حیدرآباد،دکن،کرک اگین رپورٹ رضوان نےا پنی صحت،سعید انور کے اہم مشورے کے متعلق بتادیا،پاکستانی ٹیم کی احمد آباد روانگی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبرں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ میری طبعیت اب ٹھیک ہے۔کرمپ بھی درست ہوگئے ہیں لیکن تھوڑا سا پرابلم ہے ،میں فزیو کے ساتھ کام کررہا ہوں۔الحمدللہ تھوڑی صحت بہتر ہے۔محمد رضوان کہتے ہیں کہ یہ میرا پہلا ورلڈکپ ہے تو میری پہلی سنچری بھی ہے۔ملک جیتا ،24 کروڑ عوام جیتی تو مجھے خوشی ہوئی ہے۔عبداللہ شفیق کہتے ہیں کہ دبائو تھا لیکن فوکس رکھ کر کھیلا۔ادھر…
Author: admin
احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ کی بڑی تقریب،پاک بھارت میچ سے قبل شیڈول،ہر شعبہ کے نامی گرامی مدعو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کہہ لیں یا بنیادی تقریب یا کچھ بھی، وہ کیوں نہیں ہوئی اور اب کب ہوگی،رازکھل گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی نے اسے ایک خاص وقت کیلئے بچارکھا تھا اور یہ وقت آگیا ہے۔14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سے قبل یہ سب ہوگا۔گلوکاروں کے ساتھ فنکار بھی ہونگے۔اہم میچ میں نہایت اہم شخصیات ہونگی۔ کرکٹ ورلڈکپ،ایکشن…
حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کا مین آف دی میچ غزہ میں کس کے نام،خود ہی اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان کی جرات اور کمال۔گزشتہ رات آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے میچ میں سری لنکا کے خلاف سنچری کے ساتھ حاصل ہونے والا مین آد میچ ایوارڈ انہوں نے غزہ کے مظلوم مسلمان بھائیوں کے نام کردیا ہے۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اب سے تھوڑی دیر قبل یہ لکھا ہے کہ ورلڈکپ میں آج کس کامیچ،تھک گئے یار،کس کھلاڑی کا جملہ حقیقت کھول گیا،جانیئے یہ سب ہمارے برادرز اور سسٹرز کےنام جو غزہ میں ہیں۔ساتھ…
حیدرآباد،دھرم شالہ:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں منگل دس اکتوبر کو 2 میچز تھے۔انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش اور پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔4 ایکشن والی ٹیموں میں سے ایک کو جرمانہ ہوگیا۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ک لیگ میچ میں انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ پر بنگلہ دیش پر ان کی میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ایمریٹس آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریزجواگل سری ناتھ نے یہ پابندی اس وقت لگائی جب شکیب الحسن کی ٹیم کو ٹائم ہدف سے 1 اوور کم ہونے کا بتا دیا گیا۔آئی…
نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں آج کس کامیچ،تھک گئے یار،کس کھلاڑی کا جملہ حقیقت کھول گیا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور افغانستان کا آج کرکٹ میچ ہے۔نئی دہلیکے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں ایک میچ کی فاتح میزبان ٹیم ہے۔دوسری جانب ایک میچ کی ناکام ٹیم افغانستان۔کیا کوئی بھی مقابلہ ہے؟افغانستان کی ٹیم کا خواب ہوگا کہ وہ کیسے بھی کچھ توکرے ،دنیا یاد کرے لیکن یہ آسان نہیں ہوگا۔ احمد آباد ،پاکستان ٹیم کب لینڈ کرے گی،شیڈول جاری بھارتی کرکٹ ٹیم جس نے 5 اکتوبر کے ورلڈکپ شروعات کے 4 روز بعد اپنا پہلا…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے اکلوتا ویزا،یاترا تاریخ آگئی۔پاکستان بمقابلہ بھارت۔14 اکتوبر ،احمد آباد۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں جاندار مقابلے کا وقت ہوا چاہتا ہے،اس کے لئے بھارتی حکومت کیجانب سے نئی پیش رفت کے بعد چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے بھارت جانے کا اعلان کیا ہے۔وہ کل12 اکتوبر کو روانہ ہونگے،جہاں بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشلزکے ساتھ پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔ پاکستان کی جیت،بھارتی شہریوں کا سڑکوں پر جشن،انڈین میڈیا پر تذکرے،اب اپنے میچ کے لئے نئے دلاسے ادھر بھارتی ایمیسی نے پاکستانی فینز اور صحافیوں کے ویزے…
احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا حیدرآباد دکن کا پڑاؤ تمام۔ناقابل شکست رہنے کا اعزاز ۔ اگلے بڑے معرکے کے لئے تاریخی شہر احمد آباد کی جانب روانگی کا شیڈول آگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج بدھ دوپہر حیدرآباد دکن سے احمد آباد کیلئے روانہ ہوگی۔ احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا میچ پاکستان بمقابلہ بھارت ہوگا۔ یہ میچ 14 اکتوبر کو ہوگا۔پاکستان ٹیم بھارت سے پہلے احمد آباد میں پہنچے گی۔بھارت کی ٹیم آج نئی دہلی میں افغانستان سے کھیلنے میں مصروف ہوگی۔
حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی جیت،بھارتی شہریوں کا سڑکوں پر جشن،انڈین میڈیا پر تذکرے،اب اپنے میچ کے لئے نئے دلاسے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی ورلڈکپ ہسٹری میں ریکارڈ ہدف کے تعاقب کی جیت،محمد رضوان کی فائٹنگ سے بھرپور اننگ کے بعد حیدرآباد دکن کی عوام اور فینز جھوم اٹھے۔میچ کے بعد بھارتی شہر کی سڑکوں پر جشن،رضوان کے تذکرے،عبداللہ شفیق کا نام یاد ہوگیا،بھارتی میڈیا مین پاکستان کی جیت پر شور۔سری لنکا کی ٹیم جس نے ایشیا کپ میچ میں پاکستان کو شکست دی تھی،اس کی شکست ناقابل یقین کہی گئی۔ سابق کرکٹرزناصر حسین کہتے…
حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ میراکیا کمال،یہ جیت اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی مدد سے ممکن ہوئی،رضوان کی سب سے بڑے پلیٹ فارم پر باتیں ۔سری لنکا کے خلاف پاکستان کی کامیابی میں میراکیا کمال ہوسکتا،یہ تو عبداللہ شفیق کی محنت تھی اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی مدد تھی کہ ہم سری لنکا سے جیت گئے۔یہ باتیں اس نے کی ہیں جس نے سری لنکا کے خلاف 345 رنزکے بڑے ریکارڈ ہدف کے تعاقب میں مرکزی کردار اداکیا ہے،131 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی،مین آف دی میچ بنے۔محمد رضوان نے یہ کہتے ہوئے اللہ پاک کا شکر اداکیا۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،عبداللہ شفیق،رضوان کی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر ایک روزہ ون ڈے رینکنگ میں پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔اس نے بھارت اور آسٹریلیا کو بھی پیچھے پچھاڑ دیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف 6 وکٹوں کی جیت کے ساتھ ہی پاکستان پہلے نمبر کی ٹیم بن گئی ہے۔یہ اعزاز اسے بھارتی سرزمین پر پہلے نمبر پر آیا ہے اور یہ بڑا اعزاز ہے۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،عبداللہ شفیق،رضوان کی سنچریز ضرور،پاکستان کی ریکارڈ جیت کی وجہ کچھ اور اس سے قبل گزشتہ ماہ پہلے نمبر پر 2 بار آیا۔پھراسے نیچے…
حیدرآباد،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں عبداللہ شفیق کی سنچری کے بعد محمد رضوان کی بھی شاندار سنچری۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ورلڈکپ ہسٹری میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان نے تاریخ کا بڑا ہدف عبور کیا ہے۔ بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں پاکستان نے کلاس دکھائی،کمال دکھائی۔ناقابل یقن ہدف حاصل کیا۔کپتان بابر اعظم سمیت 2 وکٹیں جلد گرنے کے باوجود پاکستان کی یہ جیت صرف رضوان اورعبداللہ کی سنچریز تھیں یا کچھ اور بھی۔ کرک اگین کا ماننا ہےکہ صرف سنچریز ہی نہیں بلکہ ایک اہم روایت نے پاکستان کی جیت…
حیدرآباد دکن ،کرک اگین رپورٹ Getty images آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا اگر 345 رنز کا ہدف دے کر بھی پاکستان سے ہارے تو یہ پاکستان کی نہیں ،ورلڈکپ ہسٹری کی جیت ہوگی۔ لیکن سابق کپتان محمد حفیظ کو خطرہ ہے۔انہوں نے اس ٹوٹل کو پاکستان کے لئے چیلنجگ قرار دیا ہے شعیب اختر کو فی الحال پاکستان کی جیت کا یقین ہے۔ رمیز راجہ کے نزدیک آسان نہیں ہوگا۔ کرکٹ فینز پریشان ہیں۔بابر اعظم سے امیدیں ہیں۔ سلو اوور ریٹ پر پاکستان کو جرمانے کا بھی خطرہ ہے۔