Author: admin

کراچی،دبئی:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز میں ٹھیک ایک ماہ کا عرصہ باقی رہ گیا ہے،اس کے لئے اسکواڈز فائنل ہورہے ہیں،جو رہ گئے ہیں،وہ آج مکمل ہوجائیں گے۔آج اتفاق سے 15 ستمبر 2022 ہے۔اگلے ماہ 16 اکتوبر سے ورلڈ ٹی 20 کپ کا آغاز ہوجائے گا۔اب دیکھاجائے تو ورلڈ ٹی 20 شروع ہوگا،اس میں شروع میں پاکس ۔بھارت مقابلہ کا بھی انتظار ہوگا تو اصل میں ٹی 20 کرکٹ کا شور اور جنون تب شروع ہوگا لیکن کرک اگین یہاں آپ کو یہ واضح کرنا چاہتا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز سے ایک ماہ قبل…

Read More

انٹیگا،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ویسٹ انڈیز سلیکشن پینل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ پینل نے پندرہ (15) کھلاڑیوں کی تصدیق کی جو آٹھویں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کریں گے، میگا ایونٹ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز واحد ٹیم ہے جس نے دو مرتبہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا ہے، 2012 میں سری لنکا میں اور 2016 میں جیتا ہے۔ نکولس…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز انگلش ٹیم کل صبح پاکستان پہنچ رہی ہے۔پاکستان کی سلیکشن کمیٹی تا حال اس کے خلاف اپنے ممکنہ اسکواڈز کا اعلان نہیں کرسکی ۔سیریز ایک اور چیلنج 2 ہیں۔ورلڈ ٹی 20 کے لئے بھی اسکواڈ کا اعلان ہونا ہے،اس کی آخری تاریخ 15 ستمبر ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق قومی سلیکٹرز اور پی سی بی چیئرمین میں بدھ کا دن میٹنگ میں گزرا آخر کار فیصلہ ہوگیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔بڑا نام ڈراپ ہوگیا۔محموداللہ کو نکال باہر کیا گیا ہے ۔ بنگلہ دیش اسکواڈز شکیب الحسن (کپتان)، صابر رحمان، مہدی حسن میراز، عفیف حسین، مصدق حسین، لٹن داس، یاسر علی، نورالحسن، مستفیض الرحمان، سیف الدین، تسکین احمد، عبادت حسین، حسن محمود، نجم الحسین، نسیم احمد۔ ادھر پاکستانی ٹیم کے لئے بری نیوز یہ ہے آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں ایشیا کپ نے پاکستان کو پستی پر دھکیل دیا ۔ٹاپ 2 سے ٹاپ 4 پر تنزلی ہوگئی ہے۔یوں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 رینکنگ،رضوان کی بادشاہت بچ گئی،باقی ادھر ادھر۔ آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری،پاکستان کے محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرا،بابر اعظم تیسرے نمبر پر ہیں۔ایڈن مارکرم کا دوسرا اور سوریا کمار یادھیو کا چوتھا نمبر ہے۔ ویرات کوہلی نے ریٹنگ بہتر کی ہے مگر وہ ٹاپ 10 میں نہیں ہیں۔ سری لنکا کے ویسو ہاسا رنگا نے بائولنگ میں چھٹے اور آ ل رائونڈر رینکنگ میں چوتھے نمبر تک ترقی کی ہے۔ایشیا کپ میں وننگ آل رائونڈ پرفارمنس پر انہوں نے کمال ترقی کی ہے۔بائولنگ میں جوش ہیزل ووڈ اور آل رائونڈر…

Read More

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا۔ سیریز میں شرکت کے لیے مہمان اسکواڈ 15 ستمبر کو کراچی پہنچے گا۔سیریز کے ابتدائی چار میچز 20،22،23 اور 25 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گےجبکہ 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ 15 ستمبر انگلینڈ کی ٹیم جمعرات کی صبح پاکستان پہنچے گی۔ مہمان اسکواڈ کی پاکستان آمد کی ویڈیوز اور تصاویر پی سی بی فراہم کرے گا۔ دوپہر 2 بجے: انگلینڈ کے…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز میں اب قریب ایک ماہ کا عرصہ باقی ہے،اس کاشور مچ رہا ہے،تمام ٹیمیں اس کی تیاری کے لئے باہمی سیریز کھیلنے والی ہیں۔انگلش ٹیم پاکستان آرہی ہے۔آسٹریلیا ٹیم بھارت جائے گی،پھر اپنے ملک میں جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گی۔نیوزی لینڈ میں 3 ملکی ٹی 20 کپ ہوگا۔ویسٹ انڈیز کا بھی ایکشن میلہ ہوگا۔ ایسے میں ورلڈٹی 20 کے حوالہ سے اسکواڈز بھی سامنے آرہے ہیں۔آسٹریلیا اور بھارت اپنی ٹیمیں فائنل کرچکے۔انگلینڈ ٹیم کا بھی اعلان ہوگیا ہے،جنوبی افریقا بھی رونمائی کرگیا ہے۔پاکستان آج کل میں ٹیم…

