دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست کے بعد پہلی بار بابر اور رضوان کے ہشاش بشاش چہرے،کہاں موجود۔ایشیا کپ شکست۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں شکست پر ناراضگی۔ورلڈکپ اسکواڈ سے کچھ کے اخراج کی خبروں کے درمیان کرکٹ فینزکے لئے ایک دلچسپ منظر سامنے آیاہے۔قومی کپتان بابر اعظم اپنے سب سے معتمد ساتھی محمدرضوان کے ساتھ دبئی کے ایک ایونٹ میں شریک دیکھے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیوز وائرل ہیں۔دونوں ساتھ ساتھ چل رہے ہیں اور دونوں ہی نہایت خوش ہیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق اوردیگرسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرچکے ہیں۔ورلڈکپ اسکواڈ کا…
Author: admin
لندن،ممبئی:کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹر معطل،سزا،کپتان تبدیل،راہول قیادت کریں گے۔کرکٹ کیتازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کھلاڑی معطل ہوگیا۔بڑا نام کرکٹ سے معطل کردیا گیا،ادھر محدود اوورز ٹیم کا کپتان بدل گیا۔کے ایل راہول کپتانی کے منصب پر آگئے ہیں۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ کرکا گین نے لکھا تھا کہ آسٹریلیا بھارت ون ڈے سیریز سے روہت شرما اور ویرات کوہلی باہر ہونگے تو ٹیم کا اعلان ابھی ہوا ہے۔ایوشن اور واشنگٹن سندر آگئے ہیں۔روہت شرما،ویرات کوہلی،پانڈیا اور کلدیپ یادیو باہر ہیں۔ایک کام یہ ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے میچ میں وہاسکواڈ ہوگا جو…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کے نائب کپتان کو تبدیل کیا جارہا ہے۔شاداب خان کی جگہ شاہین آفریدی کا نام لیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصلہ ہوچکا ہے۔ٹیم کا اعلان بدھ سے قبل ہوگا۔ ادھر ایک اور نجی ٹی وی چینل کے مطابق 15 کھلاڑیوں میں سے 2 پر بحث جاری ہے کہ کسے بنایا جائے۔ بابر اعظم ،شاداب خان،امام الحق ،فخر زمان،رضوان،سلمان آغا،عبداللہ شفیق،سعود شکیل،افتخار احمد،محمد نواز،شاہین آفریدی ،حارث روف، حسن علی یا زمان خان اسامہ میریا ابرار حسن علی یا زمان خان جبکہ اسامہ میر…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ روہت شرما،ویرات کوہلی اور پانڈیا آسٹریلیا سیریز سے باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ بھارتی سلیکٹرز نے آسٹریلیا کے خلاف 22 ستمبر سے شروع ہونے والی ہوم ون ڈے کرکٹ سیریز سے ویرات کوہلی سمیت متعدد کھلاڑیوں کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ جیتنے والی انڈین کرکٹ ٹیم واپس اپنے ملک پہنچ چکی ہے اور اب ورلڈکپ 3 ہفتہ سے بھی کم کی دوری پر ہے۔اس سے قبل وارم اپ میچز بھی ہیں۔آسان الفاظ میں 2 ہفتوں سے بھی کم وقت ہے۔ روہت شرما بھارت جانے کیلئے پاسپورٹ ہوٹل بھول گئے،وسیم اکرم کی آسٹریلیاسیریز…
عمران عثمانی ورلڈکپ کہانی،سلور جوبلی ایڈیشن2023۔اس تاریخی کتاب سے تیسری قسط پیش خدمت ہے۔سافٹ کاپی جلد ریلیز ہوگی تیسرا عالمی کپ 1983 {انگلینڈ} کالی آندھی کی بیٹری فیل ، بھارت نیا چیمپئن بن گیا ورلڈکپ کہانی سلور جوبلی ایڈیشن،تیسرے عالمی کپ میں متعدد نئے کام،اپ سیٹ،بھارت چیمپئن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ تیسرے عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی انگلینڈ نے کرکے ہیٹ کرلی لیکن ویسٹ انڈیز کی ٹیم مسلسل تیسری مرتبہ جیت کر اپنی فتوحات کی ہیٹ ٹرک نہ کرسکی بھارت نے حیران کن طورپر ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ روہت شرما بھارت جانے کیلئے پاسپورٹ ہوٹل بھول گئے،وسیم اکرم کی آسٹریلیاسیریز رکھنے پر تنقید۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما اپنے ملک واپس جانے کے لئے ہوٹل سے نکل گئے لیکن اپنا پاسپورٹ بھول گئے۔اس کے بعد ظاہر ہے کہ ان کی روانگی ممکن نہ تھی۔یہ تو بھلا ہو،ہوٹل اسٹاف ممبران کا،انہوں نے روہت شرما کا پاسپورٹ تلاش کیا،پھر لاکر انہیں دیا۔اس پر روہت شرما نے شکریہ کا گریٹ اشارہ کیا۔ پاکستان ورلڈ کپ اسکواڈ فائنل،اسپنر آگیا، بھارتی کرکٹ ٹیم کے متعدد ممبران واپس…
