آئی پی ایل ،مستفیض اور ایم ایس دھونی میں جو چل رہا،وائرل
کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے فاسٹ بائولر مستفیض الرحمان، جو آئی پی ایل 2024 میں چنئی سپر کنگز کی نمائندگی کر رہے تھے، کو ایم ایس دھونی نے الوداع کرتے ہوئے دستخط شدہ جرسی پیش کی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پہلے اعلان کیا تھا کہ پیسر یکم مئی 2024 کے…