Author: admin

لاہور، 19 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز مہنگائی کی چیخ وپکار میں پی سی بی نے خزانہ کھول دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نےپلیئرز ویلفیئر پالیسی کے تحت تمام کٹیگریز میں شامل کھلاڑیوں کی پینشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد اب دس یا اس سے کم ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو ماہوار ایک لاکھ 42 ہزار روپے پینشن ملے گی۔ گیارہ سے بیس ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ریٹائرڈ کھلاڑی اب ماہوار ایک لاکھ 48 ہزار روپے ماہوار پینشن…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کو بڑا دھچکا،ٹیسٹ ڈرا،ٹیم کی کراچی آمد،کھلاڑی سیزن سے آئوٹ۔کرکٹ کی دنیا سے متعدد اہم خبریں ہیں۔کئی دلچسپ ہیں اور کئی اپنی جگہ اہم ہیں۔سب سے بل رخ کرتے ہیں چٹا گرام کا،جہاں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو اچھا فریم میں سیٹ کیا لیکن  وہ ایک موقع پر جیت کے خواب دیکھنے کے باوجود خوشی نہ مناسکے،2 میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیاہے۔ کھیل کے آخری روز ایک موقع پر مہمان ٹیم کے 4 کھلاڑی 110 اور 6 وکٹ 143 پر گرگئے تھے ۔دن بھر کے 40 کے قریب اوورز…

Read More

ملتان،لاہور،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ چیئرمین رامیز راجہ کے حوالہ سے مسلم لیگ نون کے صوبائی وزیر رانامشہود کی جانب سے دیئے گئے ریمارکس کے بعد  کہیں ایکشن ہوا ہے،اس کے بعد یہ سلسلہ مزید نہیں چلے گا۔ سب سے پہلے یہ وضاحت ہوکہ رانا مشہود نے بدھ کے روز دن کے حصہ میں کہا ہے کہ  رمیز راجہ کو حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی استعفیٰ دے دینا چاہئے تھا ۔انہوں نے بدقسمتی سے ایسا نہیں کیا،خیر ہم جلد ہی مستحکم ہوکر ان کو ہٹادیں گے۔ رانا مشہود کے اس بیان کو انتہائی اہم حلقوں میں…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ Photo: Instagram/Hasan Al کائونٹی ،حسن علی اگلا میچ کھیلیں گے یا نہیں،فیصلہ ہوگیا۔پاکستان کے 5 کھلاڑی گزشتہ ہفتہ کائونٹی رائونڈ کا میچ نہیں کھیلے تھے،کل جمعرات 19 مئی سے 7 واں رائونڈ شروع ہوگا۔کائونٹی ڈویژن 1 کے ٹاپ وکٹ ٹیکر حسن علی بھی آرام کی غرض سے نہیں کھلائے گئے تھے۔اچھی خبر یہ ہے کہ وہ جمعرات سے شروع ہونے والے میچ میں لنکا شائر کی نمائندگی کریں گے۔ پاکستان میں ڈالر کی ڈبل سنچری،سری لنکا کے خلاف بنگلہ دیش کی دگنی ڈبل سنچری میچ اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں ایسکیس کے خلاف کھیلا جائے گا۔حسن  علی بھی…

Read More

لاہور، 18 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹوزکا دو روزہ اجلاس19 مئی بروز جمعرات سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہورمیں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں انڈر 19 اور سینئر سطح پر ڈویژنل کرکٹ ٹورنامنٹس کے انعقاد سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس حوالے سے مجوزہ رپورٹ پر مشاورت کی جائے گی۔ یہ ٹورنامنٹس کھلاڑیوں کے لیے سٹی کرکٹ اور کرکٹ ایسوسی ایشنز کے درمیان ایک پُل کا کردار ادا کریں گے۔ علاوہ ازیں،اجلاس میں ونٹرلیگ کرکٹ کی کامیابی کے بعد تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز میں سمر لیگ کرکٹ…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ جمی اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ کا فیصلہ ہوگیا ۔انگلش سلیکٹرز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔انگلش اسکواڈ سے باہر ہونے والے انگلینڈ کے 2 تجربہ کار گیند بازوں کی واپسی ہوئی ہے۔ سال کے شروع میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں وہ شامل نہیں تھے۔اس کے بعد سے ان کے متعلق افواہیں تھیں۔آج نئے کپتان بین سٹوکس نے اپنی ٹیم ظاہر کرکے ایک سیزن میں اور کھلایا ہے۔سابق کپتان جوئے روٹ نمبر 4 پر بیٹنگ کے لیے سلیکٹ ہیں۔بین سٹوکس نمبر 6…

