Author: admin

ورلڈکپ 2023،سب سے زیادہ چھکے کسے پڑے،زیادہ ڈاٹ بالز کون کھیلا،جان کر حیرت ہوگی۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 میں اب تک کے ٹاپ سکورر محمد رضوان ہیں۔انہوں نے 4 میچزمیں 294 رنزبنائے ہیں۔265 رنزکے ساتھ روہت شرما دوسرے اور259 اسکور کے ساتھ ویرات کوہلی تیسرے نمبر پر ہیں۔بائولنگ میں نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر اوردلشان مدوشناکا 11،11 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023 پوائنٹس ٹیبل،انگلینڈ کی بدترین شکست،ڈرامائی تبدیلی،پاکستان کیلئے نئے امکانات،سب کا ممکنہ جائزہ یہاں اس کے باوجود 2 باتیں دلچسپ چل رہی ہیں،آپ کو جان کر حیرت ہوگئی۔ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 11…

Read More

دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈکپ2023 پر آج تک کا بادشاہ کون،فیصلہ آج،بڑا مقابلہ ،کس کیلئے خطرہ،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 پر آج تک حتمی طور پر کس کا راج۔فیصلہ آج ہوگا۔سنڈے سپر سنڈے میں کیسے تبدیل ہوگا یا پھر سب کو یہ یقین دلادے گا کہ اس ٹیم کو کوئی ہرانہیں سکتا۔آج 22 اکتوبر 2023 کو ورلڈکپ کی ناقابل شکست اور 2 ٹاپ ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی۔بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے دھرم شالہ میں ہوگا۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023 پوائنٹس ٹیبل،انگلینڈ کی بدترین شکست،ڈرامائی تبدیلی،پاکستان کیلئے نئے امکانات،سب کا ممکنہ…

Read More

عمران عثمانی کا تجزیہ کرکٹ ورلڈکپ 2023 پوائنٹس ٹیبل،انگلینڈ کی بدترین شکست،ڈرامائی تبدیلی،پاکستان کیلئے نئے امکانات،سب کا ممکنہ جائزہ۔ْکرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 مزید دلچسپ ہوتا جارہا ہے۔جنوبی افریقا کے ہاتھوں انگلینڈ کی بدترین شکست نے انگلش ایوانوں کو ہلاکررکھ دیا۔انگلش ٹیم کا انجام اس میچ میں پاکستان سے بھی بد تر ہوا ہے۔پہلے جنوبی افریقا کے ہاتھوں اس کے بائولرز نے 399 اسکور بنوائے۔بعد میں اس کی بیٹنگ لائن مکمل فلاپ ہوئی اور صرف 22 اوورز میں صرف 170 اسکور بناکرآئوٹ ہوگئی۔یوں اسے 229 رنزکی ریکارڈ اور بد ترین شکست ہوئی…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک اور بھارتی زخمی،ڈی آر ایس فیصلہ سے رضوان کی یاد،ثقلین مشتاق خاتون کے ساتھ کوچ بھارت کے ایک اہم کھلاڑی ایشان کشن کو بھی چوٹ لگ گئی ہے۔نیٹ میں ان کے سر پر چوٹ لگی ہے۔اس طرح پانڈیا کے بعد بھارت دوسرے کھلاڑی سے محروم ہوگیا۔ ممبئی میں جاری انگلینڈ جنوبی افریقہ میچ میں ڈی آر ایس اور امپائر کے فیصلے میں تضاد آگیا۔آج ڈیوڈ مالان کو ڈی آر ایس پر ریویو پر شک کا فائدہ مل گیا۔کل محمد رضوان کو ایسے ہی واقعے میں یہ فائدہ نہ دیا گیا،سوشل میڈیا پر بحث جاری…

Read More

کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ میں ناقص انتظامات مزید بڑھ گئے ہیں۔ممبئی کا اسٹیڈیم بھی ریڈار پر ہے۔آئوٹ فیلڈ خراب ہے۔جنوبی افریقہ کے فیلڈرز ڈائیو لگاتے زخمی ہوتے بال بال بچے ہیں۔ ممبئی میں ایونٹ کی پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے تو مزید سخت بات کی ہے اور کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی اتنی زیادہ ہے کہ پلیئرز کی حالت خراب ہے اور وہ ڈائون ہیں۔ انگلینڈ جنوبی افریقا کے 400 رنز کے ہدف میں 67 اسکور پر 4 وکٹیں گر چکی تھیں ۔

Read More

لکھنؤ ،ممبئ۔کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ ،سری لنکا کی آخر کار پہلی جیت،انگلینڈ کو 400 رنز کا بڑا ہدف نٹ میں چوتھے میچ میں پہلی فتح۔17 ویں روز جاکر پہلی جیت نام کی۔لکھنو میں اس نے نیدر لینڈز کو 5 وکٹ سے شکست دی۔263 رنز کا ہدف اس نے 10 بالز قبل پورا کیا۔سمارا وکراما نے 71 رنز بنائے۔ ادھر ممبئی میں انگلینڈ کو جنوبی افریقا کے خلاف جیت کیلئے 400 اسکور کا ہدف ملا ہے۔ ممبئی میں جاری میچ میں میں ہنرک کلاسیں نے 67 بالز پر 109 اور مارکو جانسن نے صرف 42 بالز پر…

