کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو ٹیسٹ،بارش کے دوران حسن علی وسط میدان میں سوگئے،میچ کب شروع ہوسکتا۔پاکستان اور سری لنکا کےدوسرے ٹیسٹ میچ کے روز بارش کے سبب کھیل رکا ہے اور بارش جاری تھی۔ایسے میں حسن علی نے اپنے فن سے ایک بار پھر سب کو متوجہ کردیا۔ گرائونڈ سٹاف نے پورے میدان کو کورز سے ڈھانپ رکھاتھا۔اس کے بعد ہونے والی بارش میں ہر ایک دائیں بائیں سٹینڈز ،کمروں یا پویلین میں جاچھپا تھا لیکن حسن علی بڑے اطمینان سے برستی بارش کے دوران گرائونڈ کے وسط میں لیٹے ہوئے تھے۔ تھوڑی دیر بعدوہ ایسے کھڑے ہوئے کہ جیسے…
Author: admin
پورٹ آف اسپین ،کرک اگین رپورٹ بارش نے بھارت کا نقصان کردیا،ٹیسٹ ڈرا،پاکستان کو فائدہ،اکیلے نمبر ون کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویسٹ انڈیز کو پوری مدد مل گئی۔بارش نے بھارت سے فتح چھین لی۔2 میچز کی بھارت ،ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز بھارت کی ٹیم نے اگر چہ 0۔1 سے جیت لی،لیکن بڑا نقصان ہوا ہے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 میں یہ میچ ڈرا ہونے سے اس کی 100 فیصد پوائنٹس شرح بھی بد تر ہوگئی ہے۔100 فیصد سے پھسل کر 66۔67فیصد پر چلا گیا ہے۔پاکستان نے تاحال ایک…
پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کومدد مل گئی،اب خود بھی کچھ کرنا ہوگا،ایک سیشن گزرگیا۔بارش نے ویسٹ انڈیز کیلئے کافی آسانی کردی ہے،اب ایک شکست سے بچائوکیلئے اسے بھ ہمت دکھانی ہوگی۔ہورٹ آف سپن میں جاری دوسرے وآخری ٹیسٹ کے آخری روز بھارت کو جیت کیلئے 8 وکٹیں درکار ہیں۔ویسٹ انڈیز کو 365 رنزکے بڑے ہد ف کی تکمیل کیلئے مزید 289 اسکور بنانے ہیں۔76 رنز2 وکٹ سے اننگ شروع نہ ہوسکی۔بارش اور خراب آئوٹ فیلڈ نے پہلے سیزن کاکھیل لپیٹ دیا ہے۔ اب دوسرا اور تیسرا سیشن ہوگا۔اس کے لئے 64 اوورز مختص کئے گئے ہیں۔مقامی وقت…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ مصباح اور ذکا اشرف کی ملاقات ،ایک پیشکش مسترد،ایک عہدہ قبول پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف اور سابق کپتان وہیڈ کوچ مصباح الحق کی طویل ملاقات ہوئی ہے۔دونوں میں لمبی بات ہوئی ہے۔مصباح نے چیئرمین پی سی بی کی ایک پیشکش مسترد کردی۔دوسری قبول کرلی ہے۔یوں مصباح پھر ریڈار پر ہیں۔ معروف صحافی قادر خواجہ نے رپورٹ کیا ہے کہ سابق کپتان مصباح الحق اور مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی کے سربراہ ذکاء اشرف کی پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ملاقات ہوئی۔ ذکاء اشرف نے مصباح الحق کو کرکٹ…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ Image by AFP, Getty Images پاکستان پہلے ہی روز بہتر پوزیشن پر،بڑی برتری کی بنیاد تیار۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے خاتمہ پر ایک اچھے اسکور کی بنیاد رکھ دی تھی۔عبد اللہ شفیق 74 پر کھیل رہے ہیں۔ساتھ میں بابر اعظم 8 کے ساتھ ہیں۔پاکستان نے 2 وکٹ پر 145 اسکور بنالئے تھے۔امام الحق6 کرسکے لیکن شان مسعود نے تیز بیٹنگ کی اور 47 بالز پر 51 اسکور بناکر آئوٹ ہوئے۔پاکستان کو ابھی مزید 21 اسکور پورےکرنے ہیں۔ پاکستان نے سری لنکا کو ڈھیر کردیا،ابرار کے وار سری لنکا ٹیم اس…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سری لنکا کو 166 رنز پر ڈھیر کردیا۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز ہے۔2 میچز کی سیریز کا آخری ٹیسٹ ہے۔ کولمبو میں میزبان ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پھنس گئی۔پہلی 4 وکٹیں 36 پر گرنے کے بعد کام مشکل ہوا۔دھنن جایا ڈی سلوا نے ففٹی بناکر مزاحمت کی۔ایک موقع پر وہ اسکور کو 121 تک لے گئے لیکن یہاں ڈینش چندی مل کو 36 کے انفرادی سکور پر نسیم شاہ نے آئوٹ کردیا۔یہاں سے پاکستان کو بیک ملا۔دھنن جایا ڈی سلوا 57 رنز بناکر ابرار…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ کولمبو ٹیسٹ،سری لنکاکی 4 وکٹیں اڑگئیں،وارننگ،گیند کی چیکنگ،ڈرامے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریزمیں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شاندار آغاز۔