لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کا آخری لیگ میچ آج 21 فروری کو ہوگا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس وقت کی ٹاپ سیکنڈ ٹیم لاہور قلندرز اور تیسرے نمبر کی پشاور زلمی ٹیمیں کھیلیں گی۔یہ میچ کس بات کا فیصلہ کرے گا۔اب تک پلے آف کی 4 ٹیمیں ملتان،لاہور،پشاور اور اسلام آباد کنفرم ہوچکی ہیں۔اس کے بعد بھی اس آخری میچ سے ایک فیصلہ ہونا ہے۔ آخری لیگ میچ آفیشلی یہ طے کرےگا کہ ٹیبل کی نمبر 2 ٹیم کون بنے گی اور نمبر 3 پر کون ہوگی۔ظاہر سی بات یہ ہے کہ یہ اہم بات ہے۔دوسرے نمبر والی…
Author: admin
لاہور،کرک اگین رپورٹ File photo پاکستان کرکٹ ٹیم کی جزوقتی کوچنگ کرنے والے آسٹریلیا کے سابق کرکٹر میتھیو ہیڈن پھر پاکستان سے جڑرہے ہیں،اس بار ان کا رول کیا ہوگا۔اس سے قبل یہ واضح ہوتا چلے کہ میتھیو ہیڈن نے ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کے لئے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری نبھائی تھی۔مختصر سے وقت کے لئے پاکستانی کیمپ سے جڑنے کے بعد ایسا لگا تھا کہ وہ قومی ٹیم کےفین ہوگئے ہیں۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،مجموعی میچز کا ریکارڈ،ہوم اور نیوٹرل سیریز کا احوال اب پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کا وقت قریب آرہا ہے۔4 مارچ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرادیا ہے،اس طرح اس نےا یونٹ میں 10 میں سے 9 میچز جیت کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اس نے 6 وکٹ سے اپنی جیت رقم کی۔ پی ایس ایل 7،کراچی جیتا ہوا میچ ہارگیا،کوئٹہ کو کیا ملا پی ایس ایل 7 میں اسلام آباد دوسرے کم ترین اسکور105 رک گئی۔اس کی 7 وکٹیں گری تھیں۔جواب میں ملتان سلطانز نےشروع میں جلد وکٹیں گنوادی تھیں لیکن محمد رضوان کی وکٹ پر موجودگی اور کم اسکور جیت کی ضمانت تھا۔اس…
لاہور ۔کرک اگین پی ایس ایل 7 کے سیکنڈ لاسٹ لیگ میچ کا ٹاس اسلام آباد نے جیت لیا ہے۔ اس طرح یو نائیٹڈ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ پی ایس ایل 7 میں ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میچ اب زیادہ اہمیت کا حامل نہیں ہے۔ فائنل 4 کی لائن اپ پہلے ہی مکمل ہے ۔ اسلام آباد اگر یہ میچ ہارگیا تو ملتان 9 فتوحات کا ریکارڈ قائم کرے گا۔ کوئٹہ ٹیم کراچی کنگز کو ہرانے کے بعد بھی نیٹ رن ریٹ کمی کی وجہ سے قریب رہ گئی ہے۔ اسلام آباد ٹیم کو جیت کی…
لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کراچی ہارا تو کوئٹہ پر اندھیرا جالا۔پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کو 9ویں شکست۔اس طرح کنگز ٹیم کو آخری میچ میں شکست ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ ہی پی ایس ایل 7 کے پلے آف کی لائن اپ قریب مکمل ہوگئی ہے۔کراچی نے باہر ہوتے ہوئے اپنے ساتھ کوئٹہ کو بھی باہر کا راستہ دکھادیا ہے۔اس لئے کہ یہ فتح شاید زیادہ تر مفید نہ بنے۔ ایک مبہم سی امید باقی تھی کہ کوئٹہ ٹیم بڑے مارجن سے جیتے اور ساتھ میں اسلام آباد ہارے تو راستہ نکل سکتا تھا لیکن…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615 رنز اسکور کیے۔ پی ایس ایل 7،کوئٹہ کو پہلی مدد مل گئی،ٹاس ہوگیا آئی سی سی ہال آف فیم کے رکن اور ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین رچرڈز نے باضابطہ طور پر انہیں پی سی…
