Author: admin

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ اتوار کو پاکستان اور بھارت کے مقابلہ کے شور کی اب کیا اہمیت ہوگی،کون اس پر متوجہ ہوگا اور پاکستان کی یہ والی ٹیم ایسا کیا کرسکے گی،اس پر کوئی یہ خبرسننے،پڑھنے کے بعد کہ پاکستان برمودا جیسی ٹیم سے ہارگیاہے،کیا توجہ کرے گا،کیا دلچسپی لے گا۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ  گیمز 2022 میں خواتین کرکٹ پہلیبار شامل کی گئی تھی۔پاکستان سے قبل بھارت اپنا پہلا میچ ہارا تھا لیکن اسے آسٹریلیا نے شکست دی تھی،ادھت پاکستان ہارا بھی تو کس سے۔برمودا ویمنز کرکٹ ٹیم سے ہارگیا۔ کرک اگین نے پہلی اننگ کے اختتام پر…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،پاکستانی ٹیم کو برموداکی خواتین لڑگئیں،اچھا ٹوٹل۔کامن ویلتھ گیمز کے ویمز کرکٹ ایونٹ میں بظاہر پاکستانی ٹیم کا غلط آغاز ہوا ہے۔دن کے گروپ اے کے دوسرے میچ میں ایک کوالیفائگ ایونٹ سے آنے والی برمودا ٹیم کی بیٹنگ لائن نے وہ کردیا،جو اس سے قبل بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگ میں کرگئی تھی۔برمودا ویمنز سائیڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے  ایک تگڑا  رنزکا ہدف دے دیا ہے۔ کامن ویلتھ گیمزکرکٹ،بھارتی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی برمنگھم میں جاری میچ کا ٹاس بسمعہ معروف نے جیتا،پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا…

Read More

ٹروبا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈیز نے بھارت کے خلاف ٹی 20 فارمیٹ میں بھی ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔سیریز کا پہلا میچ بھارت نے  رنز سے جیت لیا ہے۔میزبان ٹیم ایک روزہ سیریز میں وائٹ واش شکست کے بعد ٹی 20 فارمیٹ میں بھی نہیں بدلی۔ مہمان ٹیم نے پہلےکھیل کر 20 اوورز میں  6 وکٹ پر 190 اسکور بنائے۔کپتان روہت شرما نے 64 اور دینش کارتھک نے 41 کی اننگز کھیلیں۔ٹی 20 ڈیبیو کرنے والے الزاری جوزف نے سب سے زیادہ 46 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔ دورہ سری لنکا،بابر اعظم خوش یا ناراض،گفتگو کردی ویسٹ انڈین…

Read More

کابل،کرک اگین رپورٹ Image by PCB افغانستان میں کرکٹ میچ کے دوران دستی بم دھماکا ہوگیا۔4 شائقین زخمی ہوئے،میچ بھی روکنا پڑا۔افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے تصدیق کی ہے کہ  دھماکا پامیر زلمی اور بینڈامیر ڈریگنز کے درمیان  ڈومیسٹک ٹی 20 لیگ میچ کے دوران ہوایہ میچ  کابل انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو رہا تھا۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ دھماکا دستی بم سے ہوا،کھیل چند منٹوں کے لیے رک گیا ،اس کے بعد پھر شروع کیا گیا۔ دورہ سری لنکا،بابر اعظم خوش یا ناراض،گفتگو کردی دولت مشترکہ گیمز کےکرکٹ ایونٹ میں …

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ایونٹ میں بھارت کی ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئی۔یہ ایک دلچسپ آغاز تھا،جس کا اختتام سنسنی خیز بنا۔دولت مشترکہ گیمز انگلینڈ میں شروع ہوگئی ہیں۔کرکٹ کو اس بار شامل کیا گیا ہے۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم نے پہلے کھیل کر 8 وکٹ پر154 اسکور کئے۔کپتان ہرمن پریت کور نے 50 رنزکی اننگ کھیلی۔ جیس جوناسین نے 22 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے 49 کے قلیل اسکور پر آسٹریلیا کی 5 کھلاڑی شکار کرلی تھیں۔ اس کے بعد ایشلے گارڈنر نے 52 رنزکی اننگ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم، نے دورہ سری لنکا کو اوور آل بہتر قرار دے دیا۔کنڈیشن،کیمپ اور وارم اپ میچ کو مدد قرار دیا۔ساتھ میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں  کچھ اچھا نہیں ہوا لیکن باقی اچھا رہا۔تبدیلیاں پچ دیکھ کر کی جاتی ہیں۔ایشیا کپ اور وائٹ بال کرکٹ کے حوالہ سے بھی انہوں نے بلند عزائم کا اظہار کیا ہے۔بابر اعظم نے اپنی ٹیم سلیکشن اور حکمت علی کا دفاع کیا ہے لیکن شان مسعود کے باہر رکھنے اور اسپنرز کے زیادہ نہ چلنے پر انہوں نے کوئی بات نہیں کی۔ سری لنکا…

