Author: admin

کولمبو،کرک اگین بگ بریکنگ نیوز،نسیم شاہ ورلڈ کپ کے کتنے میچز سے باہر،حارث رئوف اپ ڈیٹ ،بابر اعظم نسیم شاہ کے حوالے سے بڑی بریکنگ نیوز۔شولڈر سکیننگ کے لئے دبئی ہسپتال ۔آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے ابتدائی حصے سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ انکشاف ایشیا کپ میں پاکستان کی سری لنکا سے شکست کے بعد کیا ہے اور ٹیم کے ایشیا کپ فائنل سے باہر ہونے پر وہ دکھی تھے ۔ بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کو انجری مسائل ہیں لیکن ہم پلان بی رکھتے ہیں ۔اس…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون ٹیم نہ رہی۔آئی سی سی نے رات گئے ون ڈے ٹیم رینکنگ اپ ڈیٹ کی ہے۔پاکستان کی جگہ آسٹریلیا نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔بھارت کا دوسرا نمبر ہوگیا۔پاکستان سب تیسری پوزیشن پر آگیا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری ہوگیا ہے۔ پی سی بی میڈیا ریلیز رات گئے جاری ہے اور وہ کچھ یوں ہے۔ Pakistan team will depart Colombo today (15 September). Babar Azam, Shaheen Afridi, Mohammad Rizwan, Iftikhar Ahmed and Saud Shakeel will depart for…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ امام اور سعود نے اچھا نہیں کیا،ٹیم بھارتی شکست کے صدمہ میں تھی،فخرزمان کو باہر نکالو،رمیز راجہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ 2023کے میچ میں  پاکستان ایشیا کپ کی جانب نہیں جاسکا،ورلڈکپ کیلئے جانا ہوگا۔بھارت سے شکست کے بعد یہ ٹیم ذہنی طور پر صدمے میں تھی اور سنبھل نہیں سکی،لڑکے ایسے کھیل رہے تھے کہ جیسے یہ ہوگیا تو یہ ہوجائے گا۔کھلاڑی آف کلرز رہے۔ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم ودیگر بیٹنگ میں مشکلات کا شکار رہے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو اسٹیڈیم میں شکست کے بعدقومی ٹیم کی کلاس،رات گئے کھلاڑی بند،علی الصبح ہوٹل روانہ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ڈیبیو کرنے والے زمان خان کو قومی ٹیم کی شکست کے باوجود سراہاجارہا ہے،انگلینڈ کے سابق کھلاڑی نک نائٹ نے کہا ہے کہ زمان خان کیا چیز ہے،اس کی کیا کوشش ہے اور کیا کلاس ہے۔سری لنکا کو جیت مبارک ہولیکن یہ شام زمان خان کی تھی۔ ادھر سری لنکا سے ایشیا کپ میچ میں شکست کے بعد کولمبو کے پریمادا اسٹیڈیم میں ایک عجب بات ہوئی ہے۔سری لنکا کے مقامی وقت کے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ شکست شرمناک،زمان خان اکیلا کھیلا،ورلڈکپ کیلئے کنفیوژن فوری ختم کریں،شعیب اختر برس پڑے۔ککٹ کی تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے کہا ہے کہ زمان خان نے کلاس بائولنگ کی،اس نے ثابت کیا،جتنا میچ بنایا۔زمان خان نے بنایا،انہوں نے پی ایس ایل میں اچھی بالز کیں۔پاکستان ویل ٹیم تھی کہ یہ بھارت سے فائنل کھیلتی۔افسوسناک بات ہے کہ فیورٹ ٹیم باہر ہوئی ہے۔اس کے مقابلہ میں سری لنکا اس لائق تھا کہ وہ کھیلتا۔ ایشیا کپ سپر 4،پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں ڈرامائی شکست،فائنل سے باہر شعیب اختر نے کہا ہے کہ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان 2023 ایشیا کپ فائنل سے باہر ہوگیا۔اب سری لنکا اور بھارت فائنل کھیلیں گے،252 اسکور کر کے بھی میچ نہ جیتا جاسکا۔صرف سری لنکا سے مقابلہ تھا ،ساتھ میں ایشیا کپ تاریخ سے ٹاکرا تھا۔ایشیا کپ تاریخ نے شاید اتنی محنت کے باوجود پاکستان کو جیتنے نہیں دیا یاپھر سکرپٹ تھا۔ ایشیا کپ تاریخ جیتی یا سکرپٹ،پاکستان بمقابلہ بھارت فائنل پھر خواب،سوال پھر اہم۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ ایشیا کپ تاریخ جیت گئی۔ایشیا کپ ریکارڈز بک نے اپنا پیج نہیں بدلا۔مسلسل 16 ویں ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت نہیں کھیل رہے۔