Author: admin

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی کرکٹ فین کی ڈرامائی انٹری کی مزید اپ ڈیٹ،پاکستان کا 275 رنزپر فل سٹاپ۔کرکٹ فین کے ملتان اسٹیڈیم داخلہ،پچ تک آنے،شاداب خان کو گلے لگانے کا واقعہ لمحوں میں مشہور ہوگیا ہے۔ہمسایہ ملک بھارتی میڈیا میں بھی اسے نمایاں کیا جارہا ہے۔ادھر ملتان میں سکیورٹی حکام میں شدید پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔اس حوالہ سے مزید تفصیلات آنے کو ہیں۔ سکیورٹی کا دریا عبور ،تماشائی پچ پر،شاداب کو گلے لگایا،آفیسرز کی دوڑیں،6گرفتار ادھر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیل کر8 وکٹ پر 275 اسکور بنائے ہیں،پچ…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی پولیس آفیسر ٹک ٹاک بناتا رہا۔تمشائی سکیورٹی کا دریا عبور کرکے پچ پر پہنچ گیا،شاداب کو گلے لگایا،گرفتار۔تفتیش شروع ہوگئی۔بابر اعظم  آج ایک بڑے ریکارڈ سے محروم ہوگئے،ادھر جعلی ٹکٹ سیل کرنے پر ہاف درجن کے قریب افراد بھی دھر لئے گئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم سری لنکا کے کمار سنگا کارا سے صرف 23 رنز کی دوری سے کافی دور چلے گئے اور ایک ورلڈ ریکارڈ میں ان کے اور سری لنکا کے لیجنڈری کرکٹر کے درمیان4 سنچریز کا فرق آگیا ہے۔ بابر اعظم 77 رنزبناکر آئوٹ ہوئے،اگر وہ آج سنچری کرلیتے تو ایک روزہ…

Read More

ملتان،نمائندہ خصوصی امام الحق ایک بار پھر بدقسمت رہے۔اپنی غلطی پر خود کشی کرلی۔نتیجہ میں ان کا چیخنا،چلانا،بیٹ مارنا اور مایوسی ظاہر کرنا قابل دیدنی تھا۔لیفٹ ہینڈ اوپنر اس لئے بھی بد قسمت رہے کہ پہلی اننگ میں 65 اسکور کرکے ایک تجرباتی شاٹ کھیلنے کی کوشش میں کیچ دے گئے تھے،اس بار توحد ہی ہوگئی۔ یہ اننگ کا 28 واں اوور تھام،اسپنر عقیل ہوسین بالز کررہے تھے۔امام نے شاٹ کھیلا اور دوڑنا شروع کردیا،حیرت انگیز بات یہ تھی کہ نان سٹرائیکر اینڈ پر موجود کپتان بابر اعظم ان کی جانب دیکھ ہی نہیں رہے تھے۔امام یہ جانتے ہوئے بھی…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی کرک اگین نے آج ہی لکھا تھا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز ٹیموں کو بڑا محتاظ ہونا پڑے گا،اس لئے کہ بھارت میں جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم کا میچ سے قبل کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا،وہ باہر ہوگئے،اسی طرح آج صبح انگلینڈ میں کیوی  کپتان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا۔وہ آج سے شروع ہونے والے ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں شامل نہیں ہوسکے،اس لئے ملتان میں موجود پاک،ویسٹ انڈین ٹیموں کو نہایت احتیاط کرنی ہوگی لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بریکنگ نیوز،کپتان کا کووڈ ٹیسٹ مٹبت،آج کے میچ سے آئوٹ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پر بھی…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا ایک جانب شکستوں کے حصار میں ہے۔دوسری جانب  مزید مسائل بھی ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف جمعرات کو کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ میں اسے شکست ہوئی،ٹرافی ہاتھ سے گئی۔ساتھ میں آج جمعہ کو امپائرز اور میچ ریفری نے جرمانہ بھی سنادیا ہے۔ امپائرز کی رپورٹ پر سری لنکن ٹیم کو میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے،اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے دوسرے ٹی 20 انٹرنشینل میں مقررہ وقت میں اوورز مکمل نہیں کئے تھے۔ آسٹریلیا جلد 7 وکٹ گنواکر ہوش گنوانے سے محفوظ،ٹی 20 سیریز جیت لی ادھر تیسرے…

