کرک اگین رپورٹ اندور ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا اکا غلبہ،بھارت کو 109 پر ڈھیر کرکے4 وکٹ پر 156 اسکور بنالئے۔یوں اس کی برتری47 رنزکی ہوگئی ہے۔اننگ کل دوبارہ شروع ہوگی۔ ادھر ڈھاکا میں بنگلہ دیش ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں 209 پر آئوٹ ہونے کے بعد واپسی کی ہے۔انگلینڈ کے4 کھلاڑی 69 پرشکار کرلئے ہیں۔19 اوورز کا کھیل باقی ے۔ پی ایس ایل کے لئے انگلش کھلاڑی ایلکس ہیلز پاکستان پہنچ گئے ہیں۔تیمال ملز ان فٹ ہونے کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں۔
Author: admin
اندور،کرک اگین رپورٹ اندور پچ تباہ کن قرار،بھارت کے 100 سے پہلے 8 آئوٹ،آگے کیا ہوا،پوری ٹیم 109 پر فارغ۔33 اوورز اور 2 بالز کی اننگ ہوئی۔میڈیا کے سفاک تبصرے۔بھارتی پچ پہلے ہی روز پہلے ہی گھنٹے میں آئی سی سی ریڈار میں آگئی۔بھارت کی ایک نہیں متعدد وکٹیں گریں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میچ شروع ہونے سے قبل ہی وکٹ پر دڑاڑیں تھیں،بڑی بڑی لائین تھیں،مخصوص حصہ میں موجود گھاس نے مزید کام تمام کردیا۔ اسپنرز کی بالز اوپر،نیچے،دائیں،بائیں ایسی ہوئی ہیں کہ چتشور پجارا،ویرات کوہلی سمیت سب شکار ہوگئے۔بھارت کی ایک ۔دو تین۔چار،پانچ،چھ۔سات ،آٹھ،نو ،دس،گیارہ وکٹیں گرتی گئیں۔ لنچ…
انڈور،کرک اگیبن رپورٹ تیسرا ٹیسٹ شروع،روہت شرما 2 بار آیوٹ ہوکر بھی وکٹ پر موجود۔بھارتی کپتان روہت شرما تیسرے ٹیسٹ کے پہلے اوور میں پہلے 4 منٹ ہی میں 2 بار آئوٹ ہوکر بھی بچ گئے ہیں۔انڈور میں جاری تیسرےٹیسٹ کا ٹاس انہوں نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے پہلا اوور کیا۔روہت شرما کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل ہوئی۔امپائر نے مسترد کی۔آسٹریلینز نے معمولی تبدالہ خیال کے بعد ریویو نہیں لیا۔ریویو میں بعد میں ظاہر ہوا کہ وہ آئوٹ تھے۔ اسی اوور میں مچل سٹارک کی ایک بال آف اسٹمپ…
لندن،کرک اگین رپورٹ دی 100،پاکستان کے ایک کھلاڑی بدستور شامل،ٹاپ تھری سمیت متعدد پلیئرزرجسٹرڈ۔بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت پاکستان کے کئی سرکردہ کھلاڑیوں نے دی ڈرافٹ کے لیے سائن اپ کیا ہے۔ ان کی دستیابی کا انحصار افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کی تاریخوں پر ہوگا، جو فیوچر ٹورز پروگرام کے مطابق اگست کے تیسرے ہفتے میں کھیلی جانی ہے۔پاکستان کو جولائی کے آخر میں سری لنکا میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی کھیلنی ہے جو اگست تک چل سکتی ہے اور مزید دستیابی کو محدود کر سکتی ہے۔ شاداب خان…
لاہور،کرک اگین رپورٹ آدھی رات کو پاکستانی کپتان مستعفی،نجم سیٹھی کی سوشل میڈیا پر تصدیق،۔آدھی رات کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان مستعفی۔چیئرمین پی سی بی نے رات 1 بجے کے بعد ٹوئٹ کرکے اس کی کنفرمیشن دی،یہ اپنی جگہ ایک بے مثال مثال ہے۔ خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف اب قومی ویمنز کپتان نہیں رہی ہیں۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے آدھی رات کو ٹوئٹ کرکے اس کی کنفرمیشن دی اور کہا ہے کہ وہ نوجوان کھلاڑیوں کےلئے راہ ہموار کرنا چاہتی ہیں لیکن بطور کرکٹر اپنا سفر جاری رکھیں گی۔ انگلینڈ کا ٹیسٹ ہارنے کے…
میرپور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ویلنگٹن ٹیسٹ ہارنے کے 24 گھنٹے بعد ون ڈے میچ کھیل رہی ہے۔یہ سیریز نیوزی لینڈ سے دوربنگلہ دیش میں یکم مارچ کو شروع ہورہی ہے۔ پہلا ون ڈے میچ کل بدھ کو میرپور میں کھیلاجائے گا۔انگلینڈ کا ایک اور اسکواڈ ڈھاکا میں موجودہے۔معین علی بھی ساتھ ہیں۔بنگلہ دیش انگلینڈ کے لئے بڑا چیلنج مقام رکھتا ہے،میزبان ٹیم مسلسل 7 سیریز سے بہتر پرفارم کررہی ہے۔ وکٹ اسپنرز کو مدد دے گی،انگلینڈ کو پاکستان جیسی آسان کنڈیشن نہیں ملیں گی۔میچ صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ انگلش ٹیم کو 28 فروری مطلب آج نیوزی لینڈ…
