Author: admin

کرک اگین رپورٹ کرک اگین کا 10 فروری کو لکھا گیا تجزیاتی پوسٹ  مارٹم درست نکلا،ریکارڈ کے لئے لنک پیش خدمت ہے۔ آسٹریلیا کے بائولنگ اٹیک کے سامنے پاکستانی گیند باز بچے،حقائق و ریکارڈز حاضر،پی سی بی کی ایک غلطی یہ 10 فروری کی بات ہے۔کرک اگین نے اپنے پاک آسٹریلیا ٹیسٹ ریکارڈز وٹیموں کے جائزے کے سلسلہ میں ایک تفصیلی مضمون شائع کیا تھا،اس میں ایک آرٹیکل صرف اس بات پر تھا کہ پاکستان کے اعلان کردہ بائولرز آسٹریلیا کے گیند بازوں کے سامنے بچے ہیں۔مکمل اعدادو شمار دیئے تھے۔ساتھ میں بتایا تھا کہ محمد عباس اور یاسر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کھل کر سامنے آگئے،انہوں نے موجودہ چیئرمین پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کرکے دعویٰ کیا ہے کہ رمیز راجہ کی تصویر لیک ہوگئی ہے اور ایک بھرپور طنز نما مبارک باد پیش کی ہے۔ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سے تاریخی سیریز ہاری ہے۔لاہور ٹیسٹ فیصلہ کن ثابت ہوا۔پاکستان ٹیم جمعہ کو 115 رنز سے میچ ہاری،ہوم گرائونڈ پر بدترین شکست تاریخ کے اعتبار سے اپنے نام کروالی۔پچزکے حوالہ سے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ شدید تنقید…

Read More

لاہور،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ Twitter Image شعیب اختر کی رمیز راجہ پر گولہ باری،آسٹریلیا سے شکست کا راز کھول ڈالا۔پاکستان کبھی نہ آنے والے،گرائونڈز نہ دیکھنے والے،ملک نہ دیکھنے والے جیت گئے،ان کو نہ کنڈیشنز کا علم تھا نہ رہورس سوئنگ کا۔دلیری دیکھیں کہ کیسے وہ جیتے،جب آپ بزدلی کے ساتھ کھیلیں گے تو یہی ہوگا۔وہ 24 سال بعد آئے تو وہ یہ سوچ کر آئے تھے کہ آپ مہمان نوازی اچھی کریں گے،آپ نے انہیں تھکانا شروع کردیا۔یہی کچھ رمیز راجہ نے کہا تھا کہ ایسی پچزبنائی ہیں کہ وہ تھک جائیں۔ ڈیوڈ وارنر کس کا مذاق اڑارہے،شاہین بھی اپنی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کے خلاف سیریز جیتنے والی آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے رکن مارنوس لنوشین نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف فتح ایک بڑا کارنامہ ہے۔ یہ آخری سیشن میں جاکر ہمارے ہاتھوں میں آئی ،سخت مقابلہ ہوا۔بابر اعظم اور پی سی بی کا شکریہ،انہوں نے بڑی سیریز آرگنائزکی اور کھیلے۔ محمد عامر اور یاسر شاہ کا طنزیہ تبصرہ،ملکی وغیر ملکی پلیئرز نے بزدلانہ اپروچ قرار دے دی آسٹریلیا کے فاتح کپتان پیٹ کمنز کہتے ہیں کہ ہم جب یہاں پاکستان آرہے تھے تو ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ یہاں کیا ہوگا۔جو کچھ ہوا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان ہارگیا۔آسٹریلیا کا جیتنے کے بعد قومی کھلاڑیوں کے ساتھ مذاق،اب یہ الگ بات ہے کہ یہ اسٹائل طنزیہ تھا یا مذاق کرنے والا یا اڑانے والا۔ سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستانی آسٹریلیا کے کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم کے ڈریسنگ روم کی بالکونی میں موجود ہیں۔ڈیوڈ وارنر پاکستانی کھلاڑی کی کسی بات کے جواب میں کھڑے ہوتے ہیں اور شاٹ کھیلنے کے مختلف انداز تیزی کے ساتھ اپناتے ہیں۔ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی کھلاڑیوں کے چہروں پر شرمندگی نمایاں تھی۔ مین آف دی سیریز،میچ کون،تمام پلیئرز کی مجموعی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image محمد عامر اور یاسر شاہ کا طنزیہ تبصرہ،ملکی وغیر ملکی پلیئرز نے بزدلانہ اپروچ قرار دے دی۔پاکستانئی ٹیم سے باہر ہونے والے فاسٹ بائولر محمد عامر اور لیگ اسپنر یاسر شاہ کے  ذومعنی ٹوئٹس،اپنے مختصر جملوں میں بہت کچھ کہدیا،خاص کر لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر نے جو کہا وہ واقعی سچ ہے۔عامر کہتے ہیں کہ آسٹریلیا نے شاندار کرکٹ کھیلی۔وہ ایسے کھیلے کہ جیسے چیمپئن کھیلا کرتے ہیں۔جب تم اٹیکنگ کرکٹ کھیلو گے تو کچھ بھی کرسکتے ہو۔ پاکستان لاہور ٹیسٹ ہارگیا،آسٹریلیا کی تاریخی جیت،کرک اگین پیش گوئی سچ،ٹیبل پوزیشن محمد عامر نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ مین آف دی سیریز،میچ کون،تمام پلیئرز کی مجموعی پرفارمنس کا پوسٹ مارٹم۔پاکستان،آسٹریلیا سیریز کی ٹرافی آسٹریلیا نے اڑالی،اس طرح پہلی بینیو ،قادر ٹرافی پاکستان ہارگیا۔اس سیریز میں 496 اسکور کرنے والے پاکستانی نژاد عثمان خواجہ سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔لاہور ٹیسٹ میں پہلی اننگ میں 56 رنز دے کر 5 اور دوسری اننگ میں 23 رنز دے کر 3،میچ میں 79 رنکے عوض 8 وکٹ لینے والے آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز فیصلہ کن میچ کے ہیرو قرار پائے۔ پاکستان کے تین بیٹرز آئوٹ قرار دیئے جانے پر ناخوش،آخری سیشن آگیا پاکستان کے فواد عالم 3…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف تاریخی سیریز جیت لی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس نے پاکستان کو آخری روز آخری سیشن میں 115  رنز سے ہراکر 3 میچز کی سیریز 0-1 سے جیت لی،اس کے ساتھ ہی اس نے 24 برس قبل یہاں کھیلی گئی آخری سیریز کی فتح کی یاد تازہ کردی۔ لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ کرک اگین نے اس ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر جب ابھی آسٹریلیا کی صرف ایک اننگ ہی مکمل ہوئی تھی،پاکستان دوسری اننگ شروع کرچکا تھا،لکھ دیا تھا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف لاہور کے قذافی اسٹیڈیم ٹیسٹ میں شکست کے دہانے پر ہے،ایک جانب یہ صورتحال ہے تو دوسری جانب آئوٹ ہونے والے 3 کھلاڑی مسلسل امپائر کے فیصلوں سے ناخوش ہوتے کریز سے باہر گئے،سب سے زیادہ احتجاج فواد عالم نے کیا ہے۔ جمعہ کو لاہور میں تیسرے کرکٹ ٹیسٹ کے 5 ویں روز  کے کھیل میں لنچ تک پاکستان کے 2 کھلاڑی آئوٹ تھے۔اس کے فوری بعد  جب کھیل شروع ہوا تو سب سے پہلے امام الحق کیچ ہوئے۔اس کے بعد فواد عالم ایل بی ہوئے ،پھر محمد رضوان بھی اسی…

