Author: admin

احمد آباد،دبئی،لاہور:کرک اگین رپورٹ بھارتی بورڈ کا لیفٹ،ایشین کرکٹ کونسل کا پریشان کن ردعمل آگیا۔ایشیا کپ 2023 کہاں ہوگا،معاملہ مزید الجھائو میں چلاگیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے سری لنکا،افغانستان اور بنگلہ دیش بورڈز سے مشاورت کے بعد یہ اعلان سامنے آچکا ہے کہ وہ اسے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کے طور پر قبول نہیں کرےگا،اس لئے اس کی حمایت نہیں ہوگی۔کرک اگین جیسا کہ 90 منٹ قبل یہ نیوز بریک کرچکا ہے،یہ بھی تھا کہ فیصلہ اب ایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو اجلاس میں ہوگا۔ اس سٹوری کے منظر اور پس منظر کو سمجھنے کے لئے…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 فائنل بارش کی نذر،اب کل کھیلاجائےگا،کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی پی ایل 2023 کا فائنل ایک روز کیلئے موخر ہوگیا۔احمد آباد میں ہونے والی مسلسل بارش نے امپائرز اور منتظمین کیلئے کوئی موقع نہیں چھوڑا۔یوں لیگ کا فائنل اب کل پیر 29 مئی 2023 کو متبادل کے دن ہوگا۔ چنائی سپرکنگز اور گجرات ٹائٹنز فائنلسٹ ٹیمیں ہیں۔میدان میں ایک لاکھ 20 ہزار تماشائی موجود تھے لیکن  وہ بھی مایوس ہوئے۔بھارتی کرکٹ  بورڈ اور آئی پی ایل انتظامیہ کی کوشش تھی کہ 10 اوورز حتیٰ کہ 5 اوورز کا کھیل ممکن…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023،بھارت سمیت اہم ممالک کی ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت،ایک شخصیت کو پاکستان سے رابطہ کی کی ذمہ داری۔ایشیا کپ 2023 کے حوالہ سے بھارتی بورڈ طے کردہ اعلان،دیئےگئے وقت کے باوجود فیصلہ نہیں کرسکا۔ایک ملک نے احمد آباد کا رخ نہیں کیا ہے لیکن ساتھ میں یہ بھی کلیئر ہوگیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے حوالہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیاہے۔اب آگے کیا ہوگا،اس کے لئے ایک تیسرے ملک کی خدمات حاصل کی گئی ہیں کہ وہ پاکستان سے بات کرے،یہ اس لئے بھی…

Read More

لاہور 28 مئی، 2023پی سی بی میڈیا ریلیز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس دو روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچنے والے ہیں ۔ یہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین اور آئی سی سی ڈائریکٹر نجم سیٹھی ، چیف آپریٹنگ آفیسر بیرسٹر سلمان نصیر اور پی سی بی کے دیگر حکام سے ملاقات کریں گے۔جیف ایلرڈائس آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو اور جنرل منیجر کی حیثیت سے پہلے بھی پاکستان آچکے ہیں البتہ گریگ بارکلے کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ گریگ…

Read More

کیلیفورنیا ،کرک اگین رپورٹ بابر اور رضوان امریکا کے اسکول میں جانے سے پہلے اسلامک پروگرام میں شریک ہوئے۔نارتھ امریکا میں اسلامک سرکل سے خطاب کیا ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور اسٹار بیٹر محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی اسکول کے لئے امریکا چلے گئے ہیں۔ اس ماہ کے آخر سے شروع ہونے والا ایجوکیشن پروگرام 3 جون تک جاری رہے گا۔ بابر اور رضوان اس سفر کے دوران اساتزہ کرام سے ملیں گے۔ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس پروگرام کیلئے جانے والے وہ دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2023 فائنل آج،بارش کی صورت میں کیا ہوگا،دھونی کےپاس کیسا موقع۔آئی پی ایل 2023 کا فائنل آج نریندا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔دفاعی چیمپئن گجرات ٹائنٹنز اور متعدد بار ک چیمپئن چنائی سپرکنگز کا ٹکرائو ہوگا۔ کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ احمد آباد میں اتوار 28 مئی کو شام کے وقت بارش کی پیش گوئی ہے اور میچ ایک سے زائد بار متاثر ہوسکتا ہے۔ایسے میں کرکٹ فینز کےلئے ضروری ہے کہ وہ جان لیں کیا ہوگا۔پہلی کوشش تو یہ ہوگی کہ  مکمل اوورز کا کھیل ہو،کٹ ٹائم بڑھاکر رات 12 بجکر…

