Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان 7 میچزکی ٹی 20 سیریز کا ٹاس ہوگیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انگلش کپتان  معین علی نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ٹیم میں تبدیلی ہوئی ہے۔محمدحارث کو ڈیبیو کروایا گیا ہے۔محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف چھٹے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی فائنل الیون میں واپسی ہوئی ہے۔وکٹ کیپر محمد حارث آج اپنا پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے ۔محمد رضوان اور حارث رؤف…

Read More

واشنگٹن،کرک اگیبن رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی امریکی دورے پر ہیں،انہیں بھی وہاں غیر معمولی توجہ مل رہی ہے،یہ اس لئے بھی حیران کن ہے کہ شاہد آفریدی کا اس سارے معاملہ میں کوئی تعلق نہیں ہے جو چل رہا ہے لیکن ایک اعتبار سے ہے۔ بوم بوم آفریدی نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر بڑی خوشی سے لکھا ہےکہ ٹی20 ورلڈکپ،کون سی ٹیم سب سےپہلے آسٹریلیا پہنچ گئی امریکی سینیٹر کورے بروکر سے ملاقات کا تجربہ متاثر کن رہا۔ سیلاب سے نمبٹنے اور کام کےبارے میں بریفنگ دی۔ساتھ میں شاہد آفریدی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ وکٹ کیپر محمد حارث آج ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔وہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے 99ویں کھلاڑی ہوں گے۔محمد حارث نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے پر فخر ہے ۔ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے مکمل اظہار کی کوشش  کروں گا۔وہ آج کھیلیں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی ایک ساتھ زور آزمائی کرنے لگے،رضوان کا اپنا عمل کرک اگین نے گزشتہ رات یہ نیوز بریک کی تھی کہ پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی ہونے جارہی ہے۔محمد رضوان کی بجائے محمد…