Read More

چٹاگرام۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ڈبل سنچری پر ڈبل سنچری مطلب 400 رنز سے اوپر سجادیئے،اننگ جاری ہے۔برتری شروع ہے۔پاکستان میں بدھ کا روز ڈالر کی ڈابل سنچری کا تھا۔ بنگلہ دیش نے اپنے ملک میں  طاقتور حریف سری لنکا کے خلاف رنز کی ڈبل سچری کی ڈبل سچری ٹھوک ڈالی ہے۔ چٹاگرام میں میچ کے چوتھے روز میزبان ٹیم اب ایک اچھی برتری کا خواب لئے آئی لینڈرز کو اننگ کی شکست دینے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ لنچ کے بعد لٹن داس 88 کرکے آئوٹ ہوگئے،بدقسمتی سے سنچری نہ کرسکے۔ مشفیق…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کے بھی کپتان نے آئی پی ایل چھوڑدی،فیصلہ کن میچز مرحلے سے قبل سن رائزرز حیدر آباد کو محرومی کا سامنا۔ آئی پی ایل میچز بھارت میں جاری ہیں۔گزشتہ دنوں آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز بھی 5 میچزکھیل کر واپس اپنے ملک چلے گئے تھے۔بدھ کو کیوی کپتان کین ولیمسن نے بھی آئی پی ایل چھوڑدی ہے اور واپس اپنے ملک نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ محمد رضوان کا انگلینڈ میں نیوزی لینڈ سے ٹاکراپڑگیا،شیڈول آگیا اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ کین ولیمسن کے ہاں بچہ کی پیدائش متوقع ہے،اس…

Read More

کراچی، 18 مئی 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز PCB Image پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر گل فیروزہ اور لیگ اسپنر طوبہٰ حسن کو قومی خواتین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ملتان اور لاہور سے تعلق رکھنے والی بالترتیب گل فیروزہ اور صدف شمس کو 15 رکنی قومی خواتین ایک روزہ اسکواڈ میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ سیریز میں شامل تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز 24، 26 اور 28 مئی کو کھیلے جائیں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ڈیرن گف نے اگلے پاکستانی کپتان کا نام بتادیا۔پاکستان کے دورے پر آئے غیر ملکی سابق انگلش کرکٹر ڈیرن گف نے پاکستان کے اگلے کپتان کی پیش گوئی کردی ہے،یہ الگ بات ہے کہ ان کا اپنا ملک اس وقت اس عمل سے گزررہا ہے۔جب ٹیسٹ کپتان جوئے روٹ کو مستعفی ہونا پڑا ہے۔محدود اوورز فارمیٹ کپتان اوئن مورگن بھی کیریئر کے اختتامی موڑ پر ہیں۔ اظہر علی کو مشکل حالات میں ووسٹر شائر سے کیا مدد ملی یارک شائر کائونٹی کے ڈائریکٹر ڈیرن گف کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ کو بہترین کھلاڑی مل گئے ہیں۔انہوں  نے…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ Getty Images محمد رضوان کا انگلینڈ میں نیوزی لینڈ سے ٹاکراپڑگیا،شیڈول آگیا۔پاکستان کے کھلاڑی محمد رضوان انگلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سامنے آگئے ہیں۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ان دنوں سسیکس کائونٹی کی نمائندگی کررہے ہیں۔اتفاق سے اس کائونٹی کا اس ہفتہ میچ کسی دوسری کائونٹی ٹیم سے نہیں ہے بلکہ نیوزی لینڈ سے ہے جو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے اس وقت ہوو میں موجود ہے۔ ٹیسٹ میچ میں نیا رنگ،کرکٹر معطل،ریٹائرمنٹ کا فیصلہ،کرکٹ کی 11 اہم خبریں محمد رضوان بھارتی کھلاڑی چتشور ہجاراکے ساتھ اس کائونٹی کی نمائندگی کررہے ہیں۔یہاں یہ بات…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo اظہر علی کو مشکل حالات میں ووسٹر شائر سے کیا مدد ملی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ مڈل آرڈر کھلاڑی اظہر علی  نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کے رواں سیزن میں میرے کلب کے کوچنگ سٹاف اور ڈریسنگ روم کی سپورٹ پر کھڑا ہوسکا ہوں،اگر ایسا نہیں ہوتا تو  میں دوبارہ کھڑا نہیں ہوسکتا تھا۔ آخری 3 اننگز میں مسلسل 3 ہاف سنچریز کرنے والے دائیں ہاتھ کے 35 سالہ بیٹرکہتے ہیں کہ گزشتہ ماہ اپریل میں میں ناکام رہا،اس میں انگلینڈ کے موسم نے مجھے خاصا پریشان کیا ہے ،یہی وجہ ہے…

Read More