برسبین ٹیسٹ ،پہلے روز 15 وکٹیں اڑگئیں
| | | | |

برسبین ٹیسٹ ،پہلے روز 15 وکٹیں اڑگئیں

    برسبین،کرک اگین رپورٹ Getty images برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز 15 وکٹیں گرگئیں۔پروٹیز بیٹرز 152 پر باہر گئے تو کینگروز کی آدھی ٹیم بھی پویلین لوٹ گئی ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اس اہم میچ میں جنوبی افریقہ پہلے کھیل کر صرف 152 رنز بناسکا،نیتھن لائن اور مچل سٹارک…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کا 4 تبدیلیوں کے ساتھ جارحانہ آغاز،جنوبی افریقا 152 پر آئوٹ
| | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،پاکستان کا 4 تبدیلیوں کے ساتھ جارحانہ آغاز،جنوبی افریقا 152 پر آئوٹ

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کےخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔اظہر علی،نعمان علی اورشان مسعود کی واپسی ہوئی ہے۔وسیم جونیئر کا ڈیبیو ہواہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔عبداللہ شفیق اور شان مسعود اوپننگ کررہے ہیں۔دونوں نے چوکوں کے ساتھ اپنی…

برسبین،17دسمبر کی صبح سے ٹیسٹ کرکٹ کی خوفناک جنگ شروع
| | | | |

برسبین،17دسمبر کی صبح سے ٹیسٹ کرکٹ کی خوفناک جنگ شروع

    برسبین ،کرک اگین رپورٹ   آسٹریلیا میں جیتنا کتنا مشکل ہے۔ہسٹری میں پاکستان کبھی ٹیسٹ سیریز جیت نہیں سکا اور بھارت نے بھی پہلی سیریز حالیہ برس میں اپنے نام کی۔انگلینڈ کا ایشز میں جو حشر ہوتا ہے،وہ سب کے سامنے ہے۔ایسے میں اگر کہا جائے کہ رکیں ،ایک ٹیم ایسی ہے جو…

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں
| | | | | |

دوسرا ٹیسٹ آج سے،ملتان میں ایک اور ڈیبیو،سینئر ترین بیٹر باہر،3 تبدیلیاں

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 9 دسمبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔میزبان ٹیم 3 میچزکی سیریز میں خسارے میں ہے اور ساتھ ہی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دروازے سے بہت دور ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اہم امتحان ہوگا۔انجری مسائل…

لارڈز ٹیسٹ کی سستی ٹکٹ پر ملتان میں 220 روز کرکٹ  دیکھ سکتے
| | | | |

لارڈز ٹیسٹ کی سستی ٹکٹ پر ملتان میں 220 روز کرکٹ دیکھ سکتے

ملتان ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ پاکستانی دورے پر برطانوی صحافی بھی موجود ہیں اور وہ ہر شہر کو قریب سے دیکھ رہے ہیں،اس کے حالات کے ساتھ کرکٹ زبان میں جہاں تعریف کرتے ہیں،وہاں طنز بھی کرجاتے ہیں۔ ملتان بھی سیریز کے میزبانوں میں سے ایک ہے۔یہاں کی منظر کشی بھی …

پیٹ کمنز کو جرمانہ،راتوں رات دونوں جانب کپتان بھی تبدیل،آسٹریلیا کی بیٹنگ
| | |

پیٹ کمنز کو جرمانہ،راتوں رات دونوں جانب کپتان بھی تبدیل،آسٹریلیا کی بیٹنگ

سڈنی،کرک اگین رپورٹ راتوں رات کپتان بدل گئے۔ایک روزہ کرکٹ میچ کے لئے آج صبح پچ پر نئے کپتانوں کی آمد ہوئی ہے اور آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ انگلش کپتان جوس بٹلر نے آرام کی غرض سے میچ نہیں کھیلا…

پچ رپورٹ،ٹاس کس کا،ٹوٹل اسکور،ہوٹل میں کیا ہوا،کس کا خطاب،کیا کلمات،دعائیں
| | | | | | |