Read More

میلبورن:کرک اگین رپورٹ Twitter Image/ABC ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے پہلی ٹیم آسٹریلیا پہنچ گئی ہے۔اس طرح اس ٹیم کو قریب 3 ہفتے ٹریننگ کے ملیں گے،آسٹریلین کنڈیشنز کو سمجھنے کے لئے یہ نہایت ہی معاون ثابت ہونگے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کی شام تصاویر شایئر کی ہیں۔ان میں دیھکاجاسکتا ہے کہ کرکٹ کھلاڑیوں کا آسٹریلین ایئرپورٹ پر گروپ فوٹو بنایا گیاہے۔ ورلڈ ٹی 20 کپ کی بڑی ٹوٹل انعامی رقم،ناکام ٹیمیں کیا لےکرجائیں گی افغانستان کے کھلاڑی  اس موقع پر پرجوش تھے،انہوں نے سخت ٹریننگ کی بات کی ہے۔یہ ٹیم ورلڈ ٹی 20 سے قبل پاکستان کے خلاف…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ کی بڑی ٹوٹل انعامی رقم،ناکام ٹیمیں کیا لےکرجائیں گی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کی انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔6 ملین ڈالرز کے قریب کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 16 ٹیموں کا ہے،اس کا آغاز بھی 16 اکتوبر سے ہوگا۔پہلے رائونڈ میں ہر ٹیم کو 40 ہزار ڈالرز ملیں گے۔ ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ،پاکستان 2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت کا برا حال آئی سی سی کے مطابق سپر 12 کی ہر میچ کی فاتح سائیڈ کو 40 ہزار ڈالرز ملیں گے۔یہاں سے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ٹاپ کلاس بیٹر مارنوس لبوشین نے کرکٹ اورٹینس کو ایک کردیا،ساتھ میں متعدد پلیئرز کو شامل کرکےکرکٹ اور ٹینس کے ملے امتزاج سے ایک نیا کھیل دنیا کو دکھایا ہے اورساتھ میں کہا ہےکہ وہ اسے آسٹریلین کیمپ سے شیئر کریں گے اور سٹیون سمتھ ،عثمان خواجہ و ڈیوڈ وارنر کو بھی کھیلنے کا کہیں گے۔ ایک عرصہ تک ٹاپ پوزیشن پر رہنے والے مارنوس لبوشیبن نے جمعہ کو ایک ویڈیو شیئر کی ہے،جس میں صاف طور پر دیکھاجاسکتا ہے کہ آسٹریلین  بیٹرلبوشین بیٹ پکڑے ٹینس کورٹ میں کھڑے ہیں،ان کے ساتھ ایک اور ساتھی…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کا آسٹریلیا کی محدود اوورز ٹیم کا کپتان بننے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔کرکٹ آسٹریلیا نے انہیں بگ بیش لیگ کھیلنے کے لئے متحدہ عرب امارات کی لیگ سے نام واپس لینے کی شرط پر کپتان بنانے کا وعدہ سراب ثابت ہوا۔ ڈیوڈ وارنر پر کرکٹ آسٹریلیا نے لائف ٹائم پابندی لگائی تھی کہ وہ کپتان بن  نہیں سکیں گے۔یہ سب 2018 میں کیپ ٹائون ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کے کیس کے بعد ہوا تھا۔ چھٹا ٹی 20 آج،پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی ،ٹاس اور میچ کی ممکنہ پکچر ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ آسٹریلیا سے…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی سلیکٹرز نے ورلڈ ٹی 20 کے لئے زخمی ہونے والے جسپریت بمراہ کی جگہ متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا ہے۔نئی دہلی سے موصولہ اطلاعات کےمطابق سلیکٹرز نے جمعہ کی صبح اعلان کیا ہے کہ پیسر محمد سراج ان کی جگہ بھارتی اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔ دنیا کے ٹاپ بائولرز میں شامل ہونے والے جسپریت بمراہ بیک انجری کی وجہ سے ایشیا کپ 2022 نہیں کھیل سکے تھے۔اب ورلڈ ٹی 20 کپ میں بھی ان کی شرکت کا امکان نہیں تھا لیکن اس کی تصدیق جمعرات کو ہوئی ہے۔ بھارتی ٹیم کا اسکواڈ بھارتی بورڈ نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ چھٹا ٹی 20 آج،پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی ،ٹاس اور میچ کی ممکنہ پکچر۔پاکستان کرکٹ ٹیم اگر آج بھی محمد رضوان کے ساتھ کھیلتی ہے تو یہ ماننا پڑے گا کہ کپتان بابر اعظم سمیت ٹیم منیجمنٹ کو باقی پورے اسکواڈ پر سرے سے اعتماد ہی نہیں ہے،یہ اس لئے کہ ورلڈ ٹی 20 کپ سرپر ہے اور پاکستان اپنے بنیادی پلیئرز کا استعمال پھونک پھونک کر نہیں کررہا ہے۔گزشتہ میچ میں بیٹنگ کے دوران انگلش فیلڈر کی جانب سے گیند لگنے پر محمدرضوان فیلڈ کرنے نہیں آئے۔ان کی جگہ محمد حارث نے یہ فریضہ سرانجام…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نے آدھی رات کو نسیم شاہ کو گھر بھیج دیا،ہوٹل سے نکال کر ان کو ان کی رہائش گاہ منتقل کیا گیا ہے،اس کا فیصلہ کب ہوا،عمل کب ہوا۔یہ تو بعد کی بات ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نےا س کا اعلامیہ آدھی  رات کو جاری کیا ہے۔ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ٹیم ہوٹل سے گھر بھیج دیا گیا ہے۔وہ آئندہ 2 روز اپنے گھر میں آئسولیشن کریں گے۔وہ گھر میں تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں گے ۔نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل آئندہ دو میچز کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔…

Read More

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈکپ تاریخ،پاکستان 2009 میں چیمپئن بن گیا،بھارت کا برا حال۔وہ سپر 8 میں ایک میچ نہ جیت سکا،ایونٹ کے دفاع کا کردار سیمی فائنل تک نہ کھیل سکا،پاکستان نے مسلسل دوسرا فائنل کھیلا۔آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا ایڈیشن جون 2009 میں انگلینڈ میں ہوا۔3 سنٹرز لارڈز،اوول اور ٹرینٹ برج میزبان تھے۔پہلے ورلڈ ٹی 20 کپ 2007 کی طرح 12 ٹیمیں ہی شریک تھیں۔بھارت کو اعزاز کے دفاع کا چیلنج درپیش تھا۔پاکستان کی کپتانی اس وقت کےسپر اسٹار یونس خان کررہے تھے۔ پہلے مرحلے میں 4 گروپس بنائے گئے۔گروپ اے میں بھارت،بنگلہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں دن پھر اوٹ میں رہنے کے بعد رات کے حصہ میں ظاہر ہوئی ہیں۔لاہور میں قیام پذیر دونوں ٹیموں کا آج کوئی میچ نہ تھا،اس لئے گرائونڈ کا رخ نہیں کیا۔ٹریننگ بھی نہیں کی۔ایسے میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جم کے اندر جاکر ایکسرسائزکی۔ محمد رضوان نے تو جوتشی انداز اختیار کیا۔شاید اس ایکسرسائز کا تقاضا تھا کہ وہ اس دوران دعائوں میں مصروف دکھائی دیئے۔ویسے تو درجنوں ایسی ایکسر سائز ہیں کہ ان میں ورزش اور عبادت جیسا تاثر ملتا ہے،اس لئے کہ دونوں رنگ دکھائی…

Read More