Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے بیٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر ٹریپ ہوگئے۔اس بار بھی انہیں نروس نائنٹیز کا شکار ہونا پڑا۔اس سے قبل راولپنڈی کے پہلے میچ میں بھی وہ 3 رنزکی کمی سے  ہوم ٹائون میں سنچری نہ کرسکے تھے۔ پیر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز آخری سیشن میں ساجد خان کے بچھائے جال میں ٹریپ ہوگئے۔219 بال کھیلنے والے لیفٹ ہینڈ بیٹر 91 کے اسکور پر بابر اعظم کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔سلپ میں کھڑے پاکستانی کپتان نے ڈائیونگ کیچ پکڑا،جسے پہلے آئوٹ دیا گیا،پھر لو ہونے کی وجہ سے چیک کیا گیا،یہ…

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستان نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس نے ویسٹ انڈیز  کو8 وکٹوں سے ہرادیا ہے،اس طرح رواں ایونٹ میں گرین کیپس خواتین کی پہلی کامیابی ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا ہملٹن میں ہونے والی بارش کے باعث کھیل 5 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کی۔میچ کی فی اننگ 20 اوورز تک محدود کی گئی۔ ٹیبل پر3 فتوحات کے نتیجہ میں 6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو…

Read More

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا۔کیا پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی پہلی جیت رقم کرسکے گی؟نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آج مقابلہ جاری ہے۔ہملٹن میں گرین کیپس ٹیم نے ایونٹ کی اچھی ٹیم ویسٹ انڈیز کو 89  تک محدود کردیا ہے۔ سٹیون سمتھ شاہین شاہ کی بائولنگ کے دوران کیوں برہم زیادہ حیران ہونے کی ضرورت اس لئے نہیں ہے کہ 50 اوورز فی اننگ کا  میچ 20 اوورز میں تبدیل ہوگیا ہے۔بارش کے سبب فی اننگ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان کی لبوشین اور سمتھ کی نقلیں،کوچنگ ساتھ،لنچ تک کی اپ ڈیٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی آسٹریلین کھلاڑیوں کے ساتھ بیٹ پکڑنے اور کھیلنے کے اسٹائل پر اچھی خاصی گپ شپ اور مزاح۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو کے مطابق محمد رضوان بیٹ پکڑے لبوشین کے ساتھ کھڑے ہیں،ان کی نقل اتارتے ہیں۔ساتھ میں ان سے کچھ پوچھتے بھی ہیں۔ایسے میں لبوشین بھی بیٹ پکڑ کر کچھ کہتے ہیں۔ لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا حیران کن سرپرائز،کرک اگین خبر درست،2 وکٹیں بھی اڑادیں رضوان بال لیفٹ کرتے ہوئے لبوشین کی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کی 2 وکٹیں جلد گرنے سے سینئر کھلاڑی سٹیون سمتھ کو غصہ آگیا یا پھر کوئی اور بات ہے۔سوشل میڈیا پر نمایاں ہونے والی تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ وکٹ پر کھڑے نہایت غصہ سے دونون ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں۔ لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا حیران کن سرپرائز،کرک اگین خبر درست،2 وکٹیں بھی اڑادیں شاہین شاہ آفریدی بال کررہے تھے کہ سمتھ نے کھیلتے ہی اچانک دونوں ہاتھ پھیلادیئے،چہرے پر غصہ نمایاں تھے،ہونٹ بھی ہل رہے تھے اور انداز بھی سوالیہ تھا۔ایک لمحہ کے لئے تو شاہین بھی انہیں گھورنے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ میں پاکستان کا حیران کن سرپرائز،کرک اگین خبر درست،2 وکٹیں بھی اڑادیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے نسیم شاہ کو شامل کرلیا۔بابر اعظم الیون نے ٹاس سے قبل آسٹریلیا کو ایک یہ سرپرائز دیا ہے،اس فیصلے سے یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ وکٹ وہ نہیں ہے جو حریف کپتان پیٹ کمنز سمجھے ہیں۔انہوں نے پفتہ کو پہلے روزیہاں آکر کہدیا تھا کہ یہ اور کراچی پچ ایک جیسی ہے،اس لئے ہماری ٹیم وہی ہوگی،گویا کمنز نے اسے بھی ڈیڈ وکٹ مانا تھا۔ آخری ٹیسٹ آج سے لاہور میں،پاکستان آسٹریلیا کو کیا سرپرائز دے سکتا…