Read More

کرک اگین رپورٹ شان مسعود نے بیگ باندھ لیا،ساجد خان الٹ چل پڑے،فواد عالم سوچوں مین،جرمانے،اہم خبریں۔نمیبیا نے ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان سپر لیگ سمیت دنیا بھر کی لیگز سے شہرت پانے والے ڈیوڈ ویزا بھی شامل ہیں۔وہ کرکٹ فینز کے لئے توجہ کا مرکز ہونگے۔ انگلینڈ میں  کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ کی ٹیم لنکا شائر کو 6 پوائنٹس کے جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے،اس کے کھاتے سے 6 پوائنٹس کاٹ لئے گئے ہیں،اس لئے کہ اس نے کرکٹ سامان کی تیاری میں جرم کیا تھا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں امریکی قونصل…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی نیشنل ٹی 20 میں سندھ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے پی کے کوشکست دےدی، 147رنزکاہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا۔کے پی کے کو ملتان میں مسلسل تیسری شکست،ہیٹ ٹرک ہوگئی۔اس کے ساتھ ہی ٹیبل سے پہلی پوزیشن بھی چھن گئی ہے۔سرفراز کی قیادت میں کھیلنے والی سندھ ٹیم نمبر ون ہوگئی ہے۔کے پی کے کا دوسرا نمبر ہوگیا ہے۔ اس سے قبل کے پی کے نے پہلے کھیلتے ہوئے 147رنز بنائے جس میں صاحبزادہ فرحان کے 44،کامران گھمن نے 19،عامرعظمت کے 18رنز کے ساتھ نمایاں رہے ،عارف محمود نے تین،سہیل خان اورزاہد…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی امریکا پاکستانی عوام کی قربت کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھارہا ہے،اس کے لئے اب کرکٹ باقی تھی،اس سے بھی مدد لے لی ہے،یہ سب اس تناظر میں ہے جو کہ اپریل 2022 کے بعد سے اب تک چند ماہ میں ہوگیا ہے۔پاکستان میں عمران خان حکومت کی تبدیلی کے بعد سے امریکلی رجیم چینج آپریشن کے مبینہ دعوے نے پاکستان اور امریکی عوام میں دوریاں تو معمولی بات ہوگی،تلخیاں پیدا کی ہیں،اس میں بار بار ذکر سے تلخی میں تازگی آئی ہے۔یہ بات پاکستان میں موجود امریکی سفارتکاروں سمیت دنیا بھر کےسفارتخانے جانتے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی پاکستان اور امریکا کےدرمیان کرکٹ کا شراکتی معاہدہ،پاکستان امریکا کوکرکٹ میں نہ صرف مدد دے گا بلکہ ساتھ میں افرادی قوت بھی دے گا،اس بات کا انکشاف پاکستان میں مقیم امریکی قونصلیٹ ولیم میکوئل نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اپنے دورے کے دوران کیا۔ انہوں نے اس دوران پاکستان کی ثقافتی،سیاسی،سیاحتی،سپورٹس اوردیگر سرگرمیوں کی شراکت داری پر بھی اظہارخیال کیاْ۔ ایک سوال کے جواب میں امریکی قونصلیٹ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور اسلام آباد دیگر شراکت داری کی طرح کرکٹ پر بھی ایک پیج پر آگئے ہیں۔کرکٹ میں پاکستان کا بڑا نام…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ملتان میں قومی ٹی 20 کپ میچ لوسکورنگ شو میں تبدیل ،بیٹرز ناک آئوٹ کرگئے،بائولرز کا راج رہا،فیصلہ تو ہوناتھا،وہ پھر ہوکر ہی رہا ہے۔ قومی ٹی20 کپ میں سدرن پنجاب کی ناقص کارکردگی۔ سنٹرل پنجاب نے کامیابی حاصل کرلی  ہے۔عمدہ بیٹنگ کرتے پر طیب طاہر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سنٹرل پنجاب نے 106رنز کا ہدف 6وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا طیب طاہر نے ایک چھکے اورپانچ چوکوں کی مدد سے 41 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی،محمد اخلاق نے ایک…

Read More