محمد رضوان کی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بنگلہ دیش انٹری،تیز اننگ مکمل
| | | | |

محمد رضوان کی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بنگلہ دیش انٹری،تیز اننگ مکمل

    پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دوسرے ملک جاکر ایک اننگ کھیل لی۔ رائٹ ہینڈ بیٹر کل کراچی میں نیوز لینڈ کے خلاف شام تک بیٹنگ کررہے تھےرات گئے فیلڈ میں بھی تھے۔میچ ختم ہوتے ہی وہ بنگلہ دیش روانہ ہوئے۔ مونیکا وکٹورینز کے…

انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں چارچاند،پہلا میچ دہلی کے نام
| | | |

انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں چارچاند،پہلا میچ دہلی کے نام

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں چارچاند،پہلا میچ دہلی کے نام۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا پہلا میچ دہلی کیپیٹلز نے جیت لیا ہے۔اس نےابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کو 73 رنزکی بھاری شکست سے دوچار کردیا۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے6 وکٹ پر 187 اسکور کئے۔کپتان رمین پاول نے سب سے زیادہ…

کرکٹ رائونڈاپ،آج سے نئی ٹی20لیگ،ایک میچ پر 6انٹیلی جینس آفیسرز،جسٹن لنگر تنازعہ
| | | | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈاپ،آج سے نئی ٹی20لیگ،ایک میچ پر 6انٹیلی جینس آفیسرز،جسٹن لنگر تنازعہ

دبئی،کرک اگین رپورٹ کرکٹ رائونڈاپ،آج سے نئی ٹی20لیگ،ایک میچ پر 6انٹیلی جینس آفیسرز،جسٹن لنگر تنازعہ۔اینٹی کرپشین،آئی سی سی کے یونٹ میں اضافہ۔دبئی میں آج سے شروع ہونے والا انٹرنیشنل ٹی20 لیگ کا پہلا ایڈیشن ہی ٹاپ ریڈار میں آگیا ہے۔آئی سی سی کی گیری نظر اس لئے بھی ہے کہ حال ہی میں ختم ہونے…

افغانستان کپتان کی بھی بگ بیش چھوڑنے کی دھمکی
| | | | |

افغانستان کپتان کی بھی بگ بیش چھوڑنے کی دھمکی

  سڈنی،کابل۔کرک اگین   افغانستان کے کپتان راشد خان نے بھی بگ بیش لیگ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے افغانستان کے خلاف شیڈول سیریز منسوخی کے بعد افغانستان سے شدید ردعمل ہے ۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس فیصلہ کو سیاسی اور افسوسناک قرار دیا ہے۔ساتھ میں آئی سی سی کے…

ایک کیچ،عالمگیر شہرت،پولیس بھی محظوظ،کھلاڑی اس اعزاز سے محروم
| | | |

ایک کیچ،عالمگیر شہرت،پولیس بھی محظوظ،کھلاڑی اس اعزاز سے محروم

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا ٹی 20 لیگ جاری ہے،آغاز کے دوسرےہی روز ایک کیچ نے عالمی شہرت اختیار کرلی۔یہ کیچ کسی کھلاڑی نے نہیں پکڑا بلکہ ایک کرکٹ فین کی جانب سے لیا گیا تھا۔ جوہانسبرگ اور ڈربن کے میچ میں بیٹر کی جانب سے کھیلا گیا شاٹ اونچا تھا،تیز تھا اور سیدھا بائونڈری…

شکیب الحسن چیختے چپل پہنے میدان میں، تکرارپرجرمانہ،سائوتھ افریقا 20 لیگ شروع
| | | | |

شکیب الحسن چیختے چپل پہنے میدان میں، تکرارپرجرمانہ،سائوتھ افریقا 20 لیگ شروع

کرک اگین اسپیشل رپورٹ شکیب الحسن گرم مزاج ہین یا گرم خوراک کھاکر کسی ہائی وولٹیج اسٹیج پر رہتے ہیں،کرکٹ فینز سوچنے پر مجبور ہوگئے۔بنگلہ دیش میں جاری بی پی ایل میں 2 روز کے اندر 2 بڑے واقعات میں ملوث پائے گئے،آخرکار ان پر جرمانہ کردیاگیا ہے۔ منگل کوبی پی ایل میچ میں وہ…

آج سے نئے رولز،آدھی رات کو نیا کوچ، دوسری پوزیشن،آج بھی ون ڈے ،11 اہم نیوز
| | | | | | | | | | |

