وسیم اکرم محمد رضوان سے ناخوش،ناراض ہوگئے
| | | |

وسیم اکرم محمد رضوان سے ناخوش،ناراض ہوگئے

  شارجہ،کرک اگین   سابق کپتان اور ایشیا کپ کے کمنٹیٹر وسیم اکرم محمد رضوان کی بیٹنگ پر ناراض ،انہوں نے اسے بوجھ قرار دے دیاہے۔   پاکستان اور یانگ میچ پر اپنے تبصرے میں سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ میرے نزدیک ٹی 20 فارمیٹ میں 57 بالز پر 78 اسکور بناکر ناٹ آؤٹ…

بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں
| | | | | | | | | |

بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ بابر کے مقابل بابر کا صفر،میچزکی میزبانی کا عالمی ریکارڈ برابر،6 اہم خبریں۔ایشیا کپ کے بظاہر سادہ مگر اہم ترین میچ میں دونوں بابر ناکام ہوگئے۔پہلے پاکستانی کپتان بابر اعظم صرف 9 رنز ہی کرسکے۔احسان خان نے اپنی ہی بال پر ان کا کیچ پکڑ کر اننگ  تمام کی۔پاکستان نے 193…

خوشدل نے خوش کردیا،ہانگ کانگ پاکستان کو 3 فالتو اوورز کرواگیا،194 رنزکا اب چیلنج
| | |

خوشدل نے خوش کردیا،ہانگ کانگ پاکستان کو 3 فالتو اوورز کرواگیا،194 رنزکا اب چیلنج

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ خوشدل نے خوش کردیا،ہانگ کانگ پاکستان کو 3 فالتو اوورز کرواگیا،194 رنزکا اب چیلنج۔شارجہ کی ٹرکی پچ،پہلے بیٹنگ،ہانگ کے 3 اچھے بائولرز  کے بعد پاکستانی اننگ جو شروع میں مشکل میں تھی،آخر میں جارحانہ بلے بازی کی بدولت  پاکستان نے ہانگ کانگ کے خلاف 2 وکٹ پر 1993 اسکور بناکر رواں…

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی زخمی،ٹریننگ سے اہم کھلاڑی بھی غیر حاضر
| | |

پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی زخمی،ٹریننگ سے اہم کھلاڑی بھی غیر حاضر

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروانے،ان کو ہیڈ کرنے والے خود اپنے گھٹنے میں گیند لگوابیٹھے۔نتیجہ میں گرین کیپس اپنے ہیڈکوچ کو کمرے میں بند کئے گرائونڈ میں پریکٹس کررہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں ٹریننگ سیشن ہوا ہے۔بدھ کی شب ہونے والے کیمپ میں وکٹ کیر …

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم کی پوزیشن چھینتے بھارتی بیٹر کی اپنی پوزیشن گئی
| | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،بابر اعظم کی پوزیشن چھینتے بھارتی بیٹر کی اپنی پوزیشن گئی

  دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز رینکنگ میں بائولنگ رینکنگ کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔افغانستان کے لیگ اسپنرراشد خان جمپ لگاتے دوسرے نمر آگئے ہیں،اس سے قبل کی رینکنگ میں وہ 5 ویں پوزیشن پر تھے۔انہوں نے ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف 22 رنزکے عوض 3 وکٹ لئے…

ثقلین مشتاق انجریز اور پاکستانی ٹیم کے حوالہ سے نئی اپ ڈیٹ دے گئے
| | | | | |

ثقلین مشتاق انجریز اور پاکستانی ٹیم کے حوالہ سے نئی اپ ڈیٹ دے گئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ ثقلین مشتاق انجریز اور پاکستانی ٹیم کے حوالہ سے نئی اپ ڈیٹ دے گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ بھارت سے شکست کے بعد بیک فٹ پر ہے۔کھلاڑیوں کی فٹنس کو لے کر جہاں تنقید ہورہی ہے،وہاں یہ بات بھی ہے کہ ایک کے بعد ایک کھلاڑی کیسے زخمی ہورہے ہیں۔وسیم جونیئر اور…

