شاہین شاہ  کے اردگرد فزیو،ڈاکٹر،پیسرمیدان سے باہر،وقار یونس شدید پریشان،تاریخی ریمارکس
| | | | | | | |

شاہین شاہ کے اردگرد فزیو،ڈاکٹر،پیسرمیدان سے باہر،وقار یونس شدید پریشان،تاریخی ریمارکس

ملتان کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ کے اردگرد فزیو،ڈاکٹر،پیسرمیدان سے باہر،وقار یونس شدید پریشان،تاریخی ریمارکس۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہےکہ شاہین شاہ آفریدی  کتنا قیمتی اثاثہ اور کتنا نازک اور اہم وقت۔ایک ممکنہ انجری نے سب کوپریشان کیا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کو فٹنس مسائل کا سامنا.ساڑھے چار اوور باہر ٹریٹمنٹ لیتے رہے. ایشیاکپ کے…

ایشیا کپ آغاز سےقبل شاہین اور حارث میں جھڑپ لیکن مزاحیہ
| | |

ایشیا کپ آغاز سےقبل شاہین اور حارث میں جھڑپ لیکن مزاحیہ

  ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ آغاز سےق بل شاہین اور حارث میں جھڑپ لیکن مزاحیہ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 2023 کے آغاز سے قبل پاکستانی کھلاڑی حریف ٹیموں سے جھڑپنے سے قبل آپس میں جھڑپے ہیں ۔یہ جھڑپ مزاحیہ سی ہے۔ ملتان سے پی سی…

درد سے کراہتے رحمان اللہ گرباز کو دیکھے بغیر شاہین پویلین روانہ،ناراضگی واضح
| | | |

درد سے کراہتے رحمان اللہ گرباز کو دیکھے بغیر شاہین پویلین روانہ،ناراضگی واضح

کولمبو،کرک اگین رپورٹ درد سے کراہتے رحمان اللہ گرباز کو دیکھے بغیر شاہین پویلین روانہ،ناراضگی واضح۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں انٹرنیشنل میڈیا نے اسے بخوبی ہائی لائٹ کیا ہے۔افغانستان اور پاکستان کے درمیان تیسرے ون ڈے کے دوران شاہین شاہ آفریدی زخمی رحم اللہ گرباز پر ایک نظر ڈالے بغیر ہی پویلین چلے گئے۔شاہین…

شادی کے بعد پہلامیچ،بیوی لکی ،حارث رئوف کا اعلان،دیگرپیسرزکے چٹکلے
| | | |

شادی کے بعد پہلامیچ،بیوی لکی ،حارث رئوف کا اعلان،دیگرپیسرزکے چٹکلے

  ہمبنٹوٹا،کرک اگین رپورٹ شادی کے بعد پہلامیچ،بیوی لکی ،حارث رئوف کا اعلان،دیگرپیسرزکے چٹکلے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستانی کھلاڑی محمد حارث ہوسٹ بن گئے۔انہوں نے آج پاکستان کی پیسر ٹرائیکا جوڑی کا انٹرویو کیا ہے،اس پر شاہین شاہ نے جوابات سے قبل یہ کہا ہے کہ ہوسٹ کرتے اچھا لگ رہے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع،شاہین کا ذومعنی آزادی میسج
| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع،شاہین کا ذومعنی آزادی میسج

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع،شاہین کا ذومعنی آزادی میسج۔ایل سی اے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع ہوگیا ہے۔قومی کرکٹرز پریکٹس میں ہیں۔یہ 16 اگست تک ٹریننگ رہے گی،اس کے بعد ٹیم افغانستان کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریزکیلئے سری لنا روانہ ہوجائے گی۔ قذافی سٹیڈیم لاہور…

شاہین آفریدی کی دی ہنڈرڈ میں  کیا انٹری،حارث رئوف کی کفایتی گیند بازی
| | | |

شاہین آفریدی کی دی ہنڈرڈ میں کیا انٹری،حارث رئوف کی کفایتی گیند بازی

کارڈف،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کی دی ہنڈرڈ میں کمال بائولنگ،حارث رئوف کی کفایتی گیند بازی۔لیوک ویلز کی نصف سنچری کے بعد پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کی پہلی دو گیندوں پر  حاصل کی گئیں دو وکٹیں۔ ویلش کو 2021 کے بعد فتح کے راستے پر گامزن کر دیا۔ بارش کے سبب میچ  صرف 40…

