Author: admin

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں ہر جانب فل بنچ اور فل بنچ کا شور تھا،اس میں پاکستان کا فل بیٹنگ بینچ بکھرگیا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کا فل ٹاپ آرڈر ہتھیار پھینک گیا۔گزشتہ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آغاسلمان اور یاسر شاہ مخالف ٹیم کو جواب دے رہے تھے کہ آغا بھی آخری شکار بن گئے۔دوسرے روز کا کھیل ختم ہوگیاہے۔سری لنکا اس وقت  بدستور 187 رنزکی برتری کے ساتھ حاوی ہے۔ گال میں پیر کو پاکستانی ٹیم کا آغاز تباہ کن تھا۔ایک موقع پر 4 کھلاڑی  88 رنز اور 6 کھلاڑی 145 رنزپر پویلین لوٹ…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان،بابر اعظم گئے۔سری لنکا نے بڑی وکٹ حاصل کرکے نفسیاتی برتری لے لی ہے۔گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے جب اننگ شروع کی تو اوپنر عبداللہ شفیق صفر پر بولڈ ہوئے۔گزشتہ میچ میں فتح گر سنچری اننگ کھیلنے والے عبد اللہ شفیق کھاتہ نہ کھول سکے۔ دوسرا ون ڈے,سنسنی خیزجنگ میں بھارت پھر فاتح کھانے کے وقفہ کے بعد امام الحق اور بابر اعظم بہتر انداز میں کھیل رہے تھے کہ  35 کے مجموعہ پر پاکستانی کپتان 16 رنزبناکر اسپنر جے سوریا کےہاتھوں…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی بائولنگ لائن کی کچھ کمزوریوں نے گال ٹیسٹ میں گرین کیپس کی پوزیشن کو بہت حد تک کمزور کردیا ہے۔سری لنکا نے سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ٹیل اینڈرزکے ساتھ اپنے نام کیا ہے،خاص کر آخری وکٹ پر بنائے گئے 35 رنز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے لئے تھوڑا دبائو بڑھایا ہے۔ رمیش مینڈس اوراسیتھا فرنینڈو نے 25 رنزکا اضافہ کیا۔ سری لنکن ٹیم گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 103 اوورز کھیلنے میں کامیاب ہوئی۔ٹیم 378 رنزبنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔آخری آئوٹ ہونے والے…

Read More

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپوٹ ایک اور ڈرامہ،ایک اور سنسنی خیز میچ،انجام ویسٹ انڈیز کی شکست،بھارت نے 3 میچز کی سیریز کا دوسرا میچ سخت اور ڈرامائی مقابلہ کے بعد 2 وکٹ سے جیت لیا،فیصلہ 2بالز قبل اس وقت ہوا جب بھارت کو 3 بالز پر 6 رنز کی ضروت تھی۔اکسر پٹیل نے چھکا لگا کر جیت ممکن بنائی ۔وہ 35 بالز پر 5 چھکوں کی مدد سے 65 رنز پر ناٹ آؤٹ آئے ۔بھارت نے 312 رنز کا ہدف 8 وکٹ پر پورا کرکے سیریز میں  فیصلہ کن برتری لے لی۔ بھارت نے 312 رنزکے ہدف کاتعاقب…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس،شعیب اختر کی فلم تیار،پردہ اٹھادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کا سنسنی خیز اعلان،ڈرامائی سرپرائز۔فاسٹ بائولر نے خود ہی اعلان کردیا ہے۔ شعیب اختر نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ اس خوبصورت سفر کا آغاز،میری کہا،میری زندگی۔میری بائیوپک کے آغاز کا اعلان ۔ راولپنڈی ایکسپریس مشکلات کے خلاف رننگ آپ ایک ایسی سواری کے لئے ہیں جو آپ نے پہلے کبھی نہیں لی تھی۔پاکستانی کھلاڑی کے بارے میں پہلی غیر ملکی فلم۔ شعیب اختر نے آخر میں لکھا ہے کہ میں آپ کےنزدیک متنازعہ ہوں۔ پاکستان،آئرلینڈ میچ کے دن ٹرافی…

Read More

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Getty Images,Associated Press ون ڈے کرکٹ،100ویں میچ میں 100رنز،آج کون بنا دنیا کا دسواں ایسا بیٹر۔کیا بات ہوگئی،دن شروع ہوا تو سری لنکا کے اینجلیو میتھیوز نے پاکستان کے خلاف کیریئر کا 100واں ٹیسٹ کھیلا،سنچری کی امید بنی لیکن وہ 42 رنزبناکر گئے لیکن ان کے پاس ابھی دوسری اننگ باقی ہے۔ادھر ایک روزہ کرکٹ میں ایسا ہی کارنامہ سرانجام دیاجاچکا ہے۔ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ نے اپنے ملک کی صبح اور ایشیا کی ڈھلتی آج ہی کی شام میں  اپنا 100 واں ون ڈے میچ کھیلا۔اننگ شروع کی۔پھر وہ سنچری کرگئے۔انہوں نے 100 ویں…

