کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے دوسرے میچ میں دوسرا ڈرامہ،میزبان کرا چی کنگز ملتان سلطانز کی طرح ہارگئی۔اسی طرح لاہور قلندرز کے ملتان کے خلاف 1 رن سے جیتنے کے بعد پشاور زلمی نے 2 رنز سے میدان مارا،بابر اعظم کا اسٹارٹ اچھا رہا ہے۔ میزبان کراچی کنگز کا آغاز اچھا نہ تھا۔46 پر ٹاپ آرڈر کی 4 وکٹیں اڑگئیں۔شرجیل خان صفر،میتھیو ویڈ23 اور حیدر علی12 نمایاں نام تھے۔نازک ترین موقع پر کپتان عماد وسیم اور تجربہ کار بیٹر شعیب ملک نے اننگ آگے بڑھائی۔ دونوں نے 5 ویں وکٹ پر 121 رنز کا…
Author: admin
کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ پر نجم سیٹھی کے لب سل گئے،کھلا اعتراف۔ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پر نجم سیٹھی کے ہونٹوں پر ٹیپ لگ گئی۔نہ بول سکنے کا اعتراف۔کہا ہے کہ میرے لب سلے ہیں۔میں اس پر اب بات نہیں کرسکتا۔اگلے ماہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اس کا فیصلہ ہوگا،اس سے قبل بولنا ممکن نہیں۔ پی سی بی چیئرمین اس سے پہلے کہا کرتے تھے کہ بھارت پاکستان نہ آیا،ایشیا کپ پاکستان نہ ہوا تو پھر پاکستان بھی ورلڈکپ 2023 کھیلنے بھارت نہیں جائے گا۔ بحرین میں اس ماہ کے شروع کے اجلاس کا کوئی نتیجہ نہ نکلا…
ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان،سرفراز احمد کا پردے کے پیچھے بیٹنگ پریکٹس کا انکشاف۔پی ایس ایل 8 میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز حمد کے پردے کے پیچھے خفیہبیٹنگ پریکٹس کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔حال ہی میں ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری کےساتھ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کرنے والے گلیڈی ایٹرز کے کپتان اس بار بہت کچھ کرنے کے لئے پراعتماد ہیں۔یہی وجہ ہے کہ بیٹنگ پریکٹس عروج پر ہے۔ پی ایس ایل 8،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان پہنچ گئے ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ سرفراز احمد کو ساتھی کھلاڑی بیٹنگ پریکٹس کروارہے…
ملتان ،کرک اگین رپورٹ سنجیدہ چہرہ،دبنگ الفاظ ،حارث رئوف کا اپناانداز۔انتہائی سنجیدہ چہرے اور اور انتہائی دبنگ الفاظ میں لاہور قلندرزکے پیسرحارث رئوف پریس کانفرنس کررہے تھے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ 1 رن سے جیتنے والی ٹیم کے لاہور کے رائٹ ہینڈ پیسر کہتے ہیں کہ ہم ایک ٹیم کی طرح نہیں،فیملی کی طرح کھیلتے ہیں۔جیت کا یقین رکھتے ہیں۔کسی بھی وقت کچھ بھی ہو،اثر نہیں پڑتا۔آخری لمحات تک ٹرائی کرتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں حارث رئوف کہتے ہیں کہ رضوان ایک ورلڈکلاس اور مانے ہوئے بیٹر ہیں۔ان کی وکٹ ضروری تھی۔اس…
ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے ملتان میچ کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم ملتان پہنچ گئی۔پیر اور منگل کی درمیانی شب کھلاڑی فلائٹ کے ذریعہ کراچی سے ملتان پہنچے۔ پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ ٹیم سرفراز حمد کی قیادت میں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔کل بروز بدھ 15 فروری کو میزبان ٹیم کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرمی،بابراعظم کے ساتھ ٹھن گئی پاکستان سپرلیگ 2023 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز پہلے میچ میں شکست کے بعد دوسرا میچ قدرے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8،آج ویلنٹائن ڈے پر زلمی اور کنگز میں گرماگرم جنگ،بابراعظم کے ساتھ کس کی ٹھن گئی۔پی ایس ایل 8،کراچی کنگز اور پشاور کا آج معرکہ،بابر اعظم کی وجہ سےماحول کشیدہ۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کا دوسرا بڑا معرکہ آج 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے پر ہوگا۔پشاور زلمی اور کراچی کنگز نیشنل بنک ایرینا میں مد مقابل ہونگے۔صرف اور صرف بابر اعظم کی موومنٹ کی وجہ سے یہ شو بھی ہائی وولٹیج شو بن گیا ہے۔