شعیب اختر کے بعد مکی آرتھر بھی ناخوش،پاکستانی اوپننگ تبدیل
| | | | | | | |

شعیب اختر کے بعد مکی آرتھر بھی ناخوش،پاکستانی اوپننگ تبدیل

دبئی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کے بعد پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر نےبھی پاکستانی بیٹنگ لائن آرڈر پر سوالات اٹھاکر نئی تجویز دی ہے۔ بھارت کے خلاف ایشیا کپ میچ میں شکست پر  سابق پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہیں کہ میں اس بات سے متفق نہیں ہوں کہ محمد رضوان اور بابر…

ایشیا کپ،پاکستان بھارت کے خلاف  آئوٹ،اب ٹرمپ کارڈ ایک باقی
| | | |

ایشیا کپ،پاکستان بھارت کے خلاف آئوٹ،اب ٹرمپ کارڈ ایک باقی

دبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ایشیا کپ،پاکستان بھارت کے خلاف آئوٹ،اب ٹرمپ کارڈ ایک باقی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ فلاپ ہوگئی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 کے میچ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف  147 اسکور کرسکی۔بابر اعظم چلےے،نہ فخرزمان۔خوشدل شاہ کی خوشی ملی،نہ ہی افتخار کا جواز۔آصف علی کی ہٹنگ بھی دب گئی۔ دبئی کرکٹ…

فخر کا بابر کے ساتھ اظہار یکجہتی،امپائر کودیکھے بناباہر چل دیئے،پاکستانی کپتان پر سکتہ
| | | | |

فخر کا بابر کے ساتھ اظہار یکجہتی،امپائر کودیکھے بناباہر چل دیئے،پاکستانی کپتان پر سکتہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعظم بابر اعظم کے ساتھ فخرزمان بھی آئوٹ ہوگئے۔پاکستان نے 6 اوورز کی بیٹنگ میں 2 وکٹ پر 43 رنزبنالئے تھے۔ پاکستانی کپتان،دنیا کے نمبر ون بیٹر ایک شاٹ پچ بال پر دائرہ میں کیچ دے گئے۔اٹھتی ہوئی بال پر ان کی شاٹ سلیکشن پر سوال تھا لیکن…

پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلے اوور میں رضوان ،دوسرے میں بابر کے خلاف ڈرامہ،امپائر آئوٹ
| | | | |

پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلے اوور میں رضوان ،دوسرے میں بابر کے خلاف ڈرامہ،امپائر آئوٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ بھارت،پہلے اوور میں رضوان ،دوسرے میں بابر کے خلاف ڈرامہ،امپائر آئوٹ۔پاکستان،بھارت میچ کا دبائو تھا یا کچھ اور ۔امپائر نے محمد رضوان کو پہلے اوور میں ایسا ایل بی دیا کہ عقل دنگ رہ گئی۔وکٹ سے ایک فٹ اوپر جاتی بال پر ایل بی  کی زوردار اپیل ہوئی۔نتیجہ میں امپائر…

بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن  چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے
| | | | | |

بابر اعظم کی نمبر ون پوزیشن چیلنج،بھارتی بیٹر کا نیا پلان،رضوان وار کرسکتے

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں بھارت کے سوریا کمار یادھیو نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نگاہیں پاکستانی کپتان بابر اعظم پر مرکوز ہیں،وہ انہیں ٹی 20 فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن سے محروم کرکے خود اس کی جگہ لینا چاہتے ہیں۔ یہ دعویٰ،خواہش اور کوشش ایسے ہی نہیں ہے۔ویسٹ…

افغان پلیئرز کاشاہین اور رضوان کے ساتھ ملنا دیکھئے
| | | | | |

افغان پلیئرز کاشاہین اور رضوان کے ساتھ ملنا دیکھئے

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایک ہی دن میں 2 ٹیموں سے ملاقات کرلی،بھارتی کپتان ویرات کوہلی بابر اعظم سے ملے۔اس سے پاک،بھارت کھلاڑیوں کے ملاپ کا جشن سا بنا،اس سے قبل قومی کھلاڑی افغانستان کے کھلاڑیوں سے بھی ملے۔ دبئی میں ایشیا کپ کے لئے ٹریننگ سیشن جاری ہے۔آج غیر…