Read More

ٹرینٹ برج،ناٹنگھم:کرک اگین رپورٹ  Twitter Image نیوزی لینڈ نے نے انگلینڈ کو سرپرائز دے دیا ہے۔ٹرینٹ برج ناٹنگھم ٹیسٹ میں ایسا پراعتماد آغاز کیا ہے کہ انگلش بائولرز لارڈز ٹیسٹ کی شروعات سے باہر نکل آئے ہیں۔ایسے میں بین سٹوکس نے  ایک وکٹ اور پھر جمی اینڈرسن نے دوسری وکٹ لے کر واپسی سرپرائز دیا ہے۔یوں  22 اوورز تک دونوں جانب سے سوال و جواب ملا ہے۔ ٹاس جیت کر بین سٹوکس کا پہلے کھیلنے کا فیصلہ بظاہر اچھا تھا،گرین پچ پر ایک ماحول ہے۔نیا بال،ئی وکٹ اور میزبان سنٹرکی سوئنگ پہچان۔کیویز اوپنرز نے سب اندازے غلط ثابت کردیئے ۔…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے۔ملتان ایک بار پھر گرمی کی شدید ترین لہر میں ہے۔ایسے میں قومی کپپتانم بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ مہمان ٹیم نے 36 گھنٹے قبل ملتان پہنچنے والے آل رائونڈر کیل میئر کو اسکواڈ کا حصہ بنادیا ہے۔کیل میئرز کو ویسٹ انڈین سلیکٹرز نے اپنی ٹیم کے پاکستان پہنچنے کے بعد یہاں روانہ کیا تھا،انہوں نے 16 ویں کھلاڑی کے طور پر ملتان میں قدم رکھے ہیں۔ بریکنگ نیوز،کپتان کا کووڈ ٹیسٹ مٹبت،آج کے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی ہمدردی ملتانی فینز کے ساتھ ہوگئی ہے۔شاداب خان کہتے ہیں کہ ہمیں معلوم ہے کہ اسٹیڈیم پہنچنے کے لئے کرکٹ فینز کو بڑی رکاوٹیں عبور کرنی پڑتی ہیں۔ لیگ اسپن آل رائونڈر شاداب خان کہتے ہیں کہ  ملتان کا بے انتہا شکریہ۔ہم ملتان کے کرکٹ شائقین کے اسٹیڈیم، آنے کی مشکلات سے آگاہ ہیں،ہمیں علم ہے کہ کتنی رکاوٹیں راستے میں موجود ہیں۔کتنی مشکلات ہیں۔اس سب کے باوجود آپ کا آنا ہمارے لئے بہت اہم ہے۔اس سب کا ایک مطلب ہے اور وہ ہمارے لئے بہت ہی اہم ہے۔…

Read More

ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ کیوی ٹیم پر جمعہ کی شب بھاری پڑگئی۔ٹرینٹ برج میں دوسرے ٹیسٹ کے آغاز سے پہلے کی شام پھیکی ہوگئی۔کیوی کپتان کین ولیمسن کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔اس کے بعد وہ آج سے شروع ہونے والے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کورونا نے ابھی کرکٹ کا پیچھا چھوڑا نہیں ہے۔24 گھنٹوں میں دوسرا بڑا پلیئر میچ سے محروم ہوگیا۔ جمعرات کو جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا تھا۔وہ بھی بھارت کے خلاف ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے۔ ادھر ملتان میں پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کو بھی…

Read More

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی دوسرا ون ڈے آج،پاکستان کے پاس بھارت اور آسٹریلیاکو بھی پچھاڑنے کا سنہری موقع۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگے۔جمعہ 10 جون کو ہونے والا میچ ایک اور گرم ترین شو ہوگا،جس میں سورج کی حدت کے ساتھ گرمی کا احساس کہیں زیادہ ہوگا۔محکمہ موسمیات نے جمعہ کو 43 ڈگری سینٹی گریڈ کی ہپیش گوئی کی ہے۔ گرین کیپس پہلا میچ جیت کر 2 ماہ کے آرام یا تعطل کے خیال کو رفع کرچکی ہے ،ادھر مہمان ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں 300…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اوپنر شان مسعود انگلینڈ میں جاکر نکھر ہی نہیں گئے،کپتان بن گئے،ساتھ میں ماسٹر کلاس قائدانہ اننگ کھیل کر اپنی ٹیم ڈربی شائر کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔ٹی 20 بلاسٹ میں شان مسعود کی کارکردگی دن بدن نکھررہی ہے۔وہ اس سال ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے ایک تگڑے امیدوار بنتے جارہے ہیں۔ ڈربی میں کھیلے گئے میچ میں لیفٹ ہینڈ اوپنر نے لیسٹر شائر کے خلاف نہ صرف 21 بالز پر ہاف سنچری کی۔ساتھ میں 32 بالز پر73 رنزکی اننگ کھیل گئے۔اس میں ایک چھکا اور 11 چوکے شامل تھے۔ شان…

Read More

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں ہیں۔جو کچھ لارڈز میں ہوا۔وہ اتنا اطمینان بخش نہیں تھا کہ انگلینڈ کے کھلاڑی ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں پرسکون ہوں۔کیوی ٹیم اس سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اگر ناکامی سے دوچار ہوئی ہے تو انگلش ٹیم سوائے آخری 2 سیشنز کے مکمل ناکام تھی۔277 رنزکا ہدف بظاہر ناممکن تھا لیکن جوئے روٹ کی شاندار سنچری سے یہ سب ممکن ہوا۔ ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 10 جون…

Read More