میلبورن۔کرک اگین سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرادیا۔بریکنگ نیوز تو یہی بنے گی۔اسی لئے کرکٹ نیوز پوری دنیا میں نمایاں ہوئی ہے۔ میلبورن میں کھیلے گئے آخری ٹی 20 میچ میں میزبان آسٹریلیا کے کچھ خواب بکھر گئے۔ان میں یہ بھی تھا کہ سری لنکا کو وائٹ واش کا تمغہ دیا جاتا۔ ورلڈ ٹی 20 چیمپئن کو اس کے گھر میں ایم سی جی میدان میں شکست ہوئی ہے۔ کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے6 وکٹ پر صرف 154 اسکور کئے ۔ٹیم کھل کر اسکور نہ کرسکی۔میتھیو ویڈ 43 اور گلین میکسویل 29 اسکور کرگئے۔کمارا اور چمیرا نے 2،2آئوٹ…
لاہور۔کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 7 کا دھواں دھار میچ شروع،کوئٹہ ٹیم بقا کی جنگ کرنے میں مصروف۔کراچی کنگز اکلوتی جیت کے بعد مہم کا اختتام وننگ نوٹ پر کرنے کے لئے بے چین۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹاس ہوگیا ہے۔ گلیڈی ایٹرز کو پہلی مدد مل گئی ہے۔سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اس طرح ٹیم کو کم سے کم بھی 220 سے 240 اسکور کرنے ہیں اور پھر کراچی کو 70 سے 80 رنز کے مارجن سے پرانا ہوگا۔ کویٹہ ٹیم کے پاس جیسن رائے موجود ہیں ۔ایک سنچری ان کو اور…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورے کا شوق آسٹریلین کرکٹرز پر سوار ہے تو ساتھ میں ایشیائی وکٹوں کا خوف بھی ان کی نیندیں اڑانے لگا ہے۔مارنوس لبوشین آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے نمبرن بیٹر رہتے ہیں،ہمیشہ ہر سیریز میں تسلسل کے ساتھ اسکور کرتے آرہے ہیں۔کمال بات یہ ہے کہ ایشیا کے کسی بھی ملک میں یہ پہلی بار آئیں گے اور کھیلیں گے۔ جیمز فالکنر کے احمقانہ رویہ کا علاج شعیب اختر نے بتادیا جیسا کہ غیر ممالک میں سب یہ رائے رکھتے ہیں کہ ایشیا کی وکٹیں اسپنرز کو مدد دیتی ہیں۔یہ بات اب جزوی طور…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 پر اختتامی لمحات میں کورونا کا حملہ،ایک ٹیم کے کیمپ میں کورونا ٹیسٹ مثبت رپورٹ ہوگیا ہے۔پوری ٹیم کے کووڈ ٹیسٹ نئے انداز میں لئے گئے ہیں،اس کی رپورٹ کسی بھی وقت متوقع ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اطلاعات کے مطابق ملتان سلطانز متاثرہ ٹیم ہے۔ پی ایس ایل کی دفاعی چیمپئن،رواں ایونٹ کی نمبر ون ٹیم ملتان سلطانز کے سکیورٹی آفیسر کے کوروناٹیسٹ کے مثبت آنے کی خبریں ہیں۔اس سلسلہ میں پی سی بی نے کیمپ میں شریک ایک ایک فرد کا دوبارہ کووڈ ٹیسٹ لیا ہے،اس دوران انہیں آئی سولیٹ کردیا گیا…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جو حرکت جیمز فالکنر نے کی،اس سے تکلیف ہوئی۔شعیب اختر کہتے ہیں کہ پاکستان یہ کوشش کرتا ہے کہ پی ایس ایل ایک برینڈ ہے،پیسہ کے معاملہ پر اس نے ڈرامہ کیا،پی ایس ایل کی بدنامی کی کوشش کی،اسے ناکامی ہوئی ہے۔اگر واقعی کوئی مسئلہ تھا تو وہ حل ہوجاتا۔انہوں نے ہوٹل اور امیگریشن حکام کے ساتھ کرنے کی کوشش کی ،وہ غلط ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کہتے ہیں کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اس کو ہوبارٹ سے نکالے جانے کے بعد بھی اپنایا تو اسے…
کرک اگین خصوصی رپورٹ اہم سوال یہ ہے کہ کوئٹہ نے اگر پی ایس ایل فائنل 4 میں جگہ بنانی ہے تو وہ کتنے مارجن سے جیتے اور اسلام آباد کتنی بڑی شکست سے دوچار ہو،اس کا بھی ذکر ہوگا۔ پی ایس ایل7 میں تمام ٹیموں کے 9 میچز مکمل ہوئے۔اس طرح اب ہر ٹیم نے ایک ایک میچ کھیلنا ہے اور سب کی ابتدائی مہم تمام ہوجائے گی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز،20 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ،20 فروری لاہور قلندرز بمقابلہ پشاور زلمی،21 فروری ان 3 میچزکے بعد ٹیموں کی پوزیشن مزید واضح ہوجائے گی۔…