دبئی،جوہانسبرگ،کولمبو:کرک اگین ڈاٹ کام بھارت ایشین چیمپئن بن کر بھی محروم ،پاکستان عالمی نمبر ون بن گیا۔ عجب اتفاق ۔جس روز بھارت براعظم ایشیا کا تاج اپنے سر سجاتا ہے،اسی روز پاکستان بغیر کھیلے دنیائے کرکٹ کے نمبر ون تاج کو پہنتا ہے۔ کولمبو میں بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ فائنل میں سری لنکا کو 50 رنز پر ڈھیر کرکے 10 وکٹ سے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔اس سے وہ ورلڈ رینکنگ میں پھر بھی نمبر 3 رہا۔آج جوہانسبرگ میں آسٹریلیا ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 5 واں ون ڈے میچ 122 رنز کے بڑے مارجن سے ہاری…
لندن ،کرک اگین رپورٹ دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے لئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے معروف بیٹر اور 2019 ورلڈ کپ ٹیم میں شامل جیسن رائے باہر ہوگئے ہیں ۔ ہیری بروک کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ انگلینڈ کا ورلڈ کپ اسکواڈ یوں ہے ۔ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کا ون ڈے سکواڈ جوس بٹلر (لنکا شائر – کپتان)معین علی (وارکشائر۔گس اٹکنسن (سرے۔جونی بیرسٹو (یارکشائر) ہیری بروک (یارکشائر)سیم کرن (سرے) لیام لیونگسٹون (لنکا شائر)داؤد ملان (یارکشائر)عادل رشید (یارکشائر)جو روٹ (یارکشائر) بین اسٹوکس (ڈرہم)ریس ٹوپلی (سرے)ڈیوڈ…
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان ورلڈ کپ اسکواڈ فائنل،اسپنر آگیا، ورلڈکپ 2023 کے لئے پاکستان اسکواڈ فائنل ،کپتان بابر اعظم کے ساتھ چیف سلیکٹر انضمام الحق ودیگر کی مشاورت مکمل۔اجلاس ختم ہوگیا۔جیسا کہ کرک اگین نے لکھا تھا کہ پاکستان کو ایک اسپیشلسٹ اسپنر کی ضرورت ہے تو اس پر اتفاق ہوا ہے۔ ٹیسٹ اسپنر ابرار احمد اب ورلڈ کپ کھیلیں گے۔ایشیا کپ کھیلنے والی ٹیم میں زیادہ تبدیلی نہ ہوگی۔ ورلڈکپ سے قبل بابر اعظم کی کپتانی،نسیم کے متبادل،ایک تگڑی سلیکشن کی درخواست کے چرچے،ماجراکیا ہے پیسرزیں زمان خان کو کھلایا جائے گا،باقی وہی ٹیم ہوگی۔ پاکستان…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا ریکارڈ 8 ویں بار ایشیا کپ چیمپئن بن گیا۔اس نے 16 ویں ایشیا کپ فائنل میں سری لنکا کو 10 وکٹوں سے ہراکر 2018 کے بعد کوئی ایشیا کپ جیتا ۔اتفاق یہ ہے کہ آخری بار بھی اس نے ففٹی اوورز فامیٹ کا ایشیا کپ جیتا تھا۔ ایشیا فائنل تاریخ کا نیا ریکارڈ،سری لنکا 50 اسکور پر ڈھیر،سراج کے 6 شکار کولمبو میں ریکارڈ 12 واں فائنل کھیلنے والی سری لنکن ٹیم اپنے ہوم گرائونڈ میں ہوم کرائوڈ کے سامنے 15.2 اوورز میں صرف 50 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی۔کوشال مینڈس کے 17 اسکور تھے۔9 کھلاڑی ڈبل…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا فائنل تاریخ کا نیا ریکارڈ،سری لنکا 50 اسکور پر ڈھیر،سراج کے 6 شکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایشیا کپ 2023 ایشیا کپ تاریخ ہسٹری وریکارڈز کے حوالہ سے فائنل میں نیا ریکارڈ قائم کرگیا۔بھارت کے خلاف سری لنکاکرکٹ ٹیم ایشیا کپ فائنل میں رنزپر صھیر ہوگئی۔یہ ایشیا کپ تاریخ کے کسی بھی فائنل کا قلیل تر اسکور ہے۔ سری لنکن اننگ 50 رنزپر باہر ہوگئی۔فاسٹ بائولر محمد سراج نے تباہ کن بائولنگ کی۔ایک اوور میں 4 وکٹیں لیں،کمر توڑی،انہوں نے صرف 7 اوورز میں 21 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں۔یہ ایشیا کپ…
کولمبو ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ فائنل 2023 کا ڈرامائی آغاز۔ سری لنکا کی پہلے بیٹنگ ۔12 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ہیٹ ٹرک کے جنون میں بھارتی پیسر بال کرنے کے بعد بال کے پیچھے ایسے بھاگے کہ جیسے ہیٹ ٹرک کرنی ہو اور بائونڈری لائن کے باہر جاپہنچے۔ویرات کوہلی سمیت کھلاڑیوں کے قہقہوں کی بارش۔ کولمبو میں 16 ویں ایشیا کپ فائنل کا آغاز ٹاس کے بعد موسم کی وجہ سے تاخیر سے ہوا۔ سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ گلے پڑا۔ اننگ کا چوتھا اور محمد سراج کا دوسرا اوور…