Read More

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آج کے 2 میچز جاری ہیں۔ممبئی میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو پہلے کھیلنے کا کہا ہے۔ پروٹیز کو کوئنٹن ڈی کوک کا نقصان ہوا ہے۔جنوبی افریقا نے 1 وکٹ پر اسکور بنالئے ہیں۔ ادھر نیدرلینڈز نے سری لنکا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔اب سابق عالمی چیمپئن آئی لینڈرز کو لینے کے دینے پڑے ہیں۔لکھنو میں جاری میچ میں ایک موقع پر ڈچ ٹیم کے6 کھلاڑی 91 پر باہر تھے۔آئی لینڈز قہقے لگا رہے تھے۔ اس کے بعد وین بیک اور سیبرانڈ نے کیا مزاحمت کی اور…

Read More

عمران عثمانی ورلڈکپ2023،اگلا امتحان افغانستان،بچانےکیلئے اب نسیم شاہ یا عماد بھی نہیں،2 تبدیلیاں طے۔کرکٹ ورلڈکپ 2023 پر مضمون یہی ہئ۔اب تو نسیم شاہ بھی نہیں جو ہارا ہوا میچ جتوادیں۔افغان پلیئرز خوش ہونگے۔اب عماد وسیم بھی نہیں جو گزشتہ ورلڈکپ کی طرح افغانستان کی گود میں پڑا میچ چرالیں۔اب تو کوئی بھی ایسا نہیں جو آخر میں کھڑا ہوسکے۔بھارت کے خلاف 36 رنزمیں 8 وکٹیں،آسٹریلیا کے خلاف بھی اتنے ہی اسکور میں 6 وکٹیں ہم گنواچکے۔ہم تو رک ہی نہیں پاتے تو کیا ہوگا۔ بھارت اور آسٹریلیا سے شکست۔ایک میچ میں بیٹنگ لائن کا جنازہ۔ایک میچ میں بائولنگ لائن کا…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر وقار یونس کے ایک جملہ نے پورے پاکستان کو حیران کردیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک طوفان ہے،جس نے سب کو متوجہ کیا ہے۔ وقار یونس کا جملہ تھا کہ مجھے پاکستانی مت کہو یہ وائرل ہوگیا اور خوب ہوا۔سابق لیجنڈری پیسر اس وقت شدید تنقید کی زد میں ہیں۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی کمنٹری کیلئے وقار یونس بھارت میں ہیں۔گزشتہ روز پاکستان اور آسٹریلیا کا ورلڈکپ میچ تھا۔اتفاق سے وقار جن کے ساتھ کھڑے تھے،ان میں ایرون فنچ اور شین واٹسن تھے،وہ دونوں بھی آسٹریلین ہیں۔یوں ایک…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ پاکستان سیمی فائنل کا اہل بھی نہیں،افغانستان سے خطرہ،پورا سیٹ اپ اڑنے والا،شعیب اختر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اب پاکستان کے پاس سیمی فائنل کیلئے پہنچنا مشکل لگ رہا ہے۔میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کیا واقعی پاکستان سیمی فائنل کھیلنے کا اہل ہے بھی یا نہیں۔مجھے اب ایک اور فکر پڑگئی ہے۔نیوزی لینڈ،جنوبی افریقا اور انگلینڈ تو دور کی بات ہے۔اب افغانستان سے مسئلہ پڑےگا۔وہ گزشتہ 2 سال کے بدلے لیں گے۔وہ پاکستان کے ساتھ فائٹ کھیلتے ہیں۔وہ پاکستان کے ساتھ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایسے نہیں چلےگا،کرکٹ کمیٹی کے ہیڈ مصباحکی وارننگ،حارث رئوف کو باہر نکالو،وسیم اکرم برس پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اپنی باڈی لینگویج دیکھیں،اپنے پلانز دیکھیں،اپنی شاٹ سلیکشن دیکھیں۔اپنے فینز کی مایوسی دیکھیں۔سب بہتر کریں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی تیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق نے بابر اعظم اور ان کے ساتھیوں کو سخت ہدف تبقید بنایا ہے اور کہا ہے کہ گیم پلان کا فقدان تھا۔کھلاڑیوں نے جلدی کی۔ایسے نہیں چلے گا۔ کرکٹ ورلڈکپ 2023،ٹاس جیتو،میچ ہارو بات درست،پاکستان کو آسٹریلیا سے شکست ان کے ساتھ موجود وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جب 367…

Read More

بنگلور،کرک اگین رپورٹ میچ کب ہارے،کب جیتے،بابر اعظم اور پیٹ کمنز نے بتادیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آسٹریلیا سے شکست کے بعد پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جب آپ ڈیوڈ وارنر جیسے نہایت خطرناک بیٹر کا آسان کیچ ڈراپ کریں گے توپھر اتنا بڑا ہی اسکور بنے گا۔میں سمجھتا ہوں کہ ناقص فیلڈنگ نے کام خراب کیا۔بائولرز نے کم بیک کیا۔بیٹنگ ٹریک پر چھوٹے میدان میں ممکن تھا۔ہماری بیٹنگ لائن میں پارٹنرشپ نے لمبا کام نہیں کیا۔سیٹ بیٹر آئوٹ ہوگئے اور ہارگئے۔ کرکٹ ورلڈکپ2023 پوائنٹس ٹیبل،پاکستان ٹاپ فور سے باہر،واپسی اب بھی ممکن مگر…

Read More