لاہور ،کرک اگین بابر اعظم کی ذومعنی تصویر،تبصرہ کس کا،زمسن خان اڑگئے پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے سوشل میڈیا پر معنی خیز تصاویر جاری کی ہیں ،ان میں وہ ہارڈ ایکسر سائز کررہے ہیں۔ اس پر پاکستان کے سابق کرکٹر سعید انور نے بھی معنی خیز جملہ لکھا ہے۔ سعید انور لکھتے ہیں کہ کبھی ہار مت مانو،رزلٹ تو میدان میں آئے گا۔ ادھر پاکستان کے ابھرتے کرکٹر زمان خان کائونٹی ڈیبیو کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔
Author: admin
حیدر آباد دکن،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل میں آج کا میچ،کوہلی کی ٹیم ریس سے باہرسائیڈکے مقابل،امکانات اور خطرات۔بگ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی پی ایل 2023 کے لیگ میچز اختتامی مراحل میں ہیں۔آج ویرات کوہلی کی ٹیم کا امتحان ہے،اس وقت منزل پلے آف کی ٹکٹ ہے،اس کے لئے ایک ایک میچ ضروری ہے۔کپتان فاف ڈوپلیسی ہیں لیکن خبروں میں ویرات کوہلی رہتے ہیں۔صورتحال یہ ہے کہ رائل چیلنجرز بنگلور اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر 12 میچزمیں 12 پوائنٹس کے ساتھ 5 ویں نمبر پر ہے،اس کے 2 میچز باقی ہیں۔ان میں سے ایک آج ایسی ٹیم…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا میں جنسی زیادتی کیس،سری لنکن کرکٹرکیس میں ڈرامائی موڑ۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ گزشتہ سال دورہ آسٹریلیا میں ٹی20 ورلڈکپ کے دوران ریپ کے سنگین الزامات کاسامنا کرنے والے سری لنکن کرکٹر کے لئے عدالت میں ڈرامائی موڑ۔سرکاری وکیل نے عائد 4 الزامات میں سے 3 الزامات واپس لئے ہیں۔سری لنکن کرکٹر دائشکا گونا تھیلاکا نے سڈنی میں ایک خاتون سے ملاقات کی۔پھر اس نے الزام لگایا کہ کرکٹر نے اس کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کی۔ الزامات میں تھا کہ کرکٹر نے خاتون پر حملہ کیا،اسے جان کا خوف پڑا۔خاتون کومرنے کے خطرے میں…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابتدائی طور پر پاکستان کے خلاف کسی بھی باہمی سیریز،ٹیسٹ،ون ڈے یا ٹی 20 سیریز کھیلنے سے فی الحال انکار کیا ہے۔تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق بھارتی بورڈ سیکرٹری جے شاہ کہتے ہیں کہ ہماری ٹیبل یا پائپ لائن میں ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ تھی کہ اسی روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا تھا کہ پاک،بھارت ٹیسٹ سیریز نیوٹرل وینیو آسٹریلیا یا کسی دوسرے مقام پر ہوسکتی ہے۔ کرک اگین کی…
دھرم شالہ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023،دہلی نے باہر ہوکر پنجاب کو بھی پلے آف سے باہر نکال پھینکا۔آئی پی ایل 2023 کے اہم ترین میچ میں دہلی کیپیٹلز نےپنجاب کنگز کی بینڈ بجادی۔دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں آئی پی ایل سے باہر ہونے والی سب سے پہلی سائیڈ تھی،آج تک پنجاب کنگز کسی نہ کسی کیٹگری میں پلے آف کی امیدوار تھی لیکن ایک سخت مقابلہ کے بعد پنجاب کنگز کو شکست ہوگئی۔ دہلی کیپٹلز نے پہلے کھیل کر2 وکٹ 213 اسکور بنائے۔ریلی روسو نے37 بالز پر 82 کی اننگ کھیلی۔سام کرن نے ہی دونوں وکٹیں…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی چیئرمین پی سی بی نہیں ہیں،تاحال کسی کمیٹی ٹائپ کے ہیڈ ہیں،ان کے ایک بیان پر مجھے شدید غصہ ہے اور اس سے ان کی پشت ذہنی سوچ واضح ہوتی ہے۔ان خیالات کا اظہارِ سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے اپنے یو ٹیوب چینل پر کیا ہے۔ رمیز راجہ کہتے ہیں کہ ایک وقت تھا ،کرکٹ ہیڈ کوارٹر اور سب کچھ انگلینڈ آسٹریلیا کے پاس تھا،پھر یہ بر صغیر آیا،شروع میں فارن کوچز کی اہمیت تھی۔کورسز ہوا کرتے تھے۔پاکستان میں بھی غیر ملکی کوچز لگے۔ اب وقت اور آگیا،اب تو…