Read More

کرک اگین رپورٹ وہ ایک 25 مارچ تھی،سال 1992 تھا۔کپتان عمران خان تھا،پورا پاکستان اس کے پیچھے تھا۔پھر دنیا نے دیکھا کہ پاکستان کیسے ناقابل یقین حالات میں چیمپئن بنا۔ آج ایک اور 25 مارچ آنے کو ہے۔سال 2022ہے۔کپتان ایک بار پھر پاکستان کا کپتان(وزیر اعظم ) ہے۔اس بار بھی ڈو آرڈائی کا میچ 25 مارچ کو پڑے گا،یہ ایک روزہ کرکٹ کی بجائے ٹیسٹ میچ کی طرح طویل ہوگا،اس کے لئے کپتان نے بیٹ تھام لیا ہے،ایسی شاٹ کی تیاری ہے جو سیدھی عید کے بعد گرتی کہیں دکھائی دے رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Iamge آخری ٹیسٹ آج سے لاہور میں،پاکستان آسٹریلیا کو کیا سرپرائز دے سکتا۔پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا وآخری ٹیسٹ میچ آج 21 مارچ 2021 سے لاہور میں شروع ہوگا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے میچ میں سب کی نگاہیں اس لئے بھی مرکوز ہیں کہ یہ میچ فیصلہ کرے گا کہ اس تاریخی سیریز کا فاتح کون ہوگا۔ کپتان کا بھی فیصلہ کن معرکہ کے لئے اہم اعلان،ٹاس کس کا، ٹیم کیا راولپنڈی اور کراچی کے میچز ڈرا رہے ہیں۔پچز پر بڑا ہی اٹیک ہوتا آیا ہے،اس بار پی سی بی نے…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ File photo پی سی بی کے پیٹرن انچیف عمران خان نے سیاسی پچ پر ٹیسٹ میچ کی تیاری کرلی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سیاسی پچ پر ٹیسٹ میچ کی تیاری شروع کردی ہے۔ٹیم بھی اپنی فائنل،پلاننگ بھی مکمل ۔اب سلیکشن یا کسی بیرونی پلیئر کی شرکت بھی ممکن نہیں ہے۔ ملکی سیاسی حالات،پی سی بی چیئرمین کے لئے اچھی خبر متوقع اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان جو آئینی طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی ہیں،نے  اپنے خلاف آنے والی عدم اعتماد…

Read More

ملتان ،پریس ریلیز ملتان کے نام پر چیچہ وطنی میں جعلی باسکٹ بال ٹیم کھلائے جانے کا انکشاف،ملتان ایسوسی کا شدید احتجاج،کارروائی کا مطالبہ۔ دوسرا آل پنجاب باسکٹ بال ٹورنا منٹ منعقدہ 19 اور 20 مارچ 2022 بمقام چیچہ وطنی میں ملتان کے نام پر ایک جعلی باسکٹ بال ٹیم شریک ہوئی  ۔ملتان ڈویزنل وضلع کے حقیقی کھلاڑیوں کی حق تلفی کی گئی ہے، جس پر ایکشن لیتے ہوئے ملتان ڈویزنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری صغیر احمد ودیگر عہدیدارن نے اس سنگین حرکت پر زبردست احتجاج کرتے ہوئے ایک پریس ریلیزجاری کی ہے۔ جس میں پاکستان…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ محمد نواز آئوٹ،پاکستانی ٹیم میں کون آیا،قسمت جاگی محمد نواز کی جگہ زاہد محمود قومی وائیٹ بال اسکواڈ کا حصہ بن گئے۔ وہ آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ محمد نواز تاحال پاؤں کی انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے۔ وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ زاہد محمود لیگ اسپنر شاداب خان کے کوور کے طور پر بھی اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین وائیٹ بال سیریز 29 مارچ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک اور پچ ٹیسٹ کرکٹ کے معیار سے بد تر ،ایوریج پچ سے بھی نیچے قرار،ڈی میرٹ پوائنٹ بھی جاری ہوگیا ۔ آئی سی سی میچ ریفری نے فیصلہ سناڈالا ہے۔ یہ واقعہ بھارت اور سری لنکا میچ کا ہے۔بنگلور ٹیسٹ 3 دن میں تمام ہوا۔بھارت نے جیت رقم کی ۔ میچ ریفری سری ناتھ نے بیٹ اور بال میں مطابقت سے دور پچ قرار دی۔ڈی میرٹ پوائنٹ 5 سال کے لئے سجادیا۔ اس سے قبل آئی سی سی ریفری نے راولپنڈی پچ کے ساتھ بھی یہی کچھ کیا تھا۔ ادھر پاکستان آنے والی آسٹریلیا وائٹ…

Read More