Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ کھلاڑیوں کی فٹنس وصحت کا خیال رکھنے والا کوچ خود زخمی،سہاروں کی مدد سے باہر لےجایا گیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلش کرکٹ ٹیم ٹریننگ کے دوسرے ہی روز فٹنس مسائل کی ہیڈلائنز بننے لگی ہے۔پہلا کیس ہی اس کا ہے جس نے دوسروں کی کوچنگ کرنی ہے لیکن وہ خود زخمی ہوکر باہر چلا گیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹی 20،اوپنر تبدیل،شان مسعود کی پوزیشن طے،مزید نئی انٹری نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ راچرڈ ڈائوسن ان فٹ ہوگئے۔وہ کھلاڑیوں کو فیلڈنگ کروارہے تھے کہ جوش میں خود فیلڈر بن گئے۔نتیجہ میں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ٹی 20،اوپنر تبدیل،شان مسعود کی پوزیشن طے،مزید نئی انٹری۔انگلینڈ کے خلاف پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان نے تاحال نیٹ پریکٹس نہیں کی ہے،اس طرح اب میچ  کے دن سے قبل 2 روز باقی ہیں،صاف محسوس ہورہا ہے کہ پاکستانی ٹیم منیجمنٹ ابتدائی میچز میں اپنے بنچز پر موجود کھلاڑیوں کو موقع فراہم کرنے کا ارداہ رکھتی ہے۔ کراچی میں 20 ستمبرکے پہلے ایک روزہ میچ میں رضوان شاید نہیں ہونگے،ان کی جگہ وکٹ کیپر محمد حارث کو کھلایا جائے گا۔اس طرح رضوان کے نہ ہونے سے اوپننگ خلا ہوگا،اسے شان مسعود پرکریں گے۔بائولنگ میں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم میں واپسی اعزاز،ملک کے لئے کھیلنا افتخار ہے،باقی کھیل کو کھیل کے طور پر لینا چاہئے ،سسٹر کے واقعہ کے بعد سمجھ آئی کہ زندگی کیا ہے ۔کپتانی کا نہیں سوچا،اس وقت بہترین ہاتھوں میں ہے،ہر نمبر پر کھیل سکتا ہوں۔ یہ باتیں پاکستان ٹیم میں واپسی کرنے والے شان مسعود نے ایک پریس کانفرنس میں کی ہیں،جو کراچی میں آج ہوئی ہے۔ شان مسعود کہتے ہیں کہ پلیئر کو لچکدار ہونا چاہیے ،ٹیم کی ضرورت اور ڈیمانڈ کے مطابق کھیلنا چاہئے،میں نے انگلینڈ میں نمبر 3 پر بیٹنگ کی۔ملتان میں قومی ٹی…

Read More

عمران عثمانی  پاکستان اور انگلینڈ کی باہمی ٹی 20 سیریز شروع ہونے کو ہے،گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے میچز اور تمام سیریز کااحاطہ کیا گیا تھا اور یہ واضح کیا تھا کہ انگلینڈ کو گرین شرٹس پر سبقت حاصل ہے،اب یہاں دونوں ٹیموں کے آپ کے کھیلے گئے تمام 21 ٹی 20 میچزکےٹاپ پرفارمرز کا ذکر مقصود ہے،علم ہوسکے گہ کہ اب تک کون ساکھلاڑی حاوی رہا،کیا وہ اب بھی شامل ہے اور کس پلیئر کے پاس کون سااعزاز حاصل کرنے کا موقع ہے۔ سب سے پہلے بیٹنگ ریکارڈز کھولتے ہیں۔انگلینڈ کے سابقہ اور حال…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی  ہے۔کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے کچھ دیر قبل ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کی ہے۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور  اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم 17 ستمبر کو کراچی میں رپورٹ کریں گے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں پہلا ٹریننگ کیمپ،نیشنل اسٹیڈیم کےلئے ریمارکس قومی اسکواڈ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹریننگ کرے گا۔ٹریننگ سیشن سے قبل بیٹر شان مسعود اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ 20 ستمبر کو کھیلا…

