز پوران کی سنسنی خیز اننگز کی بدولت ایم آئی ایمریٹس نے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں شارجہ واریئرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایم آئی ایمریٹس نے ٹاس جیت کر…

محمد رضوان کے متعلق مونیکا وکٹورینز کے تاریخی الفاظ
| | | | | |

محمد رضوان کے متعلق مونیکا وکٹورینز کے تاریخی الفاظ

    ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کے متعلق مونیکا وکٹورینز کے تاریخی الفاظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی محمد رضوان کو بھی دیکھیں کہ کیا عزت کمائی ہے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے وکٹ کیپر بیٹر کی کچھ تصاویر جاری کی ہیں ساتھ میں لکھا ہے۔ کرکٹ ایک جنٹلمین گیم ہے اور یہی…

حارث رئوف بی پی ایل،وقار یونس آئی ایل ٹی20  جوائن کرگئے
| | | | | | |

حارث رئوف بی پی ایل،وقار یونس آئی ایل ٹی20 جوائن کرگئے

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف بی پی ایل،وقار یونس آئی ایل ٹی20 جوائن کرگئے۔سوال یہ ہے کہ پاکستان کے ٹاپ پلیئرز جنوبی افریقا کی سائوتھ افریقا ٹی 20 لیگ اور ابوظہبی کی نئی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کی بجائے بنگلہ دیش کی بی پی ایل میں ہی کیوں اکٹھے ہورہے ہیں۔کیا یہ اتفاق ہے یا…

محمد رضوان کی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بنگلہ دیش انٹری،تیز اننگ مکمل
| | | | |

محمد رضوان کی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بنگلہ دیش انٹری،تیز اننگ مکمل

    پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دوسرے ملک جاکر ایک اننگ کھیل لی۔ رائٹ ہینڈ بیٹر کل کراچی میں نیوز لینڈ کے خلاف شام تک بیٹنگ کررہے تھےرات گئے فیلڈ میں بھی تھے۔میچ ختم ہوتے ہی وہ بنگلہ دیش روانہ ہوئے۔ مونیکا وکٹورینز کے…

انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں چارچاند،پہلا میچ دہلی کے نام
| | | |

انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں چارچاند،پہلا میچ دہلی کے نام

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں چارچاند،پہلا میچ دہلی کے نام۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا پہلا میچ دہلی کیپیٹلز نے جیت لیا ہے۔اس نےابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو 73 رنزکی بھاری شکست سے دوچار کردیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے6 وکٹ پر 187 اسکور کئے۔کپتان رمین پاول نے سب سے زیادہ…

کرکٹ رائونڈاپ،آج سے نئی ٹی20لیگ،ایک میچ پر 6انٹیلی جینس آفیسرز،جسٹن لنگر تنازعہ
| | | | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،آج سے نئی ٹی20لیگ،ایک میچ پر 6انٹیلی جینس آفیسرز،جسٹن لنگر تنازعہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ رائونڈاپ،آج سے نئی ٹی20لیگ،ایک میچ پر 6انٹیلی جینس آفیسرز،جسٹن لنگر تنازعہ۔اینٹی کرپشین،آئی سی سی کے یونٹ میں اضافہ۔دبئی میں آج سے شروع ہونے والا انٹرنیشنل ٹی20 لیگ کا پہلا ایڈیشن ہی ٹاپ ریڈار میں آگیا ہے۔آئی سی سی کی گیری نظر اس لئے بھی ہے کہ حال ہی میں ختم ہونے…

افغانستان کپتان کی بھی بگ بیش چھوڑنے کی دھمکی
| | | | |

افغانستان کپتان کی بھی بگ بیش چھوڑنے کی دھمکی

  سڈنی،کابل۔کرک اگین   افغانستان کے کپتان راشد خان نے بھی بگ بیش لیگ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افغانستان کے خلاف شیڈول سیریز منسوخی کے بعد افغانستان سے شدید ردعمل ہے ۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس فیصلہ کو سیاسی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ساتھ میں آئی سی سی کے…