Read More

پورٹ آف سپن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویسٹ انڈیز کاٹرپل سنچری کا ٹرکا،بھارت کا اب امتحان۔ویسٹ انڈیز نے مسلسل دوسرے ایک روزہ میچ میں 300 سے زائد اسکور بناکر اپنی سٹرینتھ شو کردی ہے۔اب بھارت کا امتحان ہوگا کہ وہ بھی نہ صرف 300 اسکور کرے بلکہ مطلوبہ 312 رنزکا ہدف بھی حاصل کرے،ویسٹ انڈیز پہلے ایک روزہ میچ میں 309 رنزکا ہدف 3 رنز کی کمی سے حاصل کرپایا نہیں تھا۔ ویسٹ انڈیز نے 308 رنزکے جواب میں بھارتی ٹیم کو ہلاکر رکھ دیا،صرف 4 رنزسے ناکام پورٹ آف سپن میں جاری دوسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز…

Read More

لیڈز،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ مسلسل دوسری ون ڈے سیریز شکست سے کیسے بچا۔اس کے لئے یہ رپورٹ پیش خدمت ہے۔گزشتہ ہفتہ اسے بھارت سے شکست ہوگئی تھی۔ انگلینڈ میں اچھے وقت کے باوجود بارش نے میچ لپیٹ ڈالا۔جنوبی افریقا اور انگلینڈ کا فیصلہ کن ون ڈے میچ تیز ترین بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا۔یوں 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابری پر تمام ہوئی۔ ہیڈنگلے میں پروٹیز وکٹ کیپر بیٹر مار دھاڑ میں تھے۔76 بالز پر 92 اسکور کر چکے تھے۔بارش ان کی 18 ویں سنچری کی راہ میں رکاوٹ بنی۔ جس وقت میچ ختم کیا گیا تو…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئرلینڈ 3 ملکی کپ آسٹریلیا ویمنز ٹیم نے جیت لیا۔ایک ایسے روز جب اس کا میچ بھی نہ تھا،اسے وننگ ٹرافی مل گئی۔ یوں کہہ لیں کہ پاکستان اور آئرلینڈ ویمنز ٹیموں کے میچ کے روز آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ کپتان ٹرافی کے اڑیں۔ واقعہ یہ ہے کہ آج 3 ملکی سیریز کا آخری میچ میزبان آئرلینڈ اور پاکستان کا تھا جو بارش کی نذر ہوگیا۔ یہ تیسرا ایسا میچ تھا جو پاکستان کے لئے بے نتیجہ تھا۔یوں پاکستانی خواتین ٹیم ناقابل شکست ہوکر بھی ٹرافی نہ لے سکی۔ آسٹریلیا کے 12 اور پاکستان…

Read More

پورٹ آف سپین ،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم کو جرمانہ ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں سلو اوور ریٹ نے جرمانہ کا پیپر تھمادیا۔ بھارتی ٹیم مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرسکی۔ایک اوور سلور کرنے پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ کپتان شیکھر دھون نے اس کا اعتراف کیا ساتھ میں میچ ریفری رچی رچرڈسن نے فیصلہ سنادیا۔ یہ میچ جمعہ کو پورٹ آف سپین میں کھیلا گیا تھا ۔ بھارت سخت مقابلہ کے بعد 3 رنز سے کامیاب ہوا تھا ۔ آج اتوار کو دوسرے…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ Twitter Image دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن سری لنکا کے نام۔پاکستانی بائولرز دن بھر کے کھیل میں میزبان ٹیم کی اننگ نہ لپیٹ سکے۔یوں اس میچ میں اب پاکستانی بیٹرز پر بھاری ذمہ داری ہوگی۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم سے کیچز ڈراپ ہوگئے۔انہوں نے 2 اہم کیچز چھوڑے،جس سے سری لنکا کو اسکور بنانے میں مدد ملی ہے۔گال میں سری لنکا اور پاکستان کے مابین اتوار کو شروع ہونے والا دوسرا ٹیسٹ اہمیت کا حامل ہے،میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پہلے روز کے خاتمہ پر 315 رنزبنالئے تھےاور اس کے  6 کھلاڑی…

Read More

گال ،کرک اگین رپورٹ میتھیوز 100 ویں میچ میں 50 سے پہلے آئوٹ۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہو گیا ہے ۔گال میں 100 واں ٹیسٹ کھیلنے والے اینجلیو میتھیوز سیٹ ہوکر بھی آئوٹ ہوگئے۔ انہیں نعمان علی نے 42 کے انفرادی اسکور پر شکار کیا ۔ سری لنکا کی 4 وکٹیں 197 اسکور پر گر گئی تھیں۔ اس سے قبل سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی جب بیٹنگ کرنے آئے تو پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انہیں ویلم کیا۔مبارکباد دی۔

Read More