ایک  بار…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر 4،پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں سنسنی خیز  شکست، آخری بال پرفائنل سے باہر۔ایشیا کپ سپر 4 کے اہم ترین بلکہ ناک آئوٹ بنے میچ یا سیمی فائنل کا ٹائٹل لئے کائونٹر میں پاکستان کی بیٹنگ کے ساتھ بائولنگ کا بھی  پول کھل گیا۔سری لنکا نے ریکارڈ 11 ویں بار ایشیا کپ فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔جمعرات کو کولمبو میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں میزبان ٹیم نے چاروں شانے چت کردیا۔اس نے ڈرامائی انداز میں 2 وکٹ کی جیت آخری بال پر اپنے نام کرلی۔ بارش کی شروع سے…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ شاہین نے سری لنکن بیٹر کے سرپر بال سے ماری،رضوان سے کیچ ڈراپ،رن آئوٹ چانسز ضائع۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ سپر 4 میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی بائولنگ لائن اپ شدید دبائو کا شکار تھی،اس کے باوجود شاہین شاہ آفریدی نے سمارا وکراما کے سر پر بال مار کرکچھ سنسنی پھیلادی لیکن اس وقت تک حالات خراب تھے،ایسے میں کوشال میندس اور سمارا وکرامانے تیسری وکٹ پر 100 رنزکی شراکت مکمل کی۔ اگلے اوور میں افتخار احمد نے سمارا وکراما کو 48 کے انفرادی اسکور پر رضوان کے ہاتھوں سٹمپ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ سپر 4 کے اہم ترین میچ میں 252 اسکور بناکر بھی پاکستان کی بائولنگ لائن اپ ابتدائی گھنٹے میں شدید دبائو کا شکار دکھائی دی۔ایک موقع پر سری لنکن بیٹر کوشال پریرا رن آئوٹ ہوگئے لیکن اس کے بعد بھی سب بے بس سے تھے۔سری لنکا نے اسکور بنانے کی رفتار تیز ترین رکھی اور کسی کو بھی خاطر میں نہیں لائے۔پاکستانی فیلڈرز کی ناقص فیلڈنگ پر کپتان بابر اعظم بھی برہم تھے۔ سوشل میڈیا پر سری لنکن اننگ کے آغاز میں وائرل ہونے والی بابر اعظم کی تصویر نے سب کی توجہ لی کہ…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی اننگ مکمل،رضوان ہیرو،سری لنکا کے لئے 252 رنز سیٹ پاکستان نے سری لنکا کو ایشیا کپ فائنل میں جانے کے لئے 42 اوورز میں 252 رنز کا ہدف دیا ہے۔بارش کے بعد شروع ہونے والی اننگ کو 42 اوورز تک محدود کیا گیا۔وکٹ پر موجود محمد رضوان اور افتخار احمد نے 108 رنز کی شراکت قائم کر کے پاکستان کو لائف لائن دی۔افتخار 41 ویں اوور میں 47 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔محمد رضوان نے شاندار اننگ کھیلی ۔ 73بالز پر86 رنز کے ساتھ ناقابل شکست لوٹے ۔شاداب خان 3 بناسکے۔پاکستان نے 7…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور سری لنکا کا میچ 42 اوورز فی اننگ کا ہوگیا ہے۔میچ شروع ہونے والا ہے لیکن اگر بارش ہوئی تو مزید اوورز کٹیں گے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان کرکٹ ٹیم مشکل میں ہے۔ 27 اوورز 4 بال میں پاکستان نے 5 وکٹ کھو دیئے ہیں اور اس کا اسکور 130 ہے۔ ایک موقع پر 100 پر 2 تھے لیکن پھر لائن لگ گئی۔محمد نواز 12 اور محمد حارث 3 کرسکے ۔بابر اعظم 29 اور عبداللہ شفیق 52 کرگئے۔فخر پھر ناکام رہے ۔4 کرسکے۔ بارش کی وجہ سے میچ رکا ہے۔کورز…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان ٹاس جیت گیا،بابر اعظم کا فیصلہ سری لنکن کپتان کے پلان پر ،اہم انکشاف ایشیا کپ سپر4 کا اہم ترین میچ۔سیمی فائنل کی شکل۔پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔کولمبو میں بارش رک گئی ہے اور ٹاس ہوگیا ہے۔فی اننگ 5 اوورز کم ہوگئے ہیں۔یوں اب 45 اوورز اننگ کا ون ڈے میچ ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،اس میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو بھارت کے خلاف سپر الیون ایشیا کپ فائنل میں کھیلیں گے۔اعلان کردہ اسکواڈ میں پھر 2 تبدیلیاں۔امام الحق اور سعود شکیل…

Read More