پچ رپورٹ،ٹاس کس کا،ٹوٹل اسکور،ہوٹل میں کیا ہوا،کس کا خطاب،کیا کلمات،دعائیں

میلبرن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کے حوالہ سے آج کیا ہورہا ہے۔موسم میں بہتری ہے۔امکان ہے کہ میچ آج ہی مکمل کرلیاجائے گا۔انگلش ٹیم اپنی جگہ جیتنے کے لئے پرعزم ہے لیکن پاکستانی کیمپ میں کیا چل رہا ہے۔میلبرن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق تمام کھلاڑی پرجوش ہیں،خصوصی دعائیں کی گئی ہیں۔ ہیڈ…

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،اضافی وقت میں 60 منٹ بڑھادیئے گئے
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،اضافی وقت میں 60 منٹ بڑھادیئے گئے

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ فائنل 2022 کا آج کا اضافی وقت بھی بڑھادیا ہے۔اس سے قنل متبادل دن کے لئے 2 گھنٹے بڑھائے گئے تھے۔ میلبرن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق موسم صبح سے بہتر ہے اور آسمان کبھی صاف اور کبھی بادلوں کی لپیٹ میں ہے۔امید کی جارہی…

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل آج،بارش کاخوف،ٹاس کی اہمیت،گزشتہ 7 فائنلز کا ریکارڈ
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل آج،بارش کاخوف،ٹاس کی اہمیت،گزشتہ 7 فائنلز کا ریکارڈ

عمران عثمانی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل آج اتوار 13 نومبر 2022 کو میلبرن میں کھیلا جائے گا،جہاں دن بھر اور رات میں بھی بارش کی پیش گوئی ہے لیکن کچھ وقت ایسا ہوگا کہ بارش تھمے گی اور یہی وقت دل تھامنے والا ہوگا،ورنہ اگلا روز متبادل دن بھی…

ٹی20 ورلڈکپ فائنل،خفیہ پلاننگز لیک،آپ کے جاننے کے لئے بھی بہت کچھ
| | | | | | |

ٹی20 ورلڈکپ فائنل،خفیہ پلاننگز لیک،آپ کے جاننے کے لئے بھی بہت کچھ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل سے قبل جوش وخروش وعروج پر ہے۔میلبرن میں رنگ جم گئے ہیں اور کھلاڑی تیاریوں میں ہیں۔پاکستان کے مینٹور میتھیو ہیڈن میں بھی بجلی بھرگئی ہے۔انہوں نے بھی اپنے کھلاڑیوں کو نیٹ پر بالز کیں۔پی سی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے بھی…

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،ٹاس تو انگلینڈ کا ہوا،کیا میچ  بھارت  جیتنے جارہا
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل،ٹاس تو انگلینڈ کا ہوا،کیا میچ بھارت جیتنے جارہا

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے مقابل کس نے آنا ہے۔فیصلے کا لمحہ آن پہنچاہے۔بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں 9 برس بعد کسی بھی آئی سی سی ایونٹ کے ناک آئوٹ میچ میں مقابل ہیں،آخری بار 2013 چیمیئنز ٹرافی میں بھارت جیت گیا تھا۔اس بار ٹی 20 ورلڈکپ ہے اور دونوں کو علم ہے کہ سامنے…

پاکستانی ٹیم میلبرن لینڈ کرگئی،بھیانک پیش گوئی کی مزید تفصیلات
| | | | | | | |

پاکستانی ٹیم میلبرن لینڈ کرگئی،بھیانک پیش گوئی کی مزید تفصیلات

میلبرن،کرک اگین رپورٹ مشن ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کے لئے پاکستانی کرکٹ  ٹیم میلبرن پہنچ گئی ہے۔سڈنی سے آج صبح ٹیم روانہ ہوئی تھی۔قومی اسکواڈ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں شرکت کے لئے میلبرن پہنچ گیا۔اسکواڈ کل صبح 11 بجے ایم سی جی میں نیٹ سیشن کرے گا ۔ٹورنامنٹ…