آج سے نئے رولز،آدھی رات کو نیا کوچ، دوسری پوزیشن،آج بھی ون ڈے ،11 اہم نیوز

کرک اگین اسپیشل رپورٹ  آج سے نئے رولز،آدھی رات کو نیا کوچ، دوسری پوزیشن،آج بھی ون ڈے ،11 اہم نیوز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی 5 وکٹ کی پرفارمنس  اپنی مرحوم والدہ کے نام کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اسے جاری رکھیں گے۔ جنوبی افریقا میں…

بی پی ایل ،عامر کی کلاسیکل بائولنگ،شعیب ملک کی اچھی اننگ،دونوں ٹیمیں کامیاب
| | | | |

بی پی ایل ،عامر کی کلاسیکل بائولنگ،شعیب ملک کی اچھی اننگ،دونوں ٹیمیں کامیاب

میرپور،کرک اگین رپورٹ بی پی ایل ،عامر کی کلاسیکل بائولنگ،شعیب ملک کی اچھی اننگ،دونوں ٹیمیں کامیاب۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا آغاز ہوگیا ہے۔پاکستانی پیسر محمد عامر کی ٹیم کا پہلا میچ تھا اور عامر نے شاندار اور جاندار بائولنگ کی ہے۔چٹاگرام چیلنجرزپہلے کھیل کر 20 اوورز میں 9 وکٹ پر صرف 89 رنزبناسکے۔عفیف حسین نے…

پی ایس ایل میں غیرملکی ٹیم کا منصوبہ،انگلش کائونٹی کو دعوت،مزید تفصیلات
| | | | | |

پی ایس ایل میں غیرملکی ٹیم کا منصوبہ،انگلش کائونٹی کو دعوت،مزید تفصیلات

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی رجیم نے انگلش کائونٹی کو پی ایس ایل میں ایک غیر ملکی ٹیم کے طور پر کھیلنے کی دعوت دی ہے۔اس بات کا انکشاف ایک ویب دی کرکٹر نے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  مڈل سیکس کائونٹی کو اس کے لئے منتخب کیا گیا ہے اور اس…

رن آئوٹ کا ایک اور ڈرامہ،عامر اب رمیز راجہ پر بولنے لگے،بھارتی اننگ سنبھل گئی
| | | | | | | | |

رن آئوٹ کا ایک اور ڈرامہ،عامر اب رمیز راجہ پر بولنے لگے،بھارتی اننگ سنبھل گئی

    کرک اگین ڈاٹ کام   پاکستانی پیسر محمد عامر کھل کر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے خلاف میدان میں آگئے۔انہوں نے ان پر پیڈ انٹرویوز کا الزام بھی عائد کیا ہے اور موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کی کھل کر حمایت کی ہے ساتھ میں رمیز راجہ دور کی برائیاں اور…

نئے سال کے پہلے روز ڈرامہ،گابابائونڈری سے باہر کیچ آئوٹ قرار
| | | |

نئے سال کے پہلے روز ڈرامہ،گابابائونڈری سے باہر کیچ آئوٹ قرار

    برسبین ،کرک اگین رپورٹ   ایک کیچ،2023 کے پہلے ہی روز کرکٹ رولز کے بخیے ادھیڑ گیا،کرکٹ بک سال رفتہ کی طرح گم معلوم ہوئی،کیا آپ جانتے ہیں کہ کرکٹ میں کچھ بلکہ بہت کچھ بڑا ہوگیا ہے،اب ہر کوئی رول بک کھول رہا ہے۔ اتوار کی رات ایسا ہی ہوا جب سڈنی…

آئی پی ایل کاریکارڈ مہنگا پلیئرکون،بھارتی ٹیم آئوٹ،ریحان احمد انگلینڈ ٹیم سے باہر
| | | | | | | | | |

آئی پی ایل کاریکارڈ مہنگا پلیئرکون،بھارتی ٹیم آئوٹ،ریحان احمد انگلینڈ ٹیم سے باہر

نئی،دہلی،لندن،میرپور:کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کاریکارڈ مہنگا پلیئرکون،بھارتی ٹیم آئوٹ،ریحان احمد انگلینڈ ٹیم سے باہر۔آئی پی ایل 2023 کے لئے سام کرن ہسٹری کے مہنگے ترین کرکٹر بن گئے،انہیں  پنجاب کنگز نے ساڑھے 18 کروڑ روپے میں لیا ہے۔چنائی سپرکنگز نے انگلش ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس کو سوا 16 کروڑ روپے میں لیا ہے۔سکندر…