Read More

مانچسٹر،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی کیلئے تاریک رات،کچھ زیادہ ان کی ٹیم کیلئے،مچل شو۔شاہین شاہ آفریدی کا چھترول۔ایک ایسی رات میں ایک سپر اسٹار کی پٹائی ہوگئی ہے کہ  جس کی امید ہرگز نہ تھی۔شاہین شاہ آفریدی  وہ ایسے پرکشش اور شاندار پلیئر ہیںجو دستخط کئے گئے۔بہت سوچ سمجھ کر ان کو لانے والے تاریک رات میں چہروں کو تاریک ہونے سے نہ بچاسکے اور اس کا سہرا نیوزی لینڈ کے ایک کرکٹر کے سر تھا۔ڈیرل مچل نے 85 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیل کر اولڈ ٹریفرڈ میں اپنا ٹوٹل 4 وکٹ پر 208 اسکور کردیا۔ لیفٹ ہینڈ پاکستانی…

Read More

عمران عثمانی کی کتاب ورلڈکپ کہانی سے آئی سی سی ورلڈکپ ریکارڈز کا ذکر شروع کرتے ہیں۔ورلڈکپ کہانی،اب تک کے تمام ایونٹس کے چیمپئنز اور رنراپ۔تمام 11 ورلڈ کپ کے چیمپئن و رنر اپ ممالک  ٹائٹل  نتیجہ پہلا ورلڈ کپ 1975انگلینڈ لندن فائنل،ویسٹ انڈیز فاتح آسٹریلیا رنراپ۔ویسٹ انڈیز 17 رنز سے جیتا۔ دوسرا ورلڈ کپ 1979انگلینڈ فائنل۔ویسٹ انڈیز انگلینڈ ویسٹ انڈیز 92 رنز سے جیتا تیسرا ورلڈ کپ 1983 انگلینڈ فائنل،بھارت،ویسٹ انڈیز بھارت 43 رنز سے جیتا چوتھا ورلڈ کپ 1987 پاکستان؍بھارت فائنل،آسٹریلیاانگلینڈ آسٹریلیا 7 رنز سے جیتا پانچواں ورلڈ کپ 1992 آسٹریلیا؍نیوزی لینڈ میلبورن فائنل،پاکستانانگلینڈ پاکستان 22 رنز سے…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ بال ٹیمپرنگ،پاکستانی ٹیم پر5 رنزجرمانہ،میچ تنازعہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم پر پھر بال ٹیمپرنگ ثابت۔موقع پر جرمانہ ہوگیا۔واقعہ ہرارے میں ہوا۔پاکستان شاہینز (پاکستان اے) زمبابوے سلیکٹ کے خلاف ایکشن میں تھا۔ چھٹے غیر سرکاری ون ڈے میچ میں یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آگیا۔نتیجہ میں بال ٹیمپرنگ کے الزام میں سزا دی گئی ہے۔ پاکستان اے ٹیم پاکستان شاہینز کے نام کھیل رہی تھی، ہرارے میں زمبابوے سلیکٹ کے خلاف چھٹا غیر سرکاری ون ڈے کھیلا ۔یہ میچ ایک تنازعہ کا شکار ہو گیا ۔ پاکستان شاہینز  نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ،اس کو بال…

Read More

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ بریکنگ نیوز۔آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے مکمل شیڈول کی حتمی تاریخ آگئی ہے۔اس کا انکشاف بھارتی کرکٹ بورڈ کی جنرل کونسل میٹنگ کے بعد ہوا ہے۔ کرکٹ کی تازہ ترین نیوز کے مطابق بی سی سی آئی نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے دوران ورلڈ کپ کے مقامات اور شیڈول  کو عام کیا جائے گا۔ بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے کہا کہ اس کے بعد میڈیا پروگرام میں شیڈول کا بھی انکشاف کیا جائے گا۔ ڈبلیو ٹی سی کا…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ،پی سی بی ماڈل تاحال قبول نہیں،جے شاہ کے مزید انکشافات کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بھارت کرکٹ بورڈ کی جنرل کونسل میٹنگ سے ایشیا کپ آئوٹ،کوئی فیصلہ یا بات نہیں کی گئی ہے۔ ہفتہ کو احمد آباد میں میٹنگ میں بورڈ سیکرٹری جے شاہ نے کہا کہ مقام  کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔ میزبان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ براعظمی چیمپئن شپ کے لیے ایک ہائبرڈ ماڈل تجویز کیا ہے لیکن اسے ابھی تک…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ انوشکا شرماکی کوہلی کی نقلیں،سب حیراں۔انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کی نقل بیچ شو میں اتاردی۔کوہلی تھوڑا شرمسار ہوئےلیکن اس کے بعد وہ بھی مسکرا پڑے اور اپنی جانب آنے والی اہلیہ کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ہنسے۔ یہ ایک ٹی وی شو تھا،اس میں کئی افراد شریک تھے۔کوہلی کی بیوی انوشکا کو کہا گیا کہ وہ کوہلی کی خوشی مناتے نقل اتاریں۔ پھر کیا تھا،انوشکا سیٹ سے اٹھیں اور انہوں نے میدان والا اسٹائل اپنایا اور کوہلی کی طرح وکٹ لینے یا جیتنے کے بعد والا جشن منانا شروع کردیا،ہرجانب قہقہوں کی…

Read More