Read More

لاہور، 29 جولائی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےسابق کپتانوں شاہد آفریدی ، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کے بعد اب پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کے جارحانہ مزاج بیٹر کولن منرو بھی پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیموں کے مینٹورز مقرر ہوگئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی ایڈیشن 4 سے 17 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ان پانچ نامور کھلاڑیوں کے علاوہ پاکستان کے سابق کپتان اور شہرہ آفاق بیٹر جاوید میانداد کو پہلے ہی ٹورنامنٹ کا مینٹور مقرر کیا جاچکا ہے۔ ایونٹ کی چھٹی ٹیم…

Read More

کارڈف،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقاکا انگلینڈ پر پلٹ کروار۔دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پروٹیز کی 58 رنز سے کامیابی۔اس طرح 3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابرکردی ہے۔میزبان ٹیم 208 رنزکے تعاقب میں پورے اوورز نہ کھیل سکی اور 20 بالیں قبل 149 پر ڈھیر ہوگئی۔ کارڈف میں کھیلا گیا میچ درحقیقت ریلی روسو کا دوسرا ڈیبیو کیریئر ثابت ہوا۔طویل وقت کے بعد واپسی کرنے والے روسو  نے جارحانہ اننگ کھیلی۔ون ڈائون پوزیشن پر آنے والے بیٹر نے 55 بالز پر 96 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔انہوں نے 5 چھکے اور 10 چوکے لگائے۔ان کے علاوہ رزا ہینڈرکس نے 53…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کامن ویلتھ گیمز 2022 کی افتتاحی وسل بج گئی ہے۔انگلینڈ کے ویسٹ مڈ لینڈ برمنگھم میں جمعرات کی شام رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی ہے۔پاکستانی دستہ بھی شامل تھا،اس بار منتظمین نے خواتین کرکٹ کوبھی شامل کیا ہے۔ برمنگھم میں ہونے والی گیمز اگلے کئی روز جاری رہیں گی،ایک ویلج سنٹر بنایا گیا ہے۔تمام دولت مشترکہ ممالک اس میں شامل ہیں۔ یو اے ای لیگ پر جھگڑے شروع،وارنر کی اہلیہ کھلے عام کود پڑیں پاکستان کے دستے نے قومی لباس میں سبز ہلالی پرچم کے ساتھ شرکت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ سے اپنی…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا روانگی سے قبل ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر تھی۔سیریز جیتنے پریہ پوزیشن مزید بہتر ہوتی،نمبر 3 پوزیشن مستحکم ہوتی۔63 فیصد شرح پر جاکر وہ  فائنل کی جانب پیش قدمی بہتر انداز میں کرتی۔اب جب کہ سیریز 1-1 سے ڈرا کھیلی ہے تو پوزیشن نمبر 4 پر واپس آنے کی بجائے 5 ویں ہوگئی ہے۔اب سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کے پاس فائنل میں جانے کےکوئی چانسز ہیں؟کیا قومی ٹیم اگلے سال لارڈز میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل سکے گی۔ اس کے لئے…

Read More

دبئی،سڈنی ،،کرک اگین رپوٹ متحدہ عرب امارات لیگ نے ابھی سے پھڈے شروع کروادیئے۔کرک اگین نے سٹوری فائنل کی تھی کہ اگلے سال کے شروع میں شیڈول آئی ٹی ایل دراصل آئی پی ایل کی کاپی ہے اور اس کا وقت اور مقام ایسا رکھا گیا ہے کہ اس سے براہ راست پی ایس ایل پر اثر پڑے گا،وہ تو جب ہوگا،سو ہوگا۔ اس سے قبل آسٹریلیا میں ڈیوڈ وارنر کو لے کر بڑی لڑائی ہوئی ہے۔وارنر کی اہلیہ کنڈرک وارنر درمیان میں آئیں اور عوامی سطح پر لڑیں۔ واقعہ یہ ہے کہ آسٹریلیا کے 35 سالہ اوپنر وارنر نے…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم گال میں ہارگئی سری لنکا سے شکست کے بعد انعامات لینے کی بجائے دینے پر اتر آئی ۔ گال میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز 246 رنز کی شکست سے 2 میچز کی سیریز ڈرا ہوئی۔ساتھ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر یکدم تیسرے سے 5 ویں نمبر پر جانا پڑا ۔ ٹیم سری لنکا سے اپنے وطن واپسی کا سفر شروع کرچکی ہے۔اس سے قبل کیا ہوا۔دلچسپ بات ہے۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے اچھی مہمان نوازی پر ہوٹل اسٹاف اور سری لنکا بورڈ کے مقرر کردہ افراد میں کیش…

Read More