ابتدائی 3 وکٹیں جلد اڑادیں۔کولمبو میں آج شروع ہونے والے دوسرے وآخری ٹیسٹ میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا۔نئی پچ اور سوئنگ کنڈیشنز میں شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے فل اٹیک کیا۔ پاکستان بمقابلہ سری لنکا،دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے،موسم،پچ اور ٹیم اپ ڈیٹ پہلا کھلاڑی نشان مدوشاکا رن آئوٹ ہوا۔انہیں شان مسعود نے 4 کے انفرادی اسکور پر رن آئوٹ کیا۔23 کے…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 فائنل جیتنے والی پاکستانی اے ٹیم کا ٹیم ہوٹل میں استقبال پاکستان کرکٹ ٹیم نے کیا۔ کولمبو میں بھارتی اے ٹیم کو شکست دینے والی حارث الیون کیلئے بابر اعظم الیون نے محبتوں کے پھول نچھاور کردینے۔شاندار استقبال ہوا پاکستان ٹیسٹ ٹیم شاہینز کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئی،ذکا اشرف بھی نہال مٹھائی کھائی گئی۔کھلائی گئی۔گلے ملے اور مبارکباد کا طویل سلسلہ تھا۔ پاکستان نے اتوار کو بھارت سے کو ہراکر ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کا ٹائٹل جیتا۔اپنے اعزاز کا کامیابی
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ سری لنکا،دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے،موسم،پچ اور ٹیم اپ ڈیٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کولمبو میں 24 جولائی 2023 سےدوسرا ٹیسٹ شروع ہوگا۔دورہ سری لنکا میں 2015 کے بعد پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنے کا مشن ہوگا لیکن اسی تاریخ کو گزشتہ سال سری لنکا کے گال میں جو ٹیسٹ میچ کھیلا گیا تھا۔پاکستان ہارا تھا۔سیریز بھی جیت نہ سکا تھا اور اس کے بعد اگلے 12 ماہ تک ٹیسٹ جیت نہ سکا۔میچ کے تمام روز بارش کی پیش گوئی ہے لیکن اتنی نہیں کہ ہم مایوس ہوں کہ میچ ڈرا ہوجائے…
مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے ایشز2023 بچالی،انگلینڈکومایوسی،بھارت اورویسٹ انڈیزمیچ میں بھی بارش۔آسٹریلیا نے ایشز بچالی،اب 2001 کے بعد انگلش سرزمین پر پہلی بار ایشز جیتنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔اگلے ہفتہ اوول کے 5 ویں اور فیصلہ کن معرکہ میں جانے سے قبل اسے 1-2 کی برتری ہوگی۔فتح یا ڈرا میچ اسے ایشز چیمپئن بنادے گا۔انگلینڈ کے پاس سیریز جیتنے نہیں،بچانے کا واحد راستہ فتح اور صرف فتح ہوگا۔ اولڈ ٹریفرڈ مانچسٹر میں اتوار کو سنگل بال کا کھیل بھی ممکن نہ ہوسکا۔بارش کے سبب سارا دن ایسے ہی گزرگیا۔ہفتہ کو کھیل کے چوتھے روز بھی صرف 30 اوورز ہی…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان ٹیسٹ ٹیم شاہینز کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئی،ذکا اشرف بھی نہال پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے پر مبارک بادپاکستان شاہینز نے فائنل میں انڈیا اے کو کھیل کے ہر شعبے میں آؤٹ کلاس کردیا۔ ذکا اشرف۔تمام کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ نوجوان کھلاڑی پاکستان کرکٹ کا مستقبل ہیں۔ امید ہے یہ جیت مستقبل کے لیے ٹیم کو مزید حوصلہ فراہم کرے گیپاکستان شاہینز کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔ نوجوان کرکٹرز کو آگے بڑھنے…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ پاکستان فاتح،بھارت کو شکست۔ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 پاکستان نے جیت لیا۔روایتی حریف بھارت کو 128 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا۔کرک اگین پیش گوئی سچ۔زیادہ اسکور کرنے اور جیتنے کا دعویٰ کرک اگین پہلے ہی کر چکا تھا۔ پاکستان بمقابلہ بھارت،آج فائنل،بڑی توجہ حاصل،چیمپئن کی پیش گوئی کولمبو میں بھارتی ٹیم 353 رنز کے بڑے تعاقب میں بری طرح دبائو میں آئی اور جم کر مقابلہ نہ کرسکی۔کپتان یش دھول 39 رنز بناسکے۔ابھیشک شرما 61 رنز کے ساتھ اوپر رہے۔بھارتی ٹیم نے 132 سے 194 رنز تک جاتے 6 وکٹیں گنوائیں…