Read More

لاہور،کراچی:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کرکٹ فینز سے اپیل کی ہے کہ وہ پہلا میچ آکر ضرور دیکھیں،اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کراچی کی عوام سے درخواست کی ہے کہ پہلے میچ کی آمدنی سیلاب زدگان کے لئے وقف ہے۔اس لئے زیادہ تعداد میں آئیں اور دونوں ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تاریخی ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 20 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔پی سی بی پہلے ہی اس کی آمدنی سیلاب زدگان کے لئے وقف کرنے کا اعلان کرچکا ہے۔ پاکستان کرکٹ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی سائوتھ پنجاب کے بائولرز اور بلے بازوں نے کے پی کے پرقیامت ڈھادی اور 6 وکٹوں سے جیت اپنے نام کی ہے، جمعہ کےدوسرے میچ میں سنٹرل پنجاب نے نادرن کو ہرادیا،۔  کے پی کے کی ٹیم کو ملتان راس نہ آیا ،پنڈی میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ کر آنے والی کے پی کے مکمل آف کلر نظر آئی ۔سائوتھ پنجاب کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے صرف133رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کامران غلام نے ٹیم کومکمل تباہی سے بچایا۔انہوں نے چار چھکے اور ایک چوکے کی مدد سے 54رنزبنائے ۔صاحبزادہ فرحان 16اور اسرار اللہ 18…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB/Twitter انگلینڈ کرکٹ ٹیم کاپاکستان میں پہلا ٹریننگ کیمپ،نیشنل اسٹیڈیم کےلئے ریمارکس۔پاکستانی کرکٹ گرائونڈ میں انگلینڈ کی ٹیم کے طور پر ٹیم کی پہلی انٹری۔17 برس بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلش کھلاڑیوں کی ٹریننگ،پریکٹس۔شام 7 بجے ہونے والی پریکٹس کی تصاویر اور ویڈیوز پی سی بی نے 10 بجے کے قریب جاری کی ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے اطراف میں چاروں جانب سکیورٹی سخت تھی،ہر طرف ہو کا عالم تھا۔انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے پاکستان میں پہلا کامیاب ٹریننگ سیشن کرلیا ہے۔تمام پلیئرز نے گرائونڈ کے چکر لگائے۔فٹبال کھیلی اور کرکٹ پریکٹس کی۔ پاکستان بمقابلہ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،خصوصی رپورٹ Image by PCB/Twitter قومی ٹی 20 کپ کے اہم میچ میں میچ کے بہترین کھلاڑی بننے والے،شعیب ملک اور قاسم اکرم کی نصف سنچریز نے سنٹرل پنجاب کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات پیدا کر دیئے ۔ فاتح ٹیم نے ناردرن کو 7وکٹوں سے شکست دے دی،163رنز کا ہدف 4وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ قاسم اور شعیب ملک کے درمیان ہونیوالی پارٹنرشپ نے کامیابی سے ہمکنار کیا ۔شعیب ملک نے ناقابل شکست رہتے ہوئے 2چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 62کی شاندار اننگز کھیلی ۔جبکہ قاسم اکرم نے 8چوکوں کی مدد سے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز،آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے پاکستانی اسکواڈز کے اعلان کے بعد ملتان میں لگے قومی کرکٹرز میلے میں شریک تمام کھلاڑیوں کے چہرے مرجھائے ہیں۔جمعرات کو  ٹیموں کے اسکواڈز فائنل ہوئے،جمعہ کے پہلے میچ میں شعیب ملک جس انداز میں وکٹ پر تھے،غصہ واضح تھا،چہرے پر گہری سنجیدگی تھی۔سنٹرل پنجاب کے لئے کھیلنے والے آل رائونڈر نے 163 رنزکے ہدف کے تعاقب میں جم کربیٹنگ کی اور یہ دکھایا کہ جب ہدف ایسا ہو تو کیسے حکمت سے کھیلا جاتا ہے۔ پی سی…

Read More

کولمبو ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ چیمپئن سری لنکن ٹیم میں ایک نہیں 3 تبدیلیاں ہوگئی ہیں،اسی ایشیا کپ میں فائنل سمیت سری لنکا سے 2 بار شکست،افغانستان سے بمشکل جیت اور بھارت سے ایک شکست کے باوجود پاکستانی سلیکٹرز کے لئے تبدیلی غیر ضروری تھی،یہی وجہ ہے کہ افتخار ہوں یا خوشدل،اسی طرح آصف علی ہوں اور یا پھر کوئی اور،اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ ایسے ہی تو نہیں،پاکستان میں سابق کرکٹرز نے پی سی بی سوچ اور سلیکشن کمیٹی کی کارکردگی پر سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے لئے سری لنکن اسکواڈز…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 سے قبل پاکستان اور انگلینڈ 7 ٹی 20 میچزکی سیریز کھیلنے والے ہیں،مہمان ٹیم کراچی پہنچ چکی ہے۔سیریزکے آغاز میں اب صرف 3 دن کا وقفہ درمیان میں ہے۔پہلا میچ 20 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔یہ بات اپنی جگہ اہم ہے کہ سیریز 7 میچزکی ہے،اس سے قبل کسی ٹیم نے اتنی بڑی سیریز نہیں کھیلی۔دوسرا اہم ترین پوائنٹ یہ ہے کہ انگلش ٹیم 2005 کے بعد پاکستانی سرزمین پر کھیل رہی ہے۔یوں پاکستان ہوم سرزمین پر انگلینڈ کے خلاف پہلی ٹی 20 سیریز…

Read More