رحمتوں کے بعد نعمت،شاہین عمران خان بننے کو بے تاب،سابق کپتان نے کرکٹ کو آج کیوں یاد کیا
| | | | |

رحمتوں کے بعد نعمت،شاہین عمران خان بننے کو بے تاب،سابق کپتان نے کرکٹ کو آج کیوں یاد کیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ رحمتوں کے بعد نعمت،شاہین عمران خان بننے کو بے تاب،سابق کپتان نے کرکٹ کو آج کیوں یاد کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم سے ڈراپ فواد عالم کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ اللہ پاک نے رحمتوں کے بعد نعمت سے بھی نوازا ہے۔دعائوں…

شاہین آفریدی کیلئے تحفہ کیوں،رمیز راجہ نے شاہین،نسیم کے قد پر کیا بول دیا
| | | | | |

شاہین آفریدی کیلئے تحفہ کیوں،رمیز راجہ نے شاہین،نسیم کے قد پر کیا بول دیا

گال،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کیلئے تحفہ کیوں،رمیز راجہ نے شاہین،نسیمکے قد پر کیا بول دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کیلئے تحفہ۔100 ٹیسٹ وکٹ مکمل کرنے پر سوینیر پیش کیاگیا۔ساتھ میں یادگار گیند بھی تحفہ میں دی گئی،ظاہر ہے کہ ڈائریکٹر اس کے پی سی بی حکام تھے۔ محمدرضوان…

شاہین آفریدی کے 100 ٹیسٹ شکار مکمل،گال میں بارش سے میچ رک گیا
| | | | |

شاہین آفریدی کے 100 ٹیسٹ شکار مکمل،گال میں بارش سے میچ رک گیا

گال،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کے 100 ٹیسٹ شکار مکمل،گال میں بارش سے میچ رک گیا۔شاہین شاہ آفریدی کی 100 ٹیسٹ وکٹ مکمل۔گال میں پہلا کرکٹ ٹیسٹ شروع ہوتے ہی پاکستان کو پہلی کامیابی ملی لیکن اس کے ساتھ ہی بارش کی پہلی مداخلت ہوئی ہے اور کھیل روک دیا گیا۔ آئی سی سدی ورلڈ…

شاہین شاہ آفریدی کی امامت میں قومی ٹیم کی ہیری کو مبارکباد،بابر اعظم شامل
| | |

شاہین شاہ آفریدی کی امامت میں قومی ٹیم کی ہیری کو مبارکباد،بابر اعظم شامل

کرچی،اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کی امامت میں قومی ٹیم کی ہیری کو مبارکباد،بابر اعظم شامل۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں حارث رئوف کو باجماعت ایک ساتھ شادی کی مبارک باد دور سے دے کر اپنا فرض اداکیا ہے۔پاکستانی کرکٹر حارث رئوف کا ولیمہ آج اسلام آباد ہے لیکن…

شاہین آفریدی اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچاکر ٹی 20 بلاسٹ چھوڑگئے
| | | | |

شاہین آفریدی اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچاکر ٹی 20 بلاسٹ چھوڑگئے

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں پہنچاکر ٹی 20 بلاسٹ چھوڑگئے۔ٹی 20 بلاسٹ،انگلینڈ میں شاہین شاہ آفریدی نے اپنی ٹیم ناٹنگھم شائر کو گروپ کے آخری میچ میں شاندار بائولنگ کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچادیا ہے۔ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں شاہین شاہ کو آخری 2 اوورز میں سے پہلےکیلئے…

شاہین آفریدی کاریکارڈطوفانی اوور،4وکٹیں،انجام پھر بھی برا،حیرتناک
| | | | |

شاہین آفریدی کاریکارڈطوفانی اوور،4وکٹیں،انجام پھر بھی برا،حیرتناک

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کاریکارڈطوفانی اوور،4وکٹیں،انجام پھر بھی برا،حیرتناک۔پاکستانی لیفٹ ہینڈ پیسر شاہین شاہ آفریدی کےکیئریر کا طوفانی اسپیل۔یادگار بائولنگ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریہ ہے کہ انگلش ٹی 20 لیگ بلاسٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے ایک ہی اوور میں 4 وکٹیں گرادیں۔سوال ہوگا کہ کوئی ہیٹ ٹرک بھی ہے یا نہیں۔اس کے لئے…