لاہور،کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول میچز کا فیصلہ نہیں ہوسکس۔پی سی بی اور فرنچائز حکام کے درمیان میں جمعہ کو ہونے والے اہم اجلاس کے بعد یہ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کے ساتھ اخراجات پر مبنی جھگڑے کی بنیادی شقیں طےنہیں ہیں۔نتیجہ میں اب یہ دونوں شہر شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 8 کے میزبان ہونگے یا نہیں،اس کا فیصلہ اب کل ہفتہ کو ہوگا۔ اتوار سے ایک سنٹر اور یکم مارچ سے دوسرا سنٹر میزبانی میں شامل ہوناتھا۔ پی ایس ایل کا ہنگامی اجلاس نیشنل…
Author: admin
سڈنی،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز کا بھارت واپسی سے انکار،سٹیون سمتھ کپتان مقرر آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز بھارت کے خلاف آفیشلی تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔فیملی وجوہ کی بنیاد پر 2 ٹیسٹ میچز کے بعد واپس اپنے ملک جانے والے پیسر نے کہا تھا کہ وہ یکم مارچ سے شیڈول تیسرا ٹیسٹ کھیلیں گے لیکن اب توقع کے مطابق وہ باہر ہوگئے ہیں۔ ہیری بروک ،کئی ریکارڈز بریک،ویلنگٹن ٹیسٹ کے پہلے روز نئی کہانی سابق کپتان سٹیون سمتھ ان کی جگہ کپتانی کریں گے۔4 میچز کی سیریز میں آسٹریلیا پہلے ہی 2 میچ یارکر سیریز…
ویلنگٹن ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے لئے ہیری بروک نے کمال کردیا۔کئی ریکارڈز بریک ہوگئے۔کیریئر کے آغاز ہی میں 100 سے زائد ٹیسٹ ایوریج کرلی۔99 سے اوپر سٹرائیک ریٹ ہوگیا۔جوئے روٹ کے ساتھ مل کر چوتھی وکٹ کی شراکت میں اپنے ملک کے لئے ریکارڈ 294 رنز کی شراکت قائم کردی جو ابھی جاری ہے۔ ۔یہی نہیں بلکہ نازک ترین وقت پر تیز بیٹنگ کرکے مرد بحران کا ٹائٹل بھی نام کرلیا ہے۔۔ ویلنگٹن میں آج شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کی کہانی یہی ہے لیکن یہ ختم نہیں ہوئی،جاری ہے۔بارش نے دن کو جلدی…
کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ دوسرا ٹیسٹ شروع،پی ایس ایل8 لاہور،پنڈی میچزکا رات گئے فیصلہ،آج کا میچ،بابر کی وضاحت،بھارت باہر۔ کیویزکی پہلے بائولنگ،ٹی20 ورلڈکپ سے بھارت باہر،پی ایس ایل میں آج کا میچ،بیٹ پھینکنے کی وصاحت بابر نے کردی۔آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2023 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارتی خواتین ٹیم جیتا ہوا میچ ہارگئیں۔6 کا مطلوبہ رن ریٹ۔6 اوورز باقی 6 وکٹیں ہاتھ میں۔پھر بھی کینگروز خواتین نے حواس قابو میں رکھے۔بھارتی خواتین ہاتھ پائوں پھول جانے کے باعث صرف 5 رنز سے ہارکرایونٹ سے باہر ہوگئیں۔آسٹریلیا ویمنز ٹیم نے ایک بار پھر فائنل میں قدم رکھ دیئے…
کراچی،کرک اگین رپورٹ میں ان کا کوچ تھوڑی ہوں،بابر اعظم کس سوال پر بھڑکے،نسیم شاہ پگھل گئے۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے اسلام آباد یوناٹیڈ کے خلاف شکست کے بعد زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں سست کھیلا،ہر بار یہی سوچا کہ اب کی بار تیز کھیلتا ہوں لیکن پھر کوئی آئوٹ ہوجاتا تھا،پھر سیٹ ہوکر دوبارہ تیزی کی کوشش کرتا،پھر آئوٹ کوئی ہوجاتا۔یوں اننگ گزر گئی۔ پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ ان سے قبل ایک سوال ہواکہ کہا جاتا تھا کہ آپ کراچی کنگز کپتان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ حسن علی کے بعد آصف علی کی بھی دھماکہ دار انٹری،زلمی ناک آئوٹ،اسلام آباد فاتح۔پی ایس ایل 8 میں بابر اعظم الیون کو بڑی شکست۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے6 وکٹوں سے ہرادیا۔ساتھ میں نیٹ رن ریٹ بہتر کرکے لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے مشکلات بڑھادی ہیں۔ جمعرات کو نیشنل بنک ایرینا میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے 157 رنزکا ہدف 15 ویں اوور میں 4 وکٹ پر حاصل کیا۔رحمان اللہ گرباز نے 31 بالز پر جارحانہ 62 رنز اورڈیئر ڈوسان نے 42 رنزبنائے۔اصف علی کی بھی دھماکہ خیز انٹری ہوئی ہے،انہوں نے بھی…