راجشاہی، 17 مئی 2023:کرک اگین ڈاٹ کام پاکستان انڈر19 ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19ٹیم کو واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس طرح پاکستان انڈر ٹیم نے اس دورے کو شاندار کارکردگی پر ختم کیا ۔اس نے دورے کا واحد چار روزہ میچ دس وکٹوں سے جیتا تھا جبکہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں چار ایک سے کامیابی حاصل کی تھی ۔ راجشاہی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش انڈر19 نے پہلے بیٹنگ کی اور پانچ وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے۔ اوپنر جیشان عالم نے صرف…
عمران عثمانی کی رپورٹ کرک اگین کی گزشتہ سال نیوز کی تصدیق،پاک،بھارت ٹیسٹ سیریزبحال،آسٹریلیا میزبان۔بگ کرکٹ بریکنگ نیوز،آج سے چند ماہ قبل کرک اگین کی دی گئی نیوز کی تصدیق آج ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے آج بتایا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف نیوٹرل وینیو پر ٹیسٹ سیریز کے لئے تیار ہے۔اس کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔اس کےلئے آسٹریلیا بھی موزوں مقام ہے،اگر وہاں ہائوس فل ہوسکتا ہے تو ٹھیک ہے،ورنہ…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارتی کرکٹ افق پر محسن خان کی چمک،والد10دن سے ہسپتال،آئی پی ایل میں کردیاکمال۔آئی پی ایل کے ایک میچ کے ایک اوور کے ساتھ ہی پیسر محسن خان انٹرنیشنل میڈیا پر چھاگئے ہیں۔ممبئی انڈینز کے خلاف لکھنو سپر جائنٹس کے لئے کھیلنے والے پیسر ایک ایسا ہائی وولٹیج میچ کھیل رہے تھے جوپلے آف کے لئے اہم تھا۔شکست سبب بن سکتی تھی فائنل 4 سے باہر ہوجانے کا،لیکن محسن خان نے وہ کردکھایا جو بڑے بڑے نہ کرسکے۔ ممبئی انڈینز کو 6 بالزپر 11 رنزدرکار تھے۔سامنے ٹم ڈیوڈ اور کیمرون گرین…
لکھنو،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 کے اہم ترین میچ میں ممبئی انڈینز کو 5 رنزکی سنسنی خیز شکست ہوگئی۔ٹیم جیتاہوا میچ ہارگئی۔یوں پلے آف تک رسائی مشکل میں پڑگئی ہے۔آخری اوور کرنے والے محسن خان نے باقی ماندہ 10 اسکور پر کیا کمال اوور ڈالا۔صرف 5 رنزدیئے۔سیٹ بیٹر ٹم ڈیوڈ 32 اورکیمرون گرین 5 رنزبناکر گھر کو لوٹ لئے۔لکھنو سپرجائنٹس 5 رنزسے کامیاب قرار پائی۔ سوریا کمار یادیو ایک اہم ترین میچ میں اپنی ٹیم کیلئے وکٹ پر سونے کے لئے لیٹ گئے،لیٹے ایسے کہ وکٹ اڑی۔گرے ایسے کہ جیسے کھیلناہی نہیں آتا،یہ سب اس لئے ہوا کہ…
لاہور،کرک اگین رپورٹ رمیز راجہ نے پی سی بی چیئرمین کی باتوں،دعووں،تجاویز اور آپشنز پر شدید رد عمل دیا ہے اورکہا ہےکہ کیاکوئی عقل یا سینس بھی ہےیا نہیں۔اپنے یوٹیوب چینل پر راجہ کی ایسی باتیں ہیں جو کرکٹ کی بڑی بریکنگ نیوز بنی ہیں۔تازہ ترین کرکٹ اپ ڈیٹ میں آتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ یہ جو کہہ رہے ہیں کہ ایشیا کپ انگلینڈ میں ہوجائے یا ایسی کوئی صورت بن جائے۔کیا ہی مزا ہو،جب فائنل لارڈز میں کھیلا جارہا ہے۔رمیز راجہ نے نام لئے بغیرکہا کہ یہ کیا عقل اور…
دبئی،کرک اگین رپورٹ بین الاقوامی کرکٹ کے لیے مجوزہ نئے ریونیو ڈسٹری بیوشن ماڈل سے پاکستان کرکٹ بورڈ ناخوش ہے۔ پی سی بی آئی سی سی مالیاتی ماڈل سے ناخوش،منظور نہ کرنے کی دھمکی۔حالانکہ وہ قبول کرتا ہے کہ کھیل کے مالیاتی وضاحت ہندوستان کو سب سے زیادہ حصہ ملنا چاہیے، چیئرمین نجم سیٹھی نے یہ سب رائٹرز کو بتایا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، جو کھیل کی عالمی گورننگ باڈی ہے، نے 2024-27 سائیکل کے لیے ایک نیا ریونیو شیئرنگ ماڈل تجویز کیا ہے جس پر جون میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں ووٹنگ کی جائے گی۔ہندوستان…