Read More

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ Getty Images آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے دوران ایک اور سیریز کھیلنے کا اعلان کردیا ہے۔اس کی ٹیم اس وقت لاہور میں آخری ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔آخری روز آج چل رہا ہے۔اس کے بعد محدود اوورز سیریز ہوگی،اس کے لئے ایرون فنچ کی قیادت میں آسٹریلیا کا ایک اور اسکواڈ ایک روز قبل لاہور پہنچ گیا ہے۔ ورلڈ کپ ٹرافی لہرانے کے باوجود 13 اوورز میں 27 اسکور،1 نقصان آسٹریلیا نے ایشیا میں ایک اور سیریز کھیلنے کا اتفاق کیا ہے۔ساتھ میں شیڈول بھی جاری کردیا ہے،اس موسم گرما میں آسٹریلیا کی ٹیم 35 روزہ مکمل…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اظہر علی کاریویو پر آئوٹ متنازعہ فیصلے میں تبدیل،لنچ تک میچ واضح ہوگیا۔لاہور ٹیسٹ کے فیصلہ کن دن میں تھرڈ امپائر نے اظہر علی کو آئوٹ دے کر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔اس کی پاکستان کو بھاری قیمت بھی چکانی پڑسکتی ہے۔اظہر علی کا آئوٹ کچھ یوں مشکوک ہوگیا ہے کہ شروع سے آخر تک کی ویڈیو دیکھی جائے تو اس میں  مضبوط پروف نہیں ملا ہے کہ فیلڈ امپائر کا فیصلہ تبدیل کیا جاتا۔ ورلڈ کپ ٹرافی لہرانے کے باوجود 13 اوورز میں 27 اسکور،1 نقصان واقعہ یہ ہے کہ اظہر علی نے آف…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈکی ورلڈ کپ 1992 کی ٹرافی کی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں رونمائی۔وقار یونس بھی ٹرافی کے ساتھ آگئے۔سابق پیسر ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہونے،آسٹریلیا جانے کے باوجود بھی میگا ایونٹ نہ کھیل سکے تھے۔ آسٹریلیا کے خلاف جاری لاہور ٹیسٹ کے آخری روز پی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کے ہاتھوں میں بھی یہ ٹرافی دے دی،کرکٹرز نے اسے پکڑا،ہوا میں لہرایا اور گھمایا۔اہم بات یہ تھی کہ کیا یہ ٹرافی انہیں لاہور ٹیسٹ جیتنے کا جذبہ اور جوش فراہم کرے گی۔یہ دن ،اس کی یاد انہیں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ…

Read More