ولنگٹن،کرک اگین رپورٹ کین ولیمسن کی ایسی سنچری کہ انگلینڈ والے دنگ رہ گئے،اب ہدف کا چیلنج۔کین ولمسن کی ایسے وقت سنچری کہ انگلینڈ والے دنگ رہ گئے۔نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد کم بیک کرتے ہوئے انگلینڈ کے لئے چیلنج کھڑا کردیا ہے اور سیریزکے دوسرے ٹیسٹ میچ کو آخری روز داخل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ پیر کو میچ کے چوتھے روز میزبان ٹیم دوسری اننگ میں 483 اسکور بناکر آئوٹ ہوئی۔آخری آئوٹ ہونے والے کھلاڑی ٹام بلنڈل تھے جو 90 کی اننگ کھیل گئے۔ان سے بیشتر کین ولیمسن نے 132،ڈیوون کونوے نے 61 اور ڈیرل…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8،آج کا میچ سلطانز کی سلطنت اڑاسکتا،کون کس کے مقابل۔پی ایس ایل 8 میں آج پیر کو ایک میچ کھیلاجائےگا۔دفاعی چیمپئن لاہور قلندرزاور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان یہ معرکہ ہوگا۔اتفاق کی ایک اور بات بھی ہے ۔قلندرز نے گزشتہ رات جب پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دی تو ٹیبل پر اس کے 6 پوائنٹس ہوگئے ہیں۔اسلام آباد کے پہلے ہی 6 پوائنٹس ہیں لیکن یونائیٹڈ ٹیم کو نیٹ رن ریٹ میں برتری ہے۔یوں وہ ملتان سلطانز کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔قلندرز کا تیسرا نمبر ہے۔ اب دلچسپ بات یہ ہے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ دوران بیٹنگ شاہین نے فخرکا ہیلمٹ کیوں تبدیل کروایا،حارث کے ٹوٹے بیٹ پر نیا وعدہ۔فخرزمان کا ہیلمٹ مجھے پسند نہیں تھا۔اننگ کے دوران تبدیل کروایا،جب یہ 30 یا 35 پر بیٹنگ کررہا تھا،مجھے اس کا ہیلمٹ پسند نہیں تھا،باہر کروایا،تب ہی اننگ کھیلی۔96 رنزکی جارحانہ اننگ کھیلنے والے فخرزمان نے انکشاف کیا کہ میرانیا ہیلمٹ باہر کردیا گیا۔ ادھر پشاور زلمی کے محمد حارث جن کا بیٹ شاہین آفریدی کی تیز بال سے ٹوٹا تھا،وہ کود پڑے،انہوں نے شکوہ کیا تو شاہین نے نیا بیٹ دینے کا وعدہ کیا۔ساتھ میں ان کو مسٹرگوگل کہہ کر بھگادیا۔ شاہین…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں گھر آتے ہی لاہور قلندرز میں بجلی بھرگئی۔شاہین کی ٹیم نے بابر اعظم الیون پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرادیا۔پی ایس ایل 8،فخرکالاٹھی چارج،شاہین کی سپر بائولنگ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے قلندرز نے رواں ایونٹ کا سب سے بڑا،پی ایس ایل تاریخ کا تیسرا بڑا ٹوٹل 3 وکٹ پر 241 رنزکیا۔فخرزمان نے10 چھکوں،3 چوکوں کی مدد سے 45 بالز پر 96 رنزبنائے۔عبد اللہ شفیق نے 41 بالز پر 75 اور سام بلنگز نے 23 گیندوں پر 47 کی اننگ کھیلی۔وہاب ریاض نے 45…
لاہور،کرک اگین رپورٹ شاہین نے پہلے بیٹ،پھر وکٹ توڑدی،اسٹیڈیم چیخ اٹھا۔لاہور قلندرزکی پچاور زلمی پر ہسٹری کے تیسے بڑے ٹوٹل کی مار کے بعد اس کے بائولر نے آتے ہی پشاور زلمی پر خوفناک حملہ کردیا۔شاہین شاہ نے پہلے حریف بیٹر کا بیٹ توڑ ڈالا۔پھر وکٹیں اڑدادیں،یہی نہین دوسرے اوپنر اورمعروف بیٹر بابر اعظم کو بھی کلین بولڈ کرکے ایسی کی تیسی کردی۔ پی ایس ایل،لاہور اور پنڈی کا معاملہ حل،نجم سیٹھی کا اعلان،کرک اگین نیوز سچ زلمی اننگ کا یہ پہلا اوور تھا،شاہین شاہ نے بال کی۔پہلی ہی گیند پر محمد حارث نے آہستہ سے بال پش کرنے کی…
کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ فائنل،پروٹیز پہلی بار چیمپئن بنے یانہیں۔آسٹریلیا چھٹی بار ویمنز ٹی 20 ورلڈچیمپئن بن گیا۔پہلی بار فائنل کھیلنے والی پروٹیز ٹیم کامیابی یا ٹائٹل کا مزا نہ چکھ سکیں۔فائنل میں پہلی بار پہنچے۔ہارے۔ کیپ تائون میں پہلی مرتبہ کوئی پروٹیز ٹیم آئی سی سی کے گلوبل ایونٹ کا فائنل کھیل رہی تھی۔اپنی عوام اور فینز کے سامنے میزبان خواتین کرکٹرز تاریخ رقم نہ کرسکیں اور فائنل میچ 19 رنز سے ہارگئیں۔ کینگروز خواتین نے 6 وکٹ پر 156 اسکور بنائے۔بیٹ مونی نے 74 کی اننگ کھیلی۔پروٹیز خواتین ٹیم 20 اوورز میں6 وکٹ پر 137…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز کی تصدیق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے خود کردی۔ سکیورٹی تنازع حل ہوگیا۔نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ پی سی بی پنجاب حکومت کی مشکور ہے جو اپنے مطالبہ سے ہٹ گئی۔اب لاہور اور راولپنڈی کے میچز شیڈول کے مطابق ہونگے۔ کرک اگین نے گزشتہ رات اور آج دوپہر یہ نیوز بریک کی تھیں کہ معاملہ حل ہے۔میچز کراچی نہیں جائیں گے۔ اب نکجم سیٹھی نے خود اس کی تصدیق کردی ہے۔
کراچی،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز نے ہتھیار ڈال دینے۔کراچی میں جاکر کراچی کنگز سے عبرت ناک انداز میں ہارگئے ۔ آسان ہدف کے تعاقب میں ایسی وکٹیں دیں کہ تبریز شمسی نے جوتا اٹھاکر اسے موبائل بنالیا ۔ نیشنل بنک ایرینا میں سلطانز کی ٹیم 66 رنز کی شکست کے ساتھ 6 میچز میں دوسرا ہارگئی ۔کراچی کی 4 ناکامیوں کے بعد دوسری فتح سے یہ ایونٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ ناکام ٹیم 167 رنز کے جواب میں16 اوورز 3 بالز پر 101 پر باہر ہوگئی۔ رضوان نے 29 رنز بنائے۔تبریز شمسی اور شعیب ملک نے 3،3…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل امریکن کالونی میں ہورہی جو امریکا لے جانے کا مطالبہ آیا،فرنچائزز کا ادراک کمال۔پی ایس ایل 8 کے لاہور،راولپنڈی میچز کے حوالہ سے پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کا ایک غیر ضروری اجلاس ہوا ہے اور اس میں انتہائی غیر اہم باتیں کی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا اور نجی چینل کے مطابق فرنچائزز حکام نے پی سی بی سے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے میچز امریکہ یا پھر متحدہ عرب امارات لے جائیں لیکن پنجاب میں نہ کراوئیں کیونکہ پنجاب حکومت آدھا کروڑ مانگ رہی ہے اور ساتھ میں…
لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز،پشاور زلمی میں ہاکی بھی ساتھ،ملتان کی بیٹنگ جاری۔ایک جانب کراچی میں ملتان سلطانز میزبان ٹیم کراچی کنگزکے دیئے گئے 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہے تو دوسری جانب لاہور میں بھی ایک بڑے شو کا انتظار ہے۔شاہین اور بابر میں جوڑ پڑنے والا ہے۔اس سے قبل دونوں ٹیموں کے تھنک ٹینک ہاکی کھیلتے اپنا وقت پاس کرنے لگے۔ لاہور قلندرزکی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ پشاور زلمی کے مینٹور انضمام الحق اور لاہور قلندرزکے ہیڈ عاقب جاوید میں ہاکی سٹک پر بال ٹک کا مقابلہ ہوا ہے۔اس کے…
لاہور،اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ کرک اگین نیوز،تجزیہ سچ ،پی ایس ایل 8میچز شیڈول کے مطابق لاہور اور راولپنڈی میں ہونگے۔ اس بات کی تصدیق اتوار دوپہر 2 بجے ہوگئی ہے۔ کرک اگین نے ہفتہ کی رات لکھا تھا کہ فیصلہ اسلام آباد سے ہوگا،سب سے قبل چند روز بیشتر یہ بھی لکھا تھا کہ یہ سب ایک ظاہری منظرنامہ ہے،اصل کہانی کچھ اور ہے۔ پی ایس ایل 8،پی سی بی اور پنجاب حکومت جھگڑے کا فیصلہ اسلام آباد میں اب ظاہری بیان کے مطابق وفاقی حکومت اور پی سی بی پیٹرن انچیف وزیراعظم پاکستان کی مداخلت کے…
کراچی ،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 میں ناکامی میں گھری کراچی کنگز ٹیم کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ۔ آج سے ملتان سلطانز کے خلاف مختلف انداز میں جلوہ گر ہوگی۔ کراچی میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ شروع ہونے والا ہے۔ کپتان عماد وسیم نے اپنے سر کے بالوں کی نئی کٹنگ کروائی ہے۔انداز بھی تبدیل ہے اور ذہن پر نئے اثرات آئے ییں۔اسے جدید دنیا میں سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کہاجاتا ہے۔