ورلڈ ٹی 20،دھونی کوہلی کے انچارج ،گیل کو سبق،شعیب ملک باہر، پاک،بھارت میچ بے اثر
کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے آغاز کی وسل بجنے کو ہے۔17 اکتوبر شروع ہونے کو ہے اور اس کے ساتھ ہی اوپر تلے میچز کے ساتھ تیز ترین کرکٹ شروع ہوجائے گی،ہٹرز کا دور ہوگا یا بائولرز کا راج۔یو اے ای کی پچز پر ملا جلا منظر سامنے…