2020 کی چیمپئن کنگز سابق پی ایس ایل چیمپئن کے مقابل ہوگی۔ نیشنل بنک ایرینا کراچی پی ایس ایل 8…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی کی رپورٹ لاہور قلندرز نے گھر سے باہر بھی وہاں سے سلسلہ شروع کیا جہاں ایک سال قبل رکا تھا۔ملتان سلطانز ہوم گرائونڈ،ہوم کرائوڈ کے باوجود تاریخ نہ بدل سکی اور نہ ہی وہ سلسلہ روک سکی جو گزشتہ سال فائنل کے بعد رکا تھا۔پی ایس ایل 7 کے فائنل میں اتنے ہی بڑے ہدف کے تعاقب میں ناکام رہنے والی ملتان سلطانز ٹیم پی ایس ایل 8 میں کامیاب شروعات نہ کرسکی اور گزشتہ سال کے ملتے جلتے ہدف کے تعاقب میں صرف ایک رن کی کمی سے ہارگئے۔محمد رضوان کی…
دبئی،ملتان:کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے افتتاحی روز رمیز راجہ کی بھی بڑی بیٹھک،بڑے لوگ ،بڑے فیصلے پی ایس ایل 8 رمیز راجہ کے بھی دل کے قریب ہے،اس لئے کہ وہ بطور پی سی بی چیئرمین اس کے لئے دن رات کام کررہے تھے تو اس سےقبل بطور کمنٹیٹر ہر ایڈیشن میں ساتھ تھے۔اس بار نہ وہ چیئرمین پی سی بی رہے اور نہ ہی کمنٹیٹڑ،لیکن عین پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کے روز وہ کہاں تھے،انہوں نے بھی ایک بڑی بیٹھک لگالی ،بلکہ معتبرترین کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مستقبل کی کرکٹ،اس…
ملتان،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل افتتاحی تقریب،نجم سیٹھی کا نام لئے بغیر رمیز راجہ پر طنز۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مجیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب کے فوری بعد اپنے پیش رو رمیز راجہ پر طنز کردیا۔وہ رمیز راجہ کو بھولے نہیں،یا پھر پی سی بی چیئرمین کو رمیز راجہ کی تنقید آرام لینے نہیں دیتی۔ رنگ و نور کی برسات،پی ایس ایل 8 کا شاہانہ آغاز،اگلے پڑائو کا بھی اعلان ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 افتتاحی تقریب میں نجم سیٹھی نے مختصر خطاب کیا تھا،اس کے بعد رنگا رنگ…
ملتان،کرک اگین رپورٹ ملتان اسٹیڈیم کے باہر پولیس کا سفاکانہ لاٹھی چارج،54 کرکٹ فینز زخمی۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر پولیس کا سفاکانہ لاٹھی چارج۔کرکٹ فینز پر لاٹھیاں برساکر زمین بوس کردیا۔کئی لوگوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔کرکٹ فینز خون میں لت پت باہر پڑے رہے۔ پی ایس ایل 8،ٹاس تاخیر سے ہوگیا،اب میچ میں بھی دیر،سائیڈز کےاعلان میں کیا ہوا پی ایس ایل 8 کی افتتاحی تقریب میں پولیس نے تاخیر سے آنے والے شائقین کے لیے گیٹ تک نہ کھولا۔ شائقین کی طرف سے نعرے بازی پر پولیس کا لاٹھی چارج شروع ہوگیا۔متعدد شائقین ریزر وائر میں لگ کر زخمی ہو…
کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by zenews پی ایس ایل 8 میں ایک اور بڑانام،شکیب الحسن بھی آگئے۔پشاور زلمی نے بنگلہ دیشی سپر اسٹار شکیب الحسن کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔وہ منگل کے پہلے میچ کے لئے بھی دستیاب ہونگے جو کراچی کنگز کے خلاف کھیلاجائے گا۔شکیب الحسن کی انٹری دنیائے کرکٹ کے لئے اس لئے بڑی بات ہوگی کہ ان کا شمار دنیا کے ٹاپ کوالٹی آل رائونڈرز میں ہوتا ہے۔ رنگ و نور کی برسات،پی ایس ایل 8 کا شاہانہ آغاز،اگلے پڑائو کا بھی اعلان شکیب الحسن پشاور زلمی کو 26 فروری تک دستیاب ہونگے۔ دوسری جانب پی ایس…
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی پی ایس ایل 8 کے پہلے میچ کا ٹاس قریب 20 منٹ کی تاخیر سے ہوگیا ۔ملتان قلندرزکے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر شاہین شاہ کی ٹیم لاہور قلندرزکو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔ ٹاس میں 20 منٹ کی تاخیر ٹاور میں آگ لگنے سے ہوئی۔افراتفری کا عالم رہا۔تقریب کے بعدم یدان کی صفائی برق رفتاری سے ہوئی۔سب کچھ صاف ہوتا گیا ۔لائٹ کی وجہ سے معمولی مسئلہ درپیش تھا۔ ٹاس میں تاخیر کی وجہ سے میچ میں بھی تاخیر ہوگی،اب یہ 8 بجے کی بجائے سوا8 بجے نہیں بلکہ…