انڈور،کرک اگین رپورٹ کپتان تبدیل۔کیا نتیجہ بھی بدلے گا ۔آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کل یکم مارچ سے انڈور میں شروع ہوگا۔4 میچز کی سیریز میں 0۔2 کا خسارہ ہے۔پیٹ کمنز،ڈیوڈ وارنر نہیں ہیں۔جوش ہیزل ووڈ بھی گئے۔ سٹیون سمتھ کپتان ہونگے۔کیا آسٹریلیا کو اسپن پچز کا خوف ہے یا کل بھارت کچھ فاسٹ ٹریک ظاہر کرے گا ۔معاملہ سادہ نہیں ہے۔آسٹریلیا سکاٹ بولینڈ اور لانس مورس میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے گا ۔بھارت کے ایل راہول کی جگہ شبمان گل کو کھلائے گا ۔ اب تک آسٹریلیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ویزا کی خود سے صفائی،ایک پلیئر رخصت،آرام کا دن،بابر بہتر نہیں،سابق کپتان،جنوبی افریقا کا ٹاس۔انگلینڈ کے کھلاڑی جیسن رائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے رخصت۔انگلش ٹیم کو جوائن کررہے ہیں جو بنگلہ دیش میں موجود ہے،جہاں محدود اوورز کرکٹ کے کل ملاکر 6 میچز کھیلنے ہیں۔ لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزا نے قذافی اسٹیڈیم کی صفائی کی۔میچ کے بعد جب تمام پلیئرز اپنے حصہ سے اٹھ گئے تو ویزا نے بعد میں اکیلے سارا استعمال شدہ سامان جن میں کاغذ،پانی کی خالی بوتلیں و دیگر چیزیں تھیں،سب اٹھاکربن میں ڈالا پی ایس ایل 8 میں آج 28 فروری…
ویلنگٹن،کرک اگین رپورٹ ویلنگٹن ٹیسٹ،آخری روز ہائی وولٹیج ڈرامہ نہیں ،کئی ڈرامے،1 رن سے فیصلہ ۔ویلنگٹن ٹیسٹ کے آخری روز ہائی ولٹیج ڈرامہ،میچ متعدد بار ادھر ادھر ہونے کے بعد صرف 1 رن سے فیصلہ کن بنا۔سوال یہ ہے کہ میچ کی فیورٹ انگلش ٹیم جیتی یا کیوی ٹیم۔اس کے لئے یہ نیوز دیکھیں آج منگل کو انگلینڈ نے 258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اننگ شروع کی تو آغاز تباہ کن تھا۔80 پر 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔زک کرولی،بین ڈکٹ 43،زک کرولی 24،اولی رابنسن 2،اولی پوپ 14 اور ہیری بروک صفر پر چلے گئے۔ جوئے روٹ نے کپتان…
لاہور،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف نے شاداب خان کو دھکیل دیا،پکڑ کرباہر کا راستہ دکھایا،گویا نکالا۔پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز کی جیت کا راج ہے۔24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 2 بڑی فتوحات نے اسے ملتان سلطانز سے بھی آگے کردیا ہے۔یوں اس کی پہلی پوزیشن بن گئی ہے۔میچ میں کئی دلچسپ سین دکھائی دیئے۔فخرزمان کی وکٹ ٹوٹی۔بولڈ ہونے کا غم اپنی جگہ لیکن وکٹ کے ٹکڑے ہوجانا کمال تھا۔ لاہور قلندرز کی بڑی دھمال،اسلام آباد 110 رنزسے ناکام،ٹیبل پرسلطانز کی شہنشاہیت چھین لی،فخرکا دل ٹوٹا دوسرا سین اپنی جگہ دیکھنے لائق تھا۔اسلام آباد کے کپتان شاداب…
لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور قلندرز کی بڑی دھمال،اسلام آباد 110 رنزسے ناکام،ٹیبل پرسلطانز کی شہنشاہیت چھین لی،فخرکا دل ٹوٹا۔فخر زمان بولڈ ہوئے یا بولڈ کے بعد وکٹ سمیت بولڈ ہوئے۔ کرن نے ان کو ایسے بولڈ کیا،کہ ان کی وکٹ اڑگئی۔وکٹ ٹوٹ گئی اور ان کے ایک اور جارحانہ اننگ کھیلنے کے سپنے بھی توڑدیئے۔ادھر لاہور قلندرزنے پورے لاہور کے دل جیت لئے ،سلطانز کے توڑدیئے۔ون سائیڈڈ گیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو چاروں خانے چت کردیا۔ لاہور قلندرز نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8 کے 16 ویں،ان ٹیموں کے 5 ویں میچ میں 110…
لاہور،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کیلئے آئی فون،پلاٹ،حارث رئوف کے ساتھ عاشقی،معشوقی۔لاہور قلندرز نے اپنے کھلاڑی فخرزمان کو آئی فوں 14 اور ایک پلاٹ دے دیا ہے۔لاہور قلندرز کے آنر نے پشاور زلمی کے خلاف جیت کے بعد ایک تقریب سجائی ،اس میں تمام پلیئرز شریک تھے۔اس موقع پر کھلاڑیوں کی شرارتیں بھی دیکھنے لائق تھیں۔فخرزمان اور حارث رئوف میں عاشقی،معشوقی بھی ہوئی،سب نے انجوائے کیا۔ پی ایس ایل 8،آج کا میچ سلطانز کی سلطنت اڑاسکتا،کون کس کے مقابل فخرزمان جنہوں نے صرف 45 بالز پر جارحانہ 96 رنزبنائے تھے،ان کے لئے آئی فون 14 اور قلندرز سٹی میں ایک پلاٹ…