لاہور،راولپنڈی،کراچی:کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل8 ہچکولے کھانے لگی،لاہور اور راولپنڈی کے میچز شفٹ ،فرنچائز برہم،اصل وجہ ۔پاکستان سپرلیگ 8 کی ٹرین ہچکولے کھانے لگی ہے۔پی ایس ایل 8 کے لاہور اور راولپنڈی میچز فوری طور پر کراچی شفٹ کئے جانے کا امکان۔پی ایس ایل فرنچائز ناراض،ہنگامی اجلاس طلب۔پی سی بی حکام کل سرجوڑیں گے۔ پی ایس ایل 8 میچز ملتان میں شیڈول کے مطابق مکمل ہوگئے ۔کراچی کے میچزاختتامی مراحل میں ہیں۔دوسرے مرحلہ کا میلہ لاہور اور راولپنڈی میں شیڈول تھا لیکن اطلاعات ہیں کہ یہ میچز کراچی ہی منتقل کردیئے جائیں گے۔ظاہریوجہ یہ بتائی گئی ہے کہ لاجسکٹس…
کراچی،کرک اگین رپورٹ زلمی کی اننگ فسانہ،بابر اعظم نے پچ پر بیٹ دے مارا بابر اعظم 75 رنز کی اننگ کھیل کر بھی نالاں،اپنا بیٹ وکٹ پر پھینک مارا۔یہ واقعہ نیشنل بنک ایرینا میں پی ایس ایل 8 کے میچ میں اس وقت پیش آیا جب پشاور زلمی نے اپنی اننگ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 156 اسکور کے ساتھ تمام کی۔ سات اوورز سے بھی کم میں 76 رنز کا شاندار آغاز لینے والی ٹیم کی پہلی وکٹ گرنے کی دیر تھی کہ لائن لگ گئی۔اوپنر محمد حارث 40 رنز بناکر گئے تو اس میچ سے…
کراچی ،کرک اگین رپورٹ شاداب خان نے وکٹ حارث رئوف کی لی،اشارہ بابر اعظم کی جانب کردیا۔ پی ایس ایل 8 میچ میں نیشنل بنک ایرینا میں پشاور زلمی اور اسلام آباد کا میچ جاری ہے۔زلمی کو اچھا آغاز ملا۔5 ویں اوور میں ہاف سنچری مکمل ہوئی۔7 ویں اوور کی آخری گیند پر شاداب خان نے اچھل کر اپنی ہی بال پر حارث کا ناقابل یقین کیچ لیا۔ حارث 40 رنز بناکر گئے لیکن نان اسٹرائیکر بابر اعظم کی جانب گھوم کر شاداب نے بابر پر انگلی اٹھائی اور کچھ کہا۔ زلمی نے 8 ویں اوور میں 2…
کیپ ٹائون ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس آسٹریلیا نے جیتا ہے اور بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔سیمی فائنل کیپ ٹاؤن میں شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا ۔ پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی ٹاس کیلئے صف بندی کرچکے ہیں۔ ٹاس سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتان شاداب خان اور بابر اعظم میں کھسر پھسر ہوئی ہے۔شاداب ٹاس جیت گئے۔پہلے بائولنگ کریں گے ۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق شادی کے بعد شاداب کی حس مزاح جاگ گئی…
کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل ایل میں8 آج کراچی میں میچ ہوگا۔مقابلہ پشاور زلمی اور اسلام آباد کے درمیان کھیلا جائے گا۔یوں ایونٹ اب کراچی میں بھی آخری مراحل میں داخل ہے۔زلمی اور یونائیٹڈ میں سے ایک ٹیم آگے ہوگی۔ ادھر بھارتی ٹی 20 لیگ آئی پی ایل میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر دہلی کیپیٹلز میں کپتانی کریں گے۔اکسر پٹیل ان کے نائب ہونگے۔ادھر سن رائزرز حیدرآباد نے بھی غیر ملکی کھلاڑی پروٹیز کے ایڈن مارکرم کو کپتان نامزد کیا ہے۔وہ سن رائزرز کی کپتانی کریں گے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان کا شکریہ،میچ یاد رہےگا،نجم سیٹھی،عامر کے حوالہ سے کنگز کے کوچ کا اہم بیان۔پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملتان میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پانچ میچوں میں حمایت پر ملتان کے ہجوم کو مبارکباد اور شکریہ ادا کیا ۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ملتان کے ہجوم نے ایک بار پھر دکھایا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل ان کے اور پاکستان کے لیے کیا معنی رکھتی ہے۔ نجم سیٹھی نے ملتان میں ایچ بی ایل پی ایس ایل میچز کے کامیاب انعقاد پر مقامی انتظامیہ کا شکریہ…