Author: admin

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولرز ناکام ہوگئے۔گال میں جاری سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے روز اسپنرز چلے نہ پیسرز۔سری لنکا کی لوئر مڈل آرڈر نے بھی زچ کرڈالا۔نتیجہ میں سری لنکا نے پاکستان کا وہ حل سوچا اور کیا ہے جو اس سے قبل کبھی کوئی کرہی نہیں سکا۔گزشتہ ٹیسٹ میں 342 رنزکا ہدف پورا ہوتے دیکھ کر میزبان ٹیم پریشان ہوئی تھی،اس نے اپنی پریشانی کا وہ حل نکالا ہے جو ٹیسٹ کرکٹ کی 145 سالہ تاریخ میں کسی کے پاس نہیں تھا،نہ ہوسکا ہے۔اس نے جیت کے لئے508 اسکور کا ہدف سیٹ کیا ہے۔ آئی سی…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے اپنی 3 روزہ سالانہ کانفرنس اور بورڈز میٹنگ میں بہت سے فیصلےکرکے ان کی تفصیلات بھی جاری کردی ہیں۔خواتین کرکٹ کے 4 میگا ایونٹس کی میزبانی،آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میں نئی انٹریز،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنلز کے میزبان مقامات،افغانستان کرکٹ کے معاملات اور نئی ایسوسی ایٹ ٹیموں کی اپروول سمیت متعدد چیزیں سامنے آگئی ہیں۔ اگلے 2 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان لارڈز اصل بات یہ تھی کہ ایف ٹی پی 2023 سے 2027 تک کے مکمل پروگرامز  کی منظوری کی تفصیلات،آئی پی ایل سمیت بگ تھری کی لیگزکے لئے…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے اگلے 2 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل وینیوز بھی منتخب کرلئے ہیں۔ایک بار پھر انگلینڈ کو میزبانی دے دی گئی ہے۔ اس کا فیصلہ آئی سی سی سالانہ کانفرنس میٹنگ میں کیا گیا جو 23 جولائی سے 26 جولائی کے درمیان برمنگھم میں ہوئی ہے۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میں نئی انٹریز،پاکستان آئوٹ ہوم آف کرکٹ لارڈز کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 فائنل اور آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2025 کی میزبانی ملی ہے۔ کرنٹ سائیکل میں جنوبی افریقا پہلے اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر…

Read More

برمنگھ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی سالانہ کانفرنس کے حوالہ سے مزید اہم خبریں ہیں۔افغانستان کے لئے الارم بج گیا ہے۔آئی سی سی ایسوسی ایٹ رکن ممالک میں اضافہ ہواہے۔یوکرین کی کرکٹ رکنیت کی درخواست معطلی میں ڈالدی ہے،ملکی حالات جب تک ٹھیک نہیں ہونگے،آفیشل رکن نہیں بنایاجائےگا۔ آئی سی سی کے برمنگھم میں ہونے والے 3 روزہ اجلاس کے بعد سامنے آنے والی تفصیلات کچھ عجب ہیں۔کچھ نئے رنگ ہونے والے ہیں۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی میں نئی انٹریز،پاکستان آئوٹ کمبوڈیا اور ازبکستان ایشیا کے  24 ویں اور 25 ویں رکن کرکٹ منتخب ہوگئے  ہیں، جب کہ کوٹ…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے اپنی سالانہ کانفرنس میں کئی اہم فیصلے کرلئے ہیں۔ابتدائی فیصلہ خواتین کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کا تھا،اس کی تفصیلات کرک اگین دے چکا ہے،یہاں اب  مزید خبریں فراہم کی جارہی ہیں۔ آئی سی سی نے اپنی مینز کرکٹ کمیٹی میں کئی تقرریاں کی ہیں۔ان میں  بھارت کے وی وی ایس لکشمن اور نیوزی لینڈ کے ڈینیل ویٹوری کو حاضر سروس پلیئرز کے نمائندوں کے طور پر انٹری ملی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹرراجر ہارپر کو مہیلا جے وردھنے  کے ساتھ  کمیٹی میں دوسرے ماضی کے کھلاڑی کے نمائندے کے طور پر منتخب…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی میٹنگ،ایشیا کے 3 ممالک میگا ایونٹس کے میزبان،پاکستان نظر انداز۔آئی سی سی سالانہ کانفرنس میٹنگ کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہیں،ابتدائی نیوز کے مطابق سری لنکا 2027 میں خواتین کی پہلی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ بھارت 2025 کے خواتین ورلڈ کپ  50 اوورز کی میزبانی کرے گا۔ بنگلہ دیش 2024 کے ٹی 20 ورلڈکپ میں خواتین ٹیموں کا میزبان ہوگا۔  انگلینڈ  2026 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کامیزبان ہوگا  ،یہ سارے ایونٹس آئی سی سی کے فیوچر ٹورز پروگرام کے اگلے سائیکل کا حصہ ہیں۔ آئی سی سی اجلاس،4 بڑے ایونٹس کے…

Read More

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے اس سال کےآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ونر،فائنلسٹ ٹیموں یا ٹاپ 3 ٹیموں کی پیش گوئی کردی ہے۔ساتھ میں پاکستان کے بارے میں نہایت خطرناک پیش گوئی کی ہے اور کہا ہے کہ یہی سچ ہے۔ آسٹریلیا کے لئے 2 مرتبہ 50 اوورز ورلڈکپ جیتنے والےسابق کپتان کہتے ہیں کہ ٹی 20 کرکٹ ایک قسمت اورچانس کا بھی کھیل ہے لیکن کاغذ پر دیکھاجائے تو مجھے آسٹریلیا اس سال ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بنتا دکھائی دیتا ہے۔فائنل میں بھارت مدمقابل ہوگالیکن وہ ہارجائے گا۔ ایک سوال کے جواب…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ گال ٹیسٹ،پاکستان ایک او موقع گنواگیا،323 رنز کا قرض چڑھ گیا۔پاکستانی ٹیم گال ٹیسٹ کے قریب آتے آتے پھر دور ہونے لگی،ایک موقع پر 35 ویں اوور کی محدود کوشش میں اس نےسری لنکا کے 5 کھلاڑی صرف 117 رنزپرآئوٹ کردیئے تھے اور اس وقت میزبان ٹیم کی مجموعی لیڈ 263 اسکورکی تھی،یہ وقت تھا کہ قومی بائولرز مزید کچھ آئوٹ کرکے ایک بار پھرگزشتہ ٹیسٹ کی طرح ایک قابل عبور ہدف کے پیچھے جاتے لیکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے جو ان فٹ ہونے کے باعث اوپنر پوزیشن پر آنے کی بجائے چھٹے نمبر پر آئے ،وہ…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لئے برمنگھم پہنچ گئی ہے۔خواتین کھلاڑی پرجوش تھیں۔ٹیم آئرلینڈ کے شہر بلفاسٹ سے بذریعہ فلائٹ برمنگھم اتری۔کپتان بسمعہ معروف اپنی بیٹی کے ساتھ تھیں۔ پاکستان،آئرلینڈ میچ کے دن ٹرافی آسٹریلیا لے اڑا پاکستانی ویمنز ٹیم نے آئرلینڈمیں 3 ملکی آئرلینڈ کرکٹ سیریز کھیلی تھی۔پاکستانی ٹیم  ناقابل شکست رہی تھی لیکن آسٹریلیا کی ٹیم اس کے باوجود اسلئے فاتح رہی کہ اس کے 2 پوائنٹس بھی زیادہ تھے۔ کامن ویلتھ گیمز 2022 میں خواتین کرکٹ کوشامل کیا گیا ہے۔ٹی 20 فارمیٹ کے میچز اس ماہ کے آخر میں…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ گال ٹیسٹ،کپتان بیک انجری کاشکار،اگر مگر سے مشروط۔سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے ان فٹ ہوگئے ہیں۔گال میں جاری پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ کے تیسرے روز اہم ترین موقع پر ڈیموتھ کرونا رتنے بیک انجری میں مبتلاہوگئے ہیں۔یہ پاکستان کے لئے بڑی مدد ہے،اہم ترین بیٹر اب اپنی پوزیشن پر کھیلنے نہیں آئے۔یوں پاکستانی بائولرز کے پاس موقع ہے کہ وہ حریف پلیئرز کو آئوٹ کرکے اس کا فائدہ اٹھائیں۔ حسن علی پھر ناکام،پاکستان231 رنز پر ڈھیر، 147 کا خسارہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق کرونارتنے کی انجری زیادہ سنجیدہ نہیں ہے لیکن ان کی تکلیف موجود…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ حسن علی نےایک بار پھر مایوس کیا،بطور آل رائونڈر کھیلنے والےرائٹ ہینڈ بیٹر سیٹ ہوکر ایک کوالٹی اسپنر کو غیرذمہ دارانہ انداز میں کھیلنےکی کوشش میں بولڈ ہوگئے۔آف اسٹمپ سے باہر پڑی بال کو ریورس سوئپ کرنا مہنگا پڑا۔نتیجہ میں یاسر شاہ کی  مایوسی دیدنی تھی۔اس کے بعد پاکستان کےلئے مزید کچھ کرنا ممکن نہ رہا۔231 رنزپر اننگ تمام ہوئی۔147 رنزکا خسارہ مقدر بنا۔ پاکستان،سری لنکا ٹیسٹ،ممکنہ مواقع کیا پاکستان نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کے تیسرے روز کا آغاز نہایت سست انداز میں کیا،ابتدائی 10 اوورز میں 20 رنزبنے۔یاسر شاہ گزشتہ روز کے سے…

Read More

لاہور، 26 جولائی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 23-2022 کا کیلنڈر جاری کردیا ہے۔سینئر کرکٹ سیزن کا آغاز 33 میچز پر مشتمل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے ہوگا۔ راولپنڈی اور ملتان میں کھیلا جانے والا یہ ٹورنامنٹ 30 اگست سے 19 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس طرز کی کرکٹ میں سیکنڈ الیون ٹیموں پر مشتمل کرکٹ ایسوسی ایشنز کپ 2 سے 15 ستمبر تک کوئٹہ میں کھیلا جائے گا۔ قائد اعظم ٹرافی قائداعظم ٹرافی 27 ستمبر سے 30 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے 31